Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
امریکی ڈالر کو مسلسل عروج اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا زوال کا سفر جاری ہے ، آج صبح بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔
روپے پر دباؤ برقرار رہا،اور اس کی قدر مزید کم ہوگئی اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 237 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ڈالر 236.88 روپے سے بڑھ کر 237.94 روپے پر بند ہوا ۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد اضافہ ہوا ہے اور ڈالر 242 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1571741834568781824
روپے پر دباؤ برقرار رہا،اور اس کی قدر مزید کم ہوگئی اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوکر 237 روپے سے بھی تجاوز کرگیا،انٹربینک میں ڈالر 236.88 روپے سے بڑھ کر 237.94 روپے پر بند ہوا ۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے سے زائد اضافہ ہوا ہے اور ڈالر 242 روپے سے 245 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollar-psx-shehbaz-gt.jpg
Last edited: