پی ٹی آئی کی منحرف ایم این اے وجیہہ قمر نے قرآن پاک پرہاتھ رکھ کر قسم کھالی

wajiha111i12.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے وضاحت کر دی کہ پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وجیہہ قمر کا کہنا تھاکہ چند دنوں سے صبرو تحمل کا مظاہرہ کررہی ہوں، انہوں نے حالیہ سندھ ہاؤس پر حملے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو ہم آج کل اپنی اخلاقیات کا نمونہ پیش کررہے ہیں، کیا ریاست مدینہ یہ درس دیتی ہے؟

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کیا صرف تقریریں کرنے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑنے سے ریاست مدینہ بن جاتی ہے، عوام کو پاگل بنانے کیلئے ایک ڈھونگ رچایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارکان کے گھروں پر حملے کیے گئے اور باپ دادا تک بات کی گئی، صرف سلیکٹڈ احتساب کیا گیا اور مخالفین کو نشانہ بنایا گیا۔

رکن قومی اسمبلی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی نے پیسے دینے کا وعدہ نہیں کیا اور پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے متعلق بات کرسکتی ہوں تو کیا عمران خان کرسکتے ہیں؟ ان کے ارد گرد لوگ کرپشن میں ملوث نہیں؟ یہ کہہ سکتے ہیں جو گھڑی سعودیہ سے تحفہ ملی وہ انہوں نے بازار میں نہیں بیچ دی؟‘

رکن قومی اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تو میں نے پارٹی چھوڑی نہیں، پارٹی کا حصہ ہوں اور یہ حالات ہیں، امید ہے عدلیہ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی، ڈی سیٹ کرنے کی دھمکی سے ہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی۔

وجیہہ قمر نے اپنی بات کے اختتام میں کہا کہ اپنے حلقے کیلئے کام کررہی تھی تو کہا گیا یہاں سے الیکٹیبل کو ٹکٹ دیں گے، مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا گیا، وزیراعظم کو دو مرتبہ اپنے تحفظات کا بتایا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا ، میں نے اپنے حلقے میں بہت کام کیا ہے۔
 
Worldtronic

Senator (1k+ posts)
مک گیا تیرا شو وجیہ
اب گھر میں بیٹھ کر چکی پیہ ?

Pakistani Gashtiyon ki ginti mein aik aur Gashti ka izafa ???​

قالَ ﷺ: "سات (7) مہلک گناہوں سے بچو!"، پوچھا گیا وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: الله کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی کی جان لینا جو الله نے حرام کیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا، اور پاک دامن غافل مومن عورتوں پر تہمت لگانا. بخاری 6857، 2766 (مسلم 262)
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

تیر اپنی کمان سے نکل چکا ہے بی بی . اب آپ قسمیں کھائیں، اپنا چورن بیچنے کیلیے قرآن پاک کو بیچ میں لائیں یا کنویں میں الٹی لٹک جائیں اس سے کچھ نہیں ہونے کا . خوامخواہ اوٹ پٹانگ اور جھوٹ پر جھوٹ بولنے کی بجائے سیدھا راستہ آپ کو دکھا دیتے ہیں
اپنی غلطی کا اقرار کر کے صدق دل سے الله سے توبہ کریں، پارٹی لیڈر سے اور اس ملک کے عوام سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دے کر گھر کی راہ لیں . عمران آپ کی جگہ کسی اور باکردار خاتون کو اسمبلی میں لے آئے گا
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
قالَ ﷺ: "سات (7) مہلک گناہوں سے بچو!"، پوچھا گیا وہ کون سے ہیں؟ فرمایا: الله کے ساتھ شرک کرنا، جادو کرنا، ناحق کسی کی جان لینا جو الله نے حرام کیا ہے، سود کھانا، یتیم کا مال کھانا، جنگ کے دن پیٹھ پھیرنا، اور پاک دامن غافل مومن عورتوں پر تہمت لگانا. بخاری 6857، 2766 (مسلم 262)

Bai pak daman auratain ghair mardon aur ghair mehram mardon kay darmain baith kar mazay nahi leiti ——Yeh ahkaam pak daman aurraton kay liye hein ——— Jo beech churahay shalwar utar kar baithi ho uss kay liye yeh akhkaam nahi ?​

Khi

Senator (1k+ posts)
Iss ne khan k aas paas rehne wallay mashkook wazeero aur musheero ki tarraf ishara kiya ha!

