پی آئی سی حملہ: جنرل باجوہ کی عدلیہ میں بے عزتی کا بدلہ؟

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Mujhay fakhar hai apni FAUJ par jo hamaray liye apni Jan nisar kartay hein aur shaheed hotay hein
Hum jang ki tamana NAHI kartay magar isay musalat kar dia phir tum tu kisi sorakh mein chup jao gay --- Maray tumharay ghreeb FAUJ I jain gay ----- Meray hawai shair
???????????????
Fauji jawan aur Conspiring gernail main buhut fark hay
All Pakistanis love their army
It’s just few gernails pulling dirty tricks which have mostly failed
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Hum jang ki tamana NAHI kartay
جنگ کی تمنّا نہیں کرتے، بس ڈی ایچ اے کے پلاٹ اور مال حرام کی تمنا ضرور کرتے ہیں۔
ویسے کشمیر کے لیے کون سی آخری حد تک جانا تھا؟؟
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Tum Bhartion ki FAUJ se phatti hai mein janta hon Tumhara Propaganda cell din raat isi mein laga rehta hai
Koi dhang KA kaam karo ta kah tumharay Bharat Kay ghreebon ka kuch bhala ho
???????
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
غلاموں کی زبان سے اتنے بڑے بڑے دعوے اچھے نہیں لگتے۔ یہ تو ایسے ہوگیا جیسے چوہا کہہ رہا ہو کہ پانچ سے 10 سال بعد اس کا قد ہاتھی کے قد کے برابر ہوجائے گا۔
چلو آپ کی رسیلی زبان اور چاشنی سے لطف اندوز ہو ں مگر۔ آپکی زبان میٹھی ، صورت من موہی سہی مگر آپ سےسایسی اسباق لینے کے قطعاّ روادار نہیں۔۔
آپ کھیلیں ، کوشش کریں ، آپکی کج ادائی اور نخرہ سرآنکھون مگر جو کج فہمی اور لا علمی کا موذی آپ کی سر چڑھا ہے اور تکبر کے پریت کا تعویز آپ پر اثر کر گیا وہ سبھی کیلئے برا ہے ۔
۔ بے علمی، سطحیت اور کبر و ریا کی غلامی ہی اصل غلامی ہے۔۔۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
زیرک سیاست دان مولانا فضل الرحمٰن، بقول جنرل مرزا اسلم بیگ، فوج کے ہاتھوں استعمال ہوگیا، تو کیا کالا کوٹ پہننے والے جوان وکلاء فیض حمید کی 2 نمبری کا شکار نہیں ہوسکتے؟؟
اسلم بیگ نے پچھلے پچیّس برس کوئی دو باتیں کی ہوں جو سچ ہوں یا سوجھ بوجھ، عقل و فہم کی ہوں ۔۔ آپکا اسکا بوڑھا تھوبڑا سجا کر بازار میں بیٹھ گئے ہیں کچھ تو قوم پر رحم کریں۔ اسکی ذہنی سکت تو آپ سے بھی شاید کم ہے ۔ اور کتنی برائی کی جائے خود شرم آتی ہے ۔۔۔۔​
 
چلیں اسلم بیگ کا اس لیے اعتبار نہیں کرتے کیوں کہ وہ 'بوڑھا' ہو گیا ہے، تو اس 'بوڑھے' عمران احمد خاں نیازی کا کیا جو 'جوانی' میں کہا کرتا تھا کہ پاک آرمی نے بنگالیوں، بلوچوں، پشتونوں کی عورتوں اور بچوں کو بمباری کرکے ہلاک کیا؟
بلکہ یہ بھی کہا کہ ماورائے عدالت قتل و غارت گردی میں بھی پاک آرمی کا ہی ہاتھ ہے۔
کہتا ہے کہ پاک آرمی، انسانیت کے خلاف جرم کی مرتکب ہے۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی کے ابو کے ابو، جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کا آزادی مارچ، اسٹیبلشمنٹ کی ایک سازش تھا۔
جب آزادی مارچ ایک سازش تھا، تو پی آئی سی حملہ تمہاری خارش کیسے بن گیا؟
TUM PATWARI ENDIAN HARAM KHOR FAUJ K KHILAF JO PROPOGANDA KER RAHAEY HO KABI BI KAMYAB NAI HO SAKTEY .PAK ARMY ZINDA BAD AUR NOORA,ZARDARI MAFIA MURDA BAD
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں اسلم بیگ کا اس لیے اعتبار نہیں کرتے کیوں کہ وہ 'بوڑھا' ہو گیا ہے، تو اس 'بوڑھے' عمران احمد خاں نیازی کا کیا جو 'جوانی' میں کہا کرتا تھا کہ پاک آرمی نے بنگالیوں، بلوچوں، پشتونوں کی عورتوں اور بچوں کو بمباری کرکے ہلاک کیا؟
بلکہ یہ بھی کہا کہ ماورائے عدالت قتل و غارت گردی میں بھی پاک آرمی کا ہی ہاتھ ہے۔
کہتا ہے کہ پاک آرمی، انسانیت کے خلاف جرم کی مرتکب ہے۔

اول سوال یہاں آپکی مارشل لا کی تمنا اور خواہشوں کا ہے اور ہر سیاسی معاشی، معاشرتی عمل میں خواہ آپکی گھر کی دیوار میں اینٹ سرک گئی ہو اسمیں ایک گھڑے گھڑائے اور آسان مگر فرسودہ اور بعض طور نان سینس زبان اور سوچ کا ہے۔۔ یہ کاہلی ہے سطحیت ہے اور کچھ بد فطری بھی اور ماضی کی ذات کی غلامی بھی ۔درست کہ نظریاتی ہونے کے دعووں اور سیاسی تعصب کے ہاتھوں ہم سبھی ان بیماریوں کا کسی نہ کسی حد تک شکار ہیں۔ سیاست پاور کے حصول اور (نیک نیئتت سے) مفادات کا کھیل ہے، تجزیہ اور تاریخ یا ا وبجیٹیویٹی کا نہیں۔
دوئم اگر آپکا خیال ہے کہ فوج کا دفاع یا مخالفت یا کچھ کم زیادہ کرنا ہے تو تو ایسا کچھ نہیں کرنا ۔۔ اس لئے نہیں کہ بات ہو نہیں سکتی بلکہ ہر واقعہ اور عمل کا بیک گراونڈ ہے۔ ایسے واقعات کا سیاسی استعمال اور بیان تو ہو سکتا ہے مگر معاملے کی نوعیت اور تنوع جاننا، اور تجزیہ ایک یکسر مختلف عمل ہے ۔۔ سیاسی عمل میں کونسے الفاظ اور نظریات کب اور کیوں اہمیت اختیار کر لیتے ہیں وہ بھی ایک عمیق اور مختلف معاملہ ہے ان سب باتوں جاننے کیئے بنیادی شرط علمی دیانتداری ہے ۔۔ نظریات نہیں، ادھر ادھر سے بیان ڈھونڈنا نہیں ۔۔ اسّی کی دھائی سے مروّج زبان ، سیاست اور فکری راہ سے کون واقف نہیں، ایسا کیوں ہوا اسکی جانی پہچانی تین چار (مگر بہت مختلف) وجوہات ہیں خان صاحب نے جو بھی کہا اسمیں سچ بھی ہے،حقیقت بھی ۔جھوٹ بھی، آسانی بھی، ایگزیریشن بھی مگر سب سیاست ہے جسکا مقصد لوگوں کو انکی سمجھ کی حد میں تر غیب دینا ہے ،( اس پر چنداں اعتراض نہیں کہ سیاست مستقبل کا کھیل ہے ، تاریخ کی تعلیم یا تجزیہ یا معاشی معاشرتی بنیادوں کی تعلیم کا نہیں اور نہ ہی کسی بھی عمل میں موجود متعدد عوامل اور افراد کی نامزدگی ہے) ۔۔ سیاست آسانی، مفاد اور مستقبل ہے۔ خواہ جو بھی ہو ۔۔۔ اسےسناکر دھرا کر نتائج مت اخذ کریں ہاں اگر آپ کو کسی ایک ( اور صرف ایک) مخصوص واقعہ سے متعلق بات کرنی ہے اور آپکو اس واقعہ کی جذیات ۔ افراد اور ماخذ کا کسی حد تک جانکاری بھی ہو (نہ کہ رٹے رٹائے جملے دہرائین) تو اس پر بات ہو سکتی ہے لمبی ہو گی مگر شاید سود مند ہو اس تھریڈ پر نہیں مگر بعد میں آپ اس طرز سے بات کر لیں بس ادھر ادھر نہ بھٹکیں یکسو ہوں ۔۔ جس جزو پر اتفاق اور جس پر اختلاف ہو گا، کس بات کی کیا وجہ قبول ہو گی وہ واضح ہو جائے گا ورنہ تو چل سو چل۔۔۔ ۔
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
باجوہ مخالف اتحاد نے، جس میں 5 یا 6 جرنیل شامل ہیں، ممکن ہیں اور بھی ہوں، جس طرح نواز شریف کو باہر بھگوایا، اور چیف جسٹس کو استعمال کر کے جنرل باجوہ کی بے عزتی کروائی، جنرل باجوہ اور ان کے حواری، خصوصا آئی ایس آئی کے فیض حمید ہضم نہیں کر پائے ہوں گے۔ الٹیاں کر رہے ہوں گے۔ اور الٹیوں کے بعد جب سیدھے ہوئے ہوں گے تو کرتارپورے کی قسم کھا کر کہا ہوگا، اس عدلیہ کی مٹی نہ پلید کی تو اصلی باجوہ نہیں۔
بھائیو، آپ تو جانتے ہیں کہ دنیا کی نمبر ون آرمی، پاکستانی غیر فوجیوں پر کبھی اپنا ادھار نہیں رکھتی۔ مشرف کی بے عزتی کا بدلہ نواز شریف سے لے لیا گیا، ڈان لیکس، اور چڈی لیکس کا بدلہ بھی نواز شریف سے لے لیا گیا۔ مگر اس بار کچھ نیا ہو رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن 6 مہینے تک لیک کرنے کا بدلہ پوری عدلیہ سے لیا گیا ہے۔
ہسپتالوں میں پھڈے کب نہیں ہوتے؟ لوگ چھوٹے موٹے گینگز بنا کر کب نہیں لڑتے؟ اگر پی آئی سی میں چند وکلاء کی پٹائی ہو گئی تو کیا؟ اسی طرح وکلاء کا کوئی چھوٹا موٹا گینگ ہسپتال میں گھس کر ان ہی ڈاکٹروں کو ٹارگٹ کر کے کوٹ سکتا تھا جنہوں نے وکیلوں کے ساتھ یہ حرکت کی تھی۔۔۔
یہ کہاں لکھا ہے کہ کسی ڈاکٹر کی محض ایک ویڈیو نے اتنا اشتعال دلا دیا کہ اگلے ہی دن ساری وکیل برادری منظم ہو کر پی آئی سی کو تہس نہس کرنے پہنچ گئی۔ دہشت گردی اور غنڈہ گردی کا اتنا عظیم نظم و ضبط، جنرل فیض حمید کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔ کیوں کہ آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون انٹیلی جنس اور سازشی تنظیم ہے اور جی ایچ کیو دنیا کا نمبر ون تھنک ٹینک ہے۔
ففتھ جنریشن وار، اور پی آئی سی حملے کے ذریعے 'معزز' عدلیہ کی حرمت کے جو پرخچے اڑائے گئے ہیں، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ میڈیا کا تقریباً ہر اینکر وکیلوں کو اس واقعے کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے اور ان کے اس عمل کی مذمت کر رہا ہے۔ اور اگر میڈیا کے اینکر اپنا فیصلہ سنا رہے ہیں تو یہ میڈیا دیکھنے والی گونگی، بہری اور نابینا پاکستانی قوم پر بھی لازم ہے کہ اس فیصلے پر ایمان لے آئے۔
جس عدلیہ کے یہ کرتوت ہوں، اس کی بھلا کیا اوقات کہ وہ جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کو کورٹ میں بلا کر سر عام اس کی عزت لوٹ لے؟؟
کل کو اگر جنرل باجوہ مارشل لاء لگاتے ہیں، اور وکلاء اس ناجائز فوجی بغاوت کے خلاف تحریک چلاتے اور سڑکوں پر نکلتے ہیں، تو سارے بوٹ چاٹیے اور عمران نیازی کے پوٹیے بیک آواز ہو کر بولیں گے۔۔۔

ہم لوہار ہائی کورٹ اور گلو بٹ کورٹ کو نہیں مانتے۔
teri is post se andaza ho gya hai k teri peadiaash waqay hi heera mandi ki hai
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو صرف اتنا جانتا ہوں کہ
وکلاء ،عدالتوں اور پولیس کو ختم کر کے ان اداروں کا پیسہ عوام پر نئے لوگوں کو بھرتی کرنے پر لگایا جائے نئے اداروں سے یہ کام لیا جائے ہر جگہ رینجرز کے دفتر بنا کر اور حکومت لوکل لوگوں کی پنچایتیں بنائیں اور اس میں آرمی کے ریٹائرڈ اچھے ججز اچھےمیجرز،کرنلزاور بریگیڈیئر رینک کے آفیسرز کو شاملِ کر کے ان سے لوکل پنچایتیں بنائی جائیں ان پنچائیتوں سے عدالتوں کا کام لیا جائے اور رینجرز سے پولیس کی طرح کا کام لے کر اور اس میں ڈپٹی کمشنر اور لوکل اچھے لوگوں کو شامل کیا جائے اور لوگوں کو مقدمات کا فیصلہ کریں آپ لوگ دیکھیں گے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ ہوگا اور لوگوں کو فوراً اور سستا انصاف ملے گا
