Raiwind-Destroyer
Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کو چاہیے پرویز الہی سے فاصلہ اختیار کرلیں
پی ٹی آئی کو چاہیے پرویز الہی سے فاصلہ اختیار کرلیں
تیری جان پر کیوں بنی ہوئی ہےپیجا پارٹی بدل گیا???????????
پیجا پارٹی بدل گیا
ہاۓ یوتھیا ہاۓ
ہاۓ یوتھیا ہاۓ
25 مئی کا کیا ہو گاتیری جان پر کیوں بنی ہوئی ہے
چوہدری ہلکی ہلکی ڈھولکی بجانے کے عادی ہیں
بجائیں گے ضرور تم زرداری اور تیل تیار رکھو
??
انہوں نے تو فوجیوں کے جوتے پالش کئے مگر پی ٹی آی نے چوہدریوں کے پالش شروع کردئیے؟؟؟ساری عمر ان چودہریوں نے فوجیوں کے جوتے پالش کیے ہیں۔
Trueاقتدار کی خاطر سارے سیاستدان بوٹ پالش کرتے ہیں. کیونکہ ان لوگوں کو اچھی طرح معلوم ہے بوٹ والوں کی مرضی کہ بغیر اس ملک میں کوئی حکومت نہیں کر سکتا. عدلیہ سمیت سارے ادارے انہی بوٹ والوں کہ کنٹرول میں ہیں. عوام کہ ووٹ کی اہمیت بھی ایک حد تک ہے مگر اصل طاقت انہی بوٹ والوں کہ پاس ہے وہ جب چاہیں عوام کہ ووٹوں سے منتخب حکومت کو بھی گھر بھیج سکتے ہیں اور کوئی انکا کچھ نہیں اکھاڑ سکتا
اچھا وہ والا لال لال جب تیری بی بی رانی کو کتے کی طرح پھڑکا کر قاتل لیگ نے جگہ دھلوا دی تھی؟ ایک تو یہ بھڑوے بھول بڑی جلدی جاتے ہیں25 مئی کا کیا ہو گا
لال لال رہے گی
her kisiy ko 71 saal ka Imran khan zaleel kerwa reha hey