پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرینگے: اکبر ایس بابر

Azpir

Minister (2k+ posts)
1295379_3163961_a_updates.jpg


تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے۔

اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں بے ضابطگی کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج ہفتے کو الیکشن کمیشن آفس بند ہوتا ہے لہٰذا آئندہ چند دنوں میں چیلنج کریں گے۔

اکبر ایس بابر نے دعویٰ کیا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم پی ٹی آئی کا حصہ اور بانی رہنما ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ آج شام کو انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلے میں اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہا ہوں۔

اکبر ایس بابر نے یہ بھی کہا ہے کہ قوم کے سامنے انٹرا پارٹی الیکشن میں ہونے والی بے ضابطگیاں رکھوں گا۔


Source
Yeh chabi wala bandar was never in there in foundational activities. Omar cheema and Sheri mizari were the true founders alongside IK.
Yeh bhosra sirf blackmailer ha. Ab kisi ne chabi ghumai to sari hoi G le k pohanch gya ungli karnay 😁
 

Back
Top