Saaf saaf kew nahee batta deti k Murad Saeed, Fawad Dabbu, Gundapur aur Shehryar Afridi mashkook harkato meh shamil hain.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی کو شاید پتہ نہیں پچھلی بار جو پی ٹی آئی کے لوگ بکے تھے اور نکالے گئے تھے کی پی کے سے ان میں سے بھی بہت سوں نے قرآن اٹھا کر جھوٹ بھونکا تھا جیسے یہ گشتی بھونک رہی ہے
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
wajiha111i12.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے وضاحت کر دی کہ پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وجیہہ قمر کا کہنا تھاکہ چند دنوں سے صبرو تحمل کا مظاہرہ کررہی ہوں، انہوں نے حالیہ سندھ ہاؤس پر حملے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو ہم آج کل اپنی اخلاقیات کا نمونہ پیش کررہے ہیں، کیا ریاست مدینہ یہ درس دیتی ہے؟

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کیا صرف تقریریں کرنے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑنے سے ریاست مدینہ بن جاتی ہے، عوام کو پاگل بنانے کیلئے ایک ڈھونگ رچایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارکان کے گھروں پر حملے کیے گئے اور باپ دادا تک بات کی گئی، صرف سلیکٹڈ احتساب کیا گیا اور مخالفین کو نشانہ بنایا گیا۔

رکن قومی اسمبلی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی نے پیسے دینے کا وعدہ نہیں کیا اور پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے متعلق بات کرسکتی ہوں تو کیا عمران خان کرسکتے ہیں؟ ان کے ارد گرد لوگ کرپشن میں ملوث نہیں؟ یہ کہہ سکتے ہیں جو گھڑی سعودیہ سے تحفہ ملی وہ انہوں نے بازار میں نہیں بیچ دی؟‘

رکن قومی اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تو میں نے پارٹی چھوڑی نہیں، پارٹی کا حصہ ہوں اور یہ حالات ہیں، امید ہے عدلیہ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی، ڈی سیٹ کرنے کی دھمکی سے ہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی۔

وجیہہ قمر نے اپنی بات کے اختتام میں کہا کہ اپنے حلقے کیلئے کام کررہی تھی تو کہا گیا یہاں سے الیکٹیبل کو ٹکٹ دیں گے، مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا گیا، وزیراعظم کو دو مرتبہ اپنے تحفظات کا بتایا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا ، میں نے اپنے حلقے میں بہت کام کیا ہے۔
corruption is not just money...any favor taken or promised to be offered or taken against your vote is corruption...Any way this Horse trading base No confidence, unconstitutional and illegal hence invalid/Void since inception...
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
She's on PTI's women reserve seat.
Can be withdrawn with a stroke of a pen.
She said that she joined PTI for accountability (of former rulers Nawaz&Zardari), as PTI failed to do so, now she is going to join Nawaz&Zardari, as they(Nawaz&Zardari) will definitely put the former rulers(Nawaz&Zardari) in jail and recover all the looted money.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
wajiha111i12.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف ہونے والی رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے قرآن پاک پر حلف اٹھاتے ہوئے وضاحت کر دی کہ پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وجیہہ قمر کا کہنا تھاکہ چند دنوں سے صبرو تحمل کا مظاہرہ کررہی ہوں، انہوں نے حالیہ سندھ ہاؤس پر حملے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو ہم آج کل اپنی اخلاقیات کا نمونہ پیش کررہے ہیں، کیا ریاست مدینہ یہ درس دیتی ہے؟

انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کیا صرف تقریریں کرنے اور ہاتھ میں تسبیح پکڑنے سے ریاست مدینہ بن جاتی ہے، عوام کو پاگل بنانے کیلئے ایک ڈھونگ رچایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارکان کے گھروں پر حملے کیے گئے اور باپ دادا تک بات کی گئی، صرف سلیکٹڈ احتساب کیا گیا اور مخالفین کو نشانہ بنایا گیا۔

رکن قومی اسمبلی نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاتے ہوئے کہا کہ مجھے کسی نے پیسے دینے کا وعدہ نہیں کیا اور پیسے لینے کا الزام جھوٹا اور بہتان ہے۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے متعلق بات کرسکتی ہوں تو کیا عمران خان کرسکتے ہیں؟ ان کے ارد گرد لوگ کرپشن میں ملوث نہیں؟ یہ کہہ سکتے ہیں جو گھڑی سعودیہ سے تحفہ ملی وہ انہوں نے بازار میں نہیں بیچ دی؟‘

رکن قومی اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تو میں نے پارٹی چھوڑی نہیں، پارٹی کا حصہ ہوں اور یہ حالات ہیں، امید ہے عدلیہ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی، ڈی سیٹ کرنے کی دھمکی سے ہماری آواز نہیں دبائی جاسکتی۔

وجیہہ قمر نے اپنی بات کے اختتام میں کہا کہ اپنے حلقے کیلئے کام کررہی تھی تو کہا گیا یہاں سے الیکٹیبل کو ٹکٹ دیں گے، مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا گیا، وزیراعظم کو دو مرتبہ اپنے تحفظات کا بتایا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص نشست دے کر مجھ پر کوئی احسان نہیں کیا ، میں نے اپنے حلقے میں بہت کام کیا ہے۔
Agar Kaam bhi kiya hai , To such kiya hai.

yeh kaam kiya hai ya yeh PTI ki waja say log galian deh rahain hain,

Aap key biyan main Jhoot ki waja say Tazaad Hai.

Inshallah De-seat honay key baat , kuch gunahon ko bukshanay kay liya maafi maang lejiya gah
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Log duniya to kharab kartay hi hain magar aisi حرکتیں aakhirat bhi kharab kar deti hain, Waisay kia baat hai Khan ki, subb ko nanga karkay rakh diya hai, aur kitna girain ge yeh beyghairat
 
Back
Top