چیف جسٹس عمران خان کو بلائیں اور پوچھیں کہ انہوں نےکس کےکہنے پرریفرنس بھیجا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1775610149253587186

حضور والا سوشل میڈیا کی وبا سے بڑی وبائیں اقربا پروری، بددیانتی، منافقت، بغض اور اپنے حلف سے" غداری ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام اپنے خط میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کی ججز کی تعیناتی میں اقربا پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے، سپریم کورٹ میں ججز کی چار اسامیاں خالی تھیں آپ نے چار ججز میں صرف ایک جج نعیم افغان کو تعینات کیا وہ بھی اپنے صوبے بلوچستان سے، سینیارٹی میں میرا دوسرا نمبر اور اصولی طور پر میرا نام سپریم کورٹ کے ججز کے فہرست میں شامل ہونا چاہیے تھا مگر ایسا نہیں ہوا، 31 سال سے بطور جج کام کر رہا ہوں میرے نام کو سپریم کورٹ کے جج کے لیے زیر غور نہ لانے پر شدید تحفظات ہیں،

آپ نے خود عمر عطا بندیال کو سپریم کورٹ میں امتیازی سلوک کے خلاف 2022 میں خط لکھا تھا، آج وہی کچھ آپ کر رہے ہیں، خیبرپختونخواہ کے ججز کے ساتھ امتیازی سلوک کو روکا جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو اور ججز کو میرٹ پر تعینات کیا جاسکے۔"قاسم خان سوری

https://twitter.com/x/status/1775610966543130933
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز لیگ کے ترجمان قاضی فائز عیسئی کی اپنی مجبوری ہے
ہوسکتا ہے باقی ججز کی طرح اسکے بیڈ روم یا کسی مالی اور اخلاقی جرم کی کوئی پورنو کلپ یا کوئی اور ثبوت مریم نواز پورنو پروڈکشن ہاؤس میں موجود ہو جسکی وجہ سے قاضئ فائز عیسی کو نواز لیگ محسن نقوی اور اسکے آقا چند کرپٹ زانی شرابی حرامی ملک دشمن کنجروں کی سرپرستی کرنا ملک دشمنی آئن دشمنی قانون دشمنی کرنا ضروری ہو چند اور کرپٹ ججز کی طرح جبکہ مریم نواز اپنی پریس کانفرنس میں خود جرنیلوں اور ججز کے زنا اور عیاشی کے پورنو کلپس کی موجودگی کا اعتراف آن ریکارڈ کر چکی ہے اس پریس کانفرنس میں شہباز شریف بھی موجود تھا