Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں مزید ایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہونے بعد 205 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 208 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
اب تک 100 انڈیکس میں 219 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث حجم 40660 تک پہنچ گیا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qeNWpoQ.jpg