Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انٹربینک میں ڈالر 210 روے ، 211 روپے کے بعد 212 روپے کی نئی بلند سطح قائم ہے۔ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر 212 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
آج انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 5 پیسے مہنگا ہوگیا ہے
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ڈالر 216 روپے تک ٹریڈ کررہا ہے
شہباز حکومت آنے کے بعد ڈالر اب تک 29 روپے 99 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ۔12 اپریل 22 میں انٹربینک میں ڈالر 182.01 روپے پر تھا ۔
دوسری جانب چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان ملک بوستان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد ڈالر کی قدر میں 5 روپے تک کی کمی دیکھی جاسکتی ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/uuQ5XsB.jpg