چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اس وقت جال میں پھنس گئے ہیں :حفیظ اللہ نیازی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی کیا کہہ رہے ہو کوئی عقل کا نام مانیں، امپورٹ پہ کٹ لگا دیا، یہاں تک کہ ادویات کا خام مال نا آنے سے ادویات ختم ہونے کا خدشہ ہو گیا تو یہ معیشت چل رہی تھی؟ میں نے تو آج تک منشی کی حمایت کرتے کسی کو نہیں سنا۔ آپ وضاحت سے بتائیں کیا کہتے ہیں۔

جب تک کوکومو وزیر خزانہ تھا ایک واضح پالیسی کے ساتھ چلا رہا تھا۔ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش کی اس نے، تو ن لیگ نے منع کردیا چھوٹے تاجر ہمارا ووٹ بینک ہیں وہ ختم ہو جائے گا۔

مفتاح یہ بھی کہتا تھا اس وقت آئی ایم ایف جانا مجبوری ہے۔ دیر نہیں کرنی چاہیے۔ منشی بڑی بڑھکیں لگا کر آیا پھر جوتے چٹوائے آئی ایم ایف نے کہ نہیں۔

چھ مہینے ضائع کر دئیے، مہینوں آرٹیفیشلی کرنسی کو کنٹرول کر کے ڈالر جھونک دئیے ساری معیشت بیٹھ گئی۔ اب یہ خبیث آ کر معیشت سنبھالے گا؟

نواز شریف انوسمنٹ لائے گا۔۔۔
یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ نیازی کے دور میں انوسمنٹ نہیں آئی۔ دیڑھ سال میں اسٹبلشمنٹ سارے دوست ممالک کے جوتے چوم چکی ہے کون سی انوسمنٹ آئی؟ نواز شریف سارے دوست ممالک کا دورہ کر کے ملک آیا ہے، کتنے دنوں سے یہاں پڑا ہوا ہے کوئی بیانیہ نہیں ہے کہاں ہے وہ انوسمنٹ؟ اس کا اعلان کر کے معیشت کو ہی بیانیہ بنا لے۔

نیز اس سوال کا بھی جواب دیں کون سا معاشی اعشاریہ مثبت تھا کون سے فگرز نیازی کے دور سے بہتر تھے۔ کچھ وضاحت تو کریں ۔
امپورٹ نہ کٹ کرتے تو کیا ملک کو بینکرپٹ ہونے دیتے ؟ کونسی حکومت ہوتی ہے جسے پتا ہو کل الیکشن ہونے والے ہیں مہنگائی تیرہ فیصد سے تیس کر دے ، امپورٹ پر فوری اتنی کٹ لگا دے - بھائی پہاڑ جیسی امپورٹ اکٹھی ہونے کے بھد جب ڈالر نہیں تھے تو کیسے امپورٹ کو جاری رکھتے ، مجھے بھی سمجھا دو -
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Kiya bukwas hay!
Iss khanzeer ka shajrae' nisbutt tou iblees say milta hay.

GAScmrAXcAA-1DG