چیف جسٹس کا سیاسی قیادت کو مشورہ،آصف علی زرداری کا خیر مقدم

3zaradadrcheif.jpg

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان تھوڑا وقت دیں، ہم نے ملک میں ایک ہی دن مذاکرات کیلئے آپس میں مذاکرات شروع کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاۓ ء بندیال کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے مذاکرات کے مشورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چند روز قبل ہی آپس میں مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار حکومتی اتحاد کی ساری جماعتوں میں ایک موقف پر اتفاق ہوجائے اس کے بعد سیاسی مخالفین سے بات کریں گے، چیف جسٹس تھوڑا وقت دیدیں، ہم بھی مذاکرات کے راستے سے ہی ایک ہی دن ملک بھر میں انتخابات چاہتے ہیں۔
 

Back
Top