چھوڑ دے یار سیاست کو

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
jo dawa kay naam pe zeher day
usi charah gar ki talash hay.

Talash chara gar ki hay charah khor ki nahi warna tumhein yaad kertay

EMT_00458_3.jpg
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش اور نیت دی ہے، کامیابی وہ دیتا ہے - عمران خان
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ قوم ایسے سیاست دانوں کو اپنے اوپر مسلط کرنے کی عادی ہو چکی ہے جو اس کو لوٹتے ہیں کھسوٹتے ہیں اور بعد میں لندن و جدہ اور دبئی بھاگ جاتے ہیں ,اور اپنے بڑوں کے مزار بنا کر انکی پوجا کرتے ہیں.اور ہر سال انکا عرس مناتے ہیں.
کپتان یہ لوگ ایسے حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں جن کی دولت کے انبار منی لانڈرنگ کے ذریعہ دنیا کے بیشتر ممالک میں جمع ہیں
جا اور اپنی زندگی جی بچوں میں رہ اور خوش رہ نہ تجھے کوئی گالی دے اور نہ برا بھلا کہے اور نہ ہم ہی تیرے پیچھے لوگوں کی گالیاں سنیں
کپتان یار تو جا کر کسی ٹی وی چینل پر کمینٹری کر اور کروڑوں پاونڈ کما
کسی سپورٹس میگیزین میں آرٹیکل لکھ اور مزے سے آرام سے بیٹھ کر عیاشی کر
وہ دیکھ تیرے شاگرد وسیم رمیز وغیرہ دیکھ کتنا کما رہے ہیں
تجھے پیسے کا لالچ کیوں نہیں ہے یار ؟
کس مٹی کا بنا ہے تو ؟
اس قوم کے لیے دن اور رات کیوں اپنے تباہ کر رہا ہے جس کو کوئی قدر ہی نہیں ہے....

کپتان یار یہ قوم تیرے لائق ہی نہیں ہے
 
Last edited:
If no one will be left with u I will stand with you till last bullet till last drop of my blood till my last breath . I will die for cause I refuse to die on bed . Long live imran khan we will make new Pakistan . With imran or with out imran I s f will make it . At any cost inshallah
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
مجھے یقین تھا کہ کل کی عبرت ناک شکست کے بعد کسی دل جلے عمرانی نے اسی انداز میں واویلا کرنا ہے - پاٹے خان نیازی نے ہر منافقت کی ، سب جھوٹ بھول کر دیکھ لیے ، عوام کو گمراہ کرنے کا ہر طریقہ اختیار کیا مگر سلام ہے پاکستانی عوام کو جو پھٹو خان نیازی کی باتوں میں نہیں آئی
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
14 August ko Pakistan per attack kernay wallay ko Pakistani Bhala kasay bhool saktay hain

FROM CORES OF MY HEART I thank Allah for blessing my land with a man like Imran Khan. A land where thieves & thugs rule, where murderers r the Kings, their "badmashi" is their medal of Honor. Where not long ago a mother sold one kid to feed the rest، a man recently killed her three daughters & it didn't move any one, where no one bothers when poor children die of hunger. We don't know when we'll get our destination but Khan is our hope, his fight is our fight, we love our country & we r the proud supporters of, our very own, born in billions, IMRAN KHAN.
فانوس بن کہ جسکی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیابجھےجسےروشن خدا کرے

11427242_1149201911762558_5291674428407506239_n.jpg
 

459zaman

Banned
FROM CORES OF MY HEART I thank Allah for blessing my land with a man like Imran Khan. A land where thieves & thugs rule, where murderers r the Kings, their "badmashi" is their medal of Honor. Where not long ago a mother sold one kid to feed the rest، a man recently killed her three daughters & it didn't move any one, where no one bothers when poor children die of hunger. We don't know when we'll get our destination but Khan is our hope, his fight is our fight, we love our country & we r the proud supporters of, our very own, born in billions, IMRAN KHAN.
فانوس بن کہ جسکی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیابجھےجسےروشن خدا کرے

11427242_1149201911762558_5291674428407506239_n.jpg

munni baji ke afsane pher pher ker imran ke nam se mosoom kerte rahte hain istarah KPK main niye pakistan ban rah hai.......kam na kerna election main lag pata jai ga[hilar][hilar][hilar]
 

umer

Minister (2k+ posts)
Tipu Sultan ne kaha tha Sher ki aik Din ki Zindagi Geedar ki 100 saal ki Zindagi se Ziada Ahmiyat rakhti hai

Yeh Geedar Chaar Maheenay Container par charha raha ar Kuttton ki Zuban bolta raha , Munbarak ho Timmy , Jimmy , Tommy aur Pensy tum loogon ko aisa Boot Paaalshi

