پی ٹی آئی کو مزار قائد پر جلسے کی اجازت
بروز اکیس ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف کو مزار قائد سے متصل گراونڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی۔ عمران خان کراچی کی عوام کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کراچی تشریف لارہے ہیں۔
اتوار کو انشا اللہ کراچی سجھ جائے گا۔
تحریک انصاف زندہ باد۔
کراچی والو اب ظلم کی زنجیریں توڑ دو اور دکھا دو پورے پاکستان کو۔
آزادی حق ہمارا آزادی
نیا پاکستان بہت قریب ہے انشا اللہ