GujjarPakistani
Banned
تھریڈ سٹارٹر نے گلگت اور منڈی بہاوالدین کی الیکشن شکست کو دل پہ لے لیا حالانکہ یہ اتنا بڑا ایشو نہیں کہ اسکی وجہ سے سیاست کو ہی خیر آباد کہہ دیا جائے۔ اب پی ٹی آئی کے لئے مناسب یہی ہو گا کہ انتشار ، فساد اور احتجاج کی سیاست چھوڑ کے عوامی مسائل پہ بھر پور اپویشن کا کردار ادا کرے اور پارٹی کو منظم کرے ،اس سے 2018 الیکشن میں حیران کن نتائج آسکتے ہیں ۔