Jab koi budha ***** ho kai chawalain marta hai tou acha nahi lagta. Pls I respect u but dnt and make sure u leave a difference between urself and nooras
 

459zaman

Banned
یہ قوم ایسے سیاست دانوں کو اپنے اوپر مسلط کرنے کی عادی ہو چکی ہے جو اس کو لوٹتے ہیں کھسوٹتے ہیں اور بعد میں لندن و جدہ اور دبئی بھاگ جاتے ہیں ,اور اپنے بڑوں کے مزار بنا کر انکی پوجا کرتے ہیں.اور ہر سال انکا عرس مناتے ہیں.
کپتان یہ لوگ ایسے حکمرانوں کو پسند کرتے ہیں جن کی دولت کے انبار منی لانڈرنگ کے ذریعہ دنیا کے بیشتر ممالک میں جمع ہیں
جا اور اپنی زندگی جی بچوں میں رہ اور خوش رہ نہ تجھے کوئی گالی دے اور نہ برا بھلا کہے اور نہ ہم ہی تیرے پیچھے لوگوں کی گالیاں سنیں
کپتان یار تو جا کر کسی ٹی وی چینل پر کمینٹری کر اور کروڑوں پاونڈ کما
کسی سپورٹس میگیزین میں آرٹیکل لکھ اور مزے سے آرام سے بیٹھ کر عیاشی کر
وہ دیکھ تیرے شاگرد وسیم رمیز وغیرہ دیکھ کتنا کما رہے ہیں
تجھے پیسے کا لالچ کیوں نہیں ہے یار ؟
کس مٹی کا بنا ہے تو ؟
اس قوم کے لیے دن اور رات کیوں اپنے تباہ کر رہا ہے جس کو کوئی قدر ہی نہیں ہے....

کپتان یار یہ قوم تیرے لائق ہی نہیں ہے

oh munni baji ke afsane chori karta hai[hilar][hilar][hilar]
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
munni baji ke afsane pher pher ker imran ke nam se mosoom kerte rahte hain istarah KPK main niye pakistan ban rah hai.......kam na kerna election main lag pata jai ga[hilar][hilar][hilar]

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، اس کا خصوصی فضل و کرم اور احسان ہے اس پاک سرزمین پر کہ جس پاکستان کا خواب شاعر مشرق علامہ محمد اقبال نے دیکھا تھا اس پاکستان کے حصول کیلئے ایک دل دردمند میں تمنا جاگی ، شعور بیدار ہوا، تڑپ نے آنکھ کھولی ، ولولوں نے انگڑائی لی ۔۔ امید نے اڑان بھری ،،، صبر نے پیمانہ بھرا، استقامت ہم رکاب ہوئی ۔۔۔ وہ کھڑا ہوا تو کھڑا ہوا۔۔۔۔ کوئی طاقت اسے جھکا نہ سکی ۔۔۔۔ کوئی لالچ اسے لرزا نہ سکی ، کسی کا دبدبہ اسکے آڑے نہ آیا۔۔۔۔کسی کا زور اس کے قدم نہ روک سکا۔۔۔کسی کا جبر اسے اپنے راستہ بدلنے پر مجبور نہ کرسکا۔۔۔۔​
اور پھر ۔۔۔اس کا قافلہ ۔۔۔شاہینوں کا غول۔۔۔۔ ظلم اور استبداد کی دیوار گرانے کیلئے اس کا ہمرکاب ہوا۔۔۔جو باشعور تھے ، اس کے کاروان کا حصہ بنے ،،، جو درد دل رکھتے تھے ۔۔۔وہ اس کے ہم رکاب ہوئے ،،،جو اس دھرتی کی محبت سے سرشار تھے ،،،وہ اس کے ساتھ چلے ۔۔۔۔۔پوری قوم دو خیموں میں بٹ گئی ۔۔۔ایک طرف وہ ہیں جو اس ملک کو بدلنا چاہتے ہیں ،،،اسے جدید خطوط پر ایک ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں ۔۔۔جہاں امن ہو روزگار ہو ، خوشحالی ہو، تعلیم ہو ، صحت کی بہتر سہولتیں ہوں ، انصاف ہو اور قانون کی بالادستی ہو۔۔۔اور دوسری طرف وہ لوگ اکھٹے ہوگئے ۔۔۔جو اس ملک کو بدستور اسی طرح رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔جہاں چند خاندانوں کی بالادستی ہو۔۔۔چند سیاستدانوں کی اجارہ داری ہو ، جو میڑو میں اس ملک کے اربوں جھنک دیں ،جہاں کمیشن ہو ں کک بیکس ہوں ۔ ظلم ہو، جبر ہو زبردستی ہو غریب کا کوئی پرسان حال نہ ہو اور امیر کے گریبان تک کسی ہاتھ کی رسائی نہ ہو۔۔۔۔۔
ہمیں فخر ہے کہ ہمارے کارواں میں سارے
ہوشمند، تعلیم یافتہ ، باشعور، محبین وطن، اور سیاسی طور پر بالغ نظر پاکستانی ہیں ۔۔۔۔
اصلاح کی ضرورت ان کو ہے ۔۔۔جنہیں اس گلے سڑے فرسودہ بے ہودہ ظالمانہ سسٹم سے کوئی پرابلم نہیں ۔۔۔۔جنہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے چلنے کی بیماری ہے ، جو چھنگاہ منگاہ کی سیاست ابتک ترک کرنے تیار نہ ھو ،
جو الیکشن میں ہار جیت کی ہی سب کچھ سمجھتے ھیںاور جنہیں زمینی آقائوں کی خوشامد میں لذت ملتی ہے ، خوئے غلامی نے جن کی مت ماردی ہے اور لذت آشنائی سے محرومی ان کا نصیب بن گئی ہے ۔۔۔۔
جب تک ہم بہروپیوں کو بے نقاب نہیں کرتے اور اس ملک کو قائد کے امنگوں کی منزل تک نہیں پہنچتے ،،،ہمارا سفر جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

