چور کی داڑھی میں جھاڑو

ILUIK

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1253367084710596610

چور کی داڑھی میں تنکا تو سنا تھا لیکن ادھر پاکستانی میڈیا والوں کی تو پورا جھاڑو گھسا ہے اسلئے سب کرپٹ میڈیا والے خود کو جھوٹا سمجھ رہے ہیں

چند اینکرز جو طارق جمیل کے ساتھ بیٹھ کر دعا مانگ رہے تھے وہ وہاں سے اٹھ کر واپس آئے اور طارق جمیل پر انگلیاں اٹھانا شروع کر دی ہیں لگتا ہے مولانا نے جھوٹ نہ بولنے اور رزق حلال کمانے پر لیکچر دے کر دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے

یہ تو میر شکیل نے سارے پاکستان نے سامنے کہا کہ ہم صحافی نہیں، کاروباری ہیں ۔ پروگرام کرنے کے لئے بیس بیس لاکھ کے اینکر تنخواہ پر رکھتے ہیں، اگر اس کے بعد بھی کسی کو ہمارا کاروبار سمجھ نہیں آ تا تو ہم کیا کریں ۔ پھر اس کے بعد طارق جمیل صاحب نے کیا ایسا بول دیا جو ہضم نہیں ہو رہا

حامد میر

اگر جھوٹ بولنے والے پر اللہ نے واقعی لعنت ڈالنی شروع کر دی تو باقی میڈیا ایک طرف آپ اکیلے کی لعنت سنبھالنے دُنیا چھوٹی پڑ جائیگی۔ یاد ہوگا “نواز، زرداری، مولانا خان کو این آر او نہیں دینگے” وہ سچ تھا؟ اور ثابت کیا کر رہے کہ ہر چینل دودھ کا دھلا فرشتہ ہے؟
تم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہی
کس نے پھوڑا بھانڈا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
میڈیا کے جھوٹوں کا سبب پوچھو نہ سب
نام آئے گا پھر تمہارا یہ کہانی پھر سہی
 
Last edited by a moderator:

rabbi_zidni_ilma

MPA (400+ posts)
مولانا طارق جمیل نواز شریف کی کابینہ کے اجلاسوں میں بھی یہی باتیں کرتے تھے
Tho iss mien bura kya hai ? Moulana sahiab nay apnay rab ka paigham pohunchaye hai chahay woh Donald Trump hie kiun naa ho… Nawaz shariff se 50+ plots tho nahi liyae Lahore mein? kya media mein jhoot nahi bolaa jaata??? Khuda ka khauff kero. Sharam kero kis cheese ko defend kerr rahay ho meray bhai ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سارا دن میڈیا والے جو جھوٹ منافقت اور بد گمانیوں کی بکواس کرتے رہتے ہیں اس پر مولانا صاحب کو کیسی کا نام لینے کی کیا ضرورت ھے عوام سب کچھ دیکھ اور سن رہی ھے میڈیا کے منافق خود ہی اپنی شناخت کر لیں عوام کو سب معلوم ھے کہ کون سا میڈیا کا ارسطو چھوٹا منافق جھوٹا ھے اور کونسا بڑا منافق اور جھوٹا ھے
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
makkar-e-Azzam Hamid Mir.
Too nay kitnay logon ka naam batai hain aaj tak?
Molana per koi faraz naheen kisi ko naam bataain jis nay baat privately key ho!
Tairey kiyon bajj rahee hai?? Tera dil saaf hai to khush ho, bigarta kiyon hai??
Hamid Mir too kassam kha lay too nay kabhi jhoot naheen bola.
I stopped watching this sorcerer Hamid Mir almost 8-10 years ago.
 

Back
Top