چیف ای سی پی بارےآج تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے،کامران خان

8kamrankhancheifecp.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتخابات کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کی ہر ممکن کوشش کی، اس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ سے ملاقات بھی کی گئی اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئےقانون نافذ کرنےوالے اداروں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا گیا تاہم وزارت داخلہ نے سیلاب کی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے پولیس کی نفری کی کمی کا عذر پیش کیا، جس کے بعد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کار اور صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر سے متعلق شکایات اپنی جگہ ہیں مگر آج تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ آج الیکشن کمیشن نے تیسری مرتبہ پیپلزپارٹی کی حکومت کے کہنے پر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ کرکے کراچی والوں کو ایک بار پھر سکتے میں ڈال دیا ہے، سندھ حکومت پچھلے 15 سال سے کراچی کے عوام کے حقوق غضب کررہی ہے،الیکشن کمیشن کو اس عمل میں شراکت دار نہیں بننا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1582359187576659968
اینکر امیر عباس نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بے بنیاد رپورٹس پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کیا ایمازون کے جنگلات میں رہتے ہیں جو انہیں یہ معلوم نہیں ہےکہ رپورٹس جعلی ہیں، الیکشن تو دوسری جنگ عظیم کے دوران بھی ہوئے، تہران پر بمباری ہورہی تھی مگر انتخابات پھر بھی ملتوی نہیں کیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1582347545283469312
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Isss ki shakal deikh k zehan mein aaa jata hey k,

ONCE A SLAVE IS ALWAYS A SLAVE
OR
JISS k munn ko haraam lug jaey phir jitni bhi izzat do wo wapas haraam mal ki taraf hi jata hey.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
who is he???

acha wo marriott hotel islamabad main bazurg shehri per attack kerne wala phoj ka kutta

iss ko awam dekh le gi jab ye ghar se bahir nikelay ga
marriothotelbrawlkhokharscreen1649782308-0.jpg

watch-noor-alam-khan-ppp-leaders-scuffle-with-elderly-citizen-at-islamabad-hotel-1649827331-4142.jpg

6255e5de9696f.jpg.webp

images
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
8kamrankhancheifecp.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے انتخابات کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات منعقد کروانے کی ہر ممکن کوشش کی، اس سلسلے میں سیکرٹری داخلہ سے ملاقات بھی کی گئی اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئےقانون نافذ کرنےوالے اداروں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا گیا تاہم وزارت داخلہ نے سیلاب کی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے پولیس کی نفری کی کمی کا عذر پیش کیا، جس کے بعد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر تجزیہ کار اور صحافی کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی چیف الیکشن کمشنر سے متعلق شکایات اپنی جگہ ہیں مگر آج تو مجھے بھی لگ رہا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ آج الیکشن کمیشن نے تیسری مرتبہ پیپلزپارٹی کی حکومت کے کہنے پر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن نے یہ فیصلہ کرکے کراچی والوں کو ایک بار پھر سکتے میں ڈال دیا ہے، سندھ حکومت پچھلے 15 سال سے کراچی کے عوام کے حقوق غضب کررہی ہے،الیکشن کمیشن کو اس عمل میں شراکت دار نہیں بننا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1582359187576659968
اینکر امیر عباس نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بے بنیاد رپورٹس پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے ہیں، چیف الیکشن کمشنر کیا ایمازون کے جنگلات میں رہتے ہیں جو انہیں یہ معلوم نہیں ہےکہ رپورٹس جعلی ہیں، الیکشن تو دوسری جنگ عظیم کے دوران بھی ہوئے، تہران پر بمباری ہورہی تھی مگر انتخابات پھر بھی ملتوی نہیں کیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1582347545283469312
Pakistan keya hi peyara mulk tha"

Pakistan kitna peyara mulk " tha' phir in haramiyon ney is ka kachoomer nikal diya...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سراج منافق بھی نہیں چاہتا کہ کراچی کے پڑھے لکھے لوگ سامنے آئیں پھر اس منافق ُاور لاہوری ارائیں گروپ اور لیاقت بلوچ کی کسی کتے والی ہوجائے کی
کیونکہ یہ سراج اور وہ گروپ وہ کتی ہے جو چوروں سے ملی ہوئی ہے
سراج کا کوئی بیان کوئی احتجاج کی کال ؟ سوائے کراچی کئ پڑھی لکھی قیادت کے کتیاں چوروں سے ملی ہوئی ہیں سراج منافق اور لاہوری ارائیں گروپ اور لیاقت بلوچ جس نے ہمیشہ نوازشریف کئ بی ٹیم بن کر کام کیا چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ان کتیوں نے کراچی کی علاوہ ہر جگہ جماعت کو گھوڑے لگوا دیا۔ اب سراج نوا ز شریف لاہوری ارائیں گروپ ُاور لیاقت بلوچ سے پوچھ رہا ہے احتجاج کریں نا کریں اگر کریں کس حد کریں اور چوروں کی کتیاں مزید کس حد تک ملنی چاہیں