چینی، آٹا بحران کی فارنسک رپورٹ آنے کے بعد لوگ سزا پائیں گے- ہارون رشید

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
JKT aur Khursa bakhtiyar ? aur saza
https://twitter.com/x/status/1246723959569240066 https://twitter.com/x/status/1246507054409355264 https://twitter.com/x/status/1246507550100652032 https://twitter.com/x/status/1246776342437343237
EU1weFIWsAAO35e
EU1wdb4WAAUzcz5
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏ایسا کرتے ہیں کہ پہلے باقی رپورٹس بھی شائع کروا لیں۔ مثلاً باقر نجفی رپورٹ، ڈان لیکس رپورٹ، بلدیہ ٹاؤن آگ رپورٹ اور عزیر بلوچ رپورٹ، والیوم 10 رپورٹ، حدیبیہ کیس رپورٹ وغیرہ۔
پھر سب کو اکٹھے ہی نشان عبرت بنا لیں گے۔
پٹواریوں کی خیال جے؟
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏اگر وزیراعظم نواز شریف ہوتا اور وزیراعلی شہباز شریف اور ترین و دیگران انکے وزیر دوست ہوتے تو انکوائری کرنے والے واجد ضیاء ایکسیڈنٹ میں مر چکے ہوتے اور جس دفتر میں رپورٹ ہوتی اس میں آگ لگ چکی ہوتی
 

Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)
‏ایسا کرتے ہیں کہ پہلے باقی رپورٹس بھی شائع کروا لیں۔ مثلاً باقر نجفی رپورٹ، ڈان لیکس رپورٹ، بلدیہ ٹاؤن آگ رپورٹ اور عزیر بلوچ رپورٹ، والیوم 10 رپورٹ، حدیبیہ کیس رپورٹ وغیرہ۔
پھر سب کو اکٹھے ہی نشان عبرت بنا لیں گے۔
پٹواریوں کی خیال جے؟


did u even think for a minute why Imran did not release those reports in over 2 years but had to cook fake charges using NAB and ANF becoming the laughing stock of global world ?
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
did u even think for a minute why Imran did not release those reports in over 2 years but had to cook fake charges using NAB and ANF becoming the laughing stock of global world ?
Once a phathwari always a phathwari ???
PTI government is in power for only 20 months now and, you are saying didn't release the report for over two years????
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏پاکستان کی سیاست کا “کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے” سے لے کر “نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے” تک کا سفر۔۔۔
 

MR NICE

MPA (400+ posts)
‏ایسا کرتے ہیں کہ پہلے باقی رپورٹس بھی شائع کروا لیں۔ مثلاً باقر نجفی رپورٹ، ڈان لیکس رپورٹ، بلدیہ ٹاؤن آگ رپورٹ اور عزیر بلوچ رپورٹ، والیوم 10 رپورٹ، حدیبیہ کیس رپورٹ وغیرہ۔
پھر سب کو اکٹھے ہی نشان عبرت بنا لیں گے۔
پٹواریوں کی خیال جے؟
Yaar kia Paglon jaisee baat karte ho. Yani khud ko Phansi laga loon
 

Back
Top