pti 56

Minister (2k+ posts)
agar ik kisi or mulk mai hota to uss ki awam iss ko pm bana datey
lakin pak mai bahut tattad aise logo ki hai jin ko sahi aur galat mai koi farak nahi
 

shah5ap

Senator (1k+ posts)
Imran Khan khwa Makhwa iss Bayimano k liyee Sar Dard liyee howey hy. Qadri Sab ney jab dheka k ye qoum issi qabil hay k Police k chiter khayee aor ghulamon ki si zindagi guzarey tu Chala gaya. Imran app bhi inney inn k haal per choor den. Bakhuda Yee hen hi iss qabil
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہے افتی صاحب کار حیات میں اونچ نیچ چلتی رہتی ہے، پی ٹی ائی آج پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی پارٹی ہے اور ملک کی اصل اپوزیشن ہے . اگر آپ غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ پاکستان کی دوسری بڑی پارٹی بننے کا سفر پی ٹی ائی نے محظ ڈیڑھ سال میں طے کیا (٣٠ اکتوبر ٢٠١١ سے ١١ مئی ٢٠١٣)، جو کہ اپنے آپ میں ایک بڑی ایچیومنٹ ہے . نمبر ایک پارٹی بننے کے لئے اور محنت درکار ہے.


سب سے پہلے تو ہمیں یہ ماننا ہے کہ نون لیگ کی سپورٹ عوام میں اچھی خاصی ہے اور کچھ دھاندلی کے باوجود اس وقت وہ ملک کی سب سے پاپولر پارٹی ہے. اس سپورٹ کے صرف انکو چور ڈاکو کہہ کر کم نہیں کیا جا سکتا ، اس کے سد باب کے لئے پی ٹی ائی کو گراس روٹ لیول پر دیہاتوں پر توجہ دینی پڑیگی ، جو کہ نہیں دی جا رہی .
دوسری بات خان صاحب کو اپنی ترجیحات تبدیل کرنی پڑینگی، لوگوں کی نفسیات کو پڑھنا پڑے گا اور اس کے مطابق اپنا لائحہ عمل بنانا پڑے گا. صرف بات اور اختجاج سے سے لوگوں میں پی ٹی ائی کا تاثر منفی ہوتا جا رہا ہے(نون لیگ نے کمال ہوشیاری سے پی ٹی ائی کے جذباتی طرز عمل کو استعمال کرتے ہوۓ پی ٹی ائی کے جائز مطالبات کو بھی پی ٹی ائی کا شور شرابہ ثابت کر دیا ہے). پی ٹی ائی کو اس منفی تاثر کو ختم کرنا پڑے گا.


تیسری بات پی ٹی ائی کو اپنی میڈیا مینجمنٹ ٹھیک کرنی پڑیگی اور اپنے لوگوں کو بتانا پڑےگا کہ مخالفین کو صرف چور ڈاکو کہنے سے بات نہیں بنےگی ، ایشوز پر بات کرو اور دوسروں سے الگ نظر آو.


چوتھی بات پی ٹی ائی کو کے پی کے میں اپنی کامیابیوں کو لوگوں کی نظروں میں اجاگر کرنا ہوگا تاکہ تبدیلی کا نعرہ مذاق بن کر نا رہ جائے.


