Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
پیغمبر اسلام کے خلاف تض*یک آمیز جملے استعمال کرنا، خواہ الفاظ میں، خواہ بول کر، خواہ ت*ریری، خواہ ظاہری شباہت/پیشکش،یا انکے بارے میں غیر ایماندارنہ براہ راست یا بالواسطہ سٹیٹمنٹ دینا جس سے انکے بارے میں بُرا، خود غرض یا سخت تاثر پیدا ہو، یا انکو نقصان دینے والا تاثر ہو، یا انکے مقدس نام کے بارے میں شکوک و شبہات و تض*یک پیدا کرنا ، ان سب کی سزا عمر قید یا موت اور ساتھ میں جرمانہ بھی ہوگا
توہین رسالت ﷺ سب سے عظیم ترین گناہ ہے اور علما کا اِجماع ہے کہ ایسا کرنےوالاکافر اور مرتد ہوجاتاہے۔ اس کی سزا ، چاہے وہ مسلم ہو یا کافر، قتل ہے چاہے وہ تائب ہی کیوں نہ ہوجائے ۔ البتہ اگر اس نے سچے دل سے توبہ نصو*ہ کی ہوگی اور اپنے کئے پر پشیمان ہوا ہوگا تو یہ توبہ اسے روزِ قیامت فائدہ دے گی اور اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمادے گا،لیکن دنیا میں وہ ہر *ال قتل ہوگا۔
تمام مکاتب فکر کے علماء کے نزدیک گستاخ رسول کو سزا دینے کا اختیار ریاست کو ہے، کوئی شخص انفرادی طور پر گستاخ رسول کو قتل نہیں کر سکتا ہے۔