پانچویں بات کہ پی ٹی ائی کے ہر لیڈر کو خان صاحب کی بغل میں سے جھانک کر اپنی شناخت بتانے کی جو بری عادت ہے اس سے باہر نکل کر پی ٹی ائی کو بطور پلیٹ فارم آگے بڑھانا چاہے. خان صاحب ہم سب کی طرح فانی ہیں، ایک دن سب کچھ چھوڑ کر چلیں جائینگے تو کیا فین بیس کی طرح چلتی پارٹی دھڑام سے نیچے نہیں آ گرے گی ؟


سب سے آخری بات کہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ہے ، جنہوں نے پی ٹی ائی کو پاکستان کی دوسری بڑی پارٹی بنایا ہے وہ بھی اسی قوم سے ہیں، اس لئے قوم کو کوسنے سے کچھ حاصل نہیں ہونے کا ، پانچ سال پہلے دس لاکھ لوگ بھی آپکے نظریے کے حامی نہیں تھے آج تعداد ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے، کل کو دو کروڑ بھی ہوگی اور پی ٹی ائی انشاللہ اقتدار کی منزل بھی پا لیگی لیکن باتوں کے ساتھ عمل کی بھی ضرورت ہے
 

asif65

MPA (400+ posts)

قدرات کا عجیب کھیل ہے ۔http://pkpolitics.de/discuss/topic/قدرات-کو-عجیب-کھیل-ہے-۔#post-10132
۔


‎ایک ادمی ساری دنیا سے پیسہ اکھٹا کر کر پاکستان میں ہسپتال اور سکول بناتا ہے ۔
‎دو شاہی خاندان پاکستان سے پیسہ لوٹ کر ساری دنیا کے بینکوں میں جمع کرتے ہیں ۔
ایک ادمی پاکستان میں ڈالر اور یورو لا کر روبے کو مضبوط کرتا ہے ۔
دو شاہی خاندان پاکستانی روپیہ باہر لے جا کر ڈالر اور یورو کو مضبوط کرتے ہیں ۔

چندہ لے کر کینسر ہسپتال بنانا ۔ جہاں غریپوں کا مفت علاج ہو سکے ۔ ایک نیکی کا کام ہے ۔
مگر دو شاہی خاندان کا باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹنا لوٹیروں کا کام ہے ۔

اب تو پاکستان کی غریب عوام بھی ان کی بدمعاشی کو سمجھ گئی ہے اس لیے ایمان داری سے تو یہ دو شاہی خاندان اقتدار میں ا کر ملک و قوم کو لوٹ نہیں سکتے ۔
ایک شاہی خاندان نے اپنی باری کے لیے بی بی کو مروا کر پانچ سال دل کھول کر ملک و قوم کو لوٹا ۔ اب دوسرا شاہی خاندان دھندلی سے جمہیوریت کا بلتکار کر کر اگلے پانچ سال ملک و قوم کو لوٹنے کی تیاری کر رہا ہے ۔
مبارک ہو ۔ شاہی خاندان کے پجاریو اور پٹواریو ۔
ملک و وقم کا پیسہ بیرون ملک بھیجنے کا تماشا دیکھو ۔

افسوس ۔ پاکستان کے غریبو ۔
لگتا ہے تمھاری قسمت میں ان دو شاہی خاندانوں سے لوٹنا تو ہے لیکن خوشحالی نہیں ۔

اب ویسے شریف خاندان کو بڑے عرصے بعد باری ملی ہے ۔ اور لگتا ہے سارا خزانہ جمہوریت کو لوٹنے اور الیکشن کی دھندلی میں لگ گیا ۔ اب ازاد اور دیگر امیدواروں کو خریدنے کے لیے شاہی خادان کے پاس کچھ نہیں بچا ۔ ورنہ امیدواروں کو خرید کر خیبرپختونخواہ میں جمہوری حکومت نہ بننے دیتے ۔ کوئی بات نہیں عوام تھوڑی دیر انتظار کرے ۔ اب شاہی خاندان کو ملک و قوم کو لوٹنے کی کھل کر باری مل گئی ۔ دنیا کے بینکوں میں ملک و قوم کو پیسہ جمع کیا جائے گا جس سے خزانہ پھر بھر جائے گا اور امیدواروں کو خریدنا پھر ممکن ہو جائے گا ۔۔۔۔
قدرات کا عجیب کھیل ہے ۔

‎ایک ادمی ساری دنیا سے پیسہ اکھٹا کر کر پاکستان میں ہسپتال اور سکول بناتا ہے ۔
‎دو شاہی خاندان پاکستان سے پیسہ لوٹ کر ساری دنیا کے بینکوں میں جمع کرتے ہیں ۔

 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
چھوڑ دے یار سیاست کو


نہایت ھی عمدہ تحریر ھے۔

اس ملک میں سیاست کرنا عمران جیسے شریف انسان کے لیے نھایت ھی مشکل ہے۔

شاید اس قوم کے نصیب میں کرپشن بدعنوانی اور رونا دھونا ھی لکھا ہے۔

جیے الطاف زراری نواز اور نھاری۔