میں قسم کھاتا ہوں کہ ملک کے حالات ایک سال میں بہترین ہو جائیں گے
 
فوج کا محکمہ ختم کردیں، لوگوں کے حالات اچھے ہوجائیں گے۔ سارا اناج فوج کھا جاتی ہے اور عوام فاقوں پر مجبور ہے، ہسپتالوں میں دواؤں کی عدم دستیابی سے مر جاتی ہے۔
رینجرز کی ڈیوٹی بارڈر پر ہوتی ہے، یہ صرف جاہل فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے جس نے رینجرز کو شہروں میں تعینات کیا ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رینجرز ضرورت سے زیادہ بھرتی کیے ہوئے ہیں تبھی ان کو بارڈر کے بجائے شہروں میں لگایا ہوا ہے۔ ان رینجرز کو فارغ کریں اور ان پیسوں سے پولیس کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں، پولیس کی کارکردگی خود ہی بہتر ہوجائے گی۔
جہاں تک دفاع کی بات ہے تو پڑوسیوں سے تعلقات ٹھیک کریں اور ایک مختصر فوج رکھیں، جتنی چادر ہے اتنے پاؤں پھیلائیں۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اول سوال یہاں آپکی مارشل لا کی تمنا اور خواہشوں کا ہے اور ہر سیاسی معاشی، معاشرتی عمل میں خواہ آپکی گھر کی دیوار میں اینٹ سرک گئی ہو اسمیں ایک گھڑے گھڑائے اور آسان مگر فرسودہ اور بعض طور نان سینس زبان اور سوچ کا ہے۔۔ یہ کاہلی ہے سطحیت ہے اور کچھ بد فطری بھی اور ماضی کی ذات کی غلامی بھی ۔درست کہ نظریاتی ہونے کے دعووں اور سیاسی تعصب کے ہاتھوں ہم سبھی ان بیماریوں کا کسی نہ کسی حد تک شکار ہیں۔ سیاست پاور کے حصول اور (نیک نیئتت سے) مفادات کا کھیل ہے، تجزیہ اور تاریخ یا ا وبجیٹیویٹی کا نہیں۔
دوئم اگر آپکا خیال ہے کہ فوج کا دفاع یا مخالفت یا کچھ کم زیادہ کرنا ہے تو تو ایسا کچھ نہیں کرنا ۔۔ اس لئے نہیں کہ بات ہو نہیں سکتی بلکہ ہر واقعہ اور عمل کا بیک گراونڈ ہے۔ ایسے واقعات کا سیاسی استعمال اور بیان تو ہو سکتا ہے مگر معاملے کی نوعیت اور تنوع جاننا، اور تجزیہ ایک یکسر مختلف عمل ہے ۔۔ سیاسی عمل میں کونسے الفاظ اور نظریات کب اور کیوں اہمیت اختیار کر لیتے ہیں وہ بھی ایک عمیق اور مختلف معاملہ ہے ان سب باتوں جاننے کیئے بنیادی شرط علمی دیانتداری ہے ۔۔ نظریات نہیں، ادھر ادھر سے بیان ڈھونڈنا نہیں ۔۔ اسّی کی دھائی سے مروّج زبان ، سیاست اور فکری راہ سے کون واقف نہیں، ایسا کیوں ہوا اسکی جانی پہچانی تین چار (مگر بہت مختلف) وجوہات ہیں خان صاحب نے جو بھی کہا اسمیں سچ بھی ہے،حقیقت بھی ۔جھوٹ بھی، آسانی بھی، ایگزیریشن بھی مگر سب سیاست ہے جسکا مقصد لوگوں کو انکی سمجھ کی حد میں تر غیب دینا ہے ،( اس پر چنداں اعتراض نہیں کہ سیاست مستقبل کا کھیل ہے ، تاریخ کی تعلیم یا تجزیہ یا معاشی معاشرتی بنیادوں کی تعلیم کا نہیں اور نہ ہی کسی بھی عمل میں موجود متعدد عوامل اور افراد کی نامزدگی ہے) ۔۔ سیاست آسانی، مفاد اور مستقبل ہے۔ خواہ جو بھی ہو ۔۔۔ اسےسناکر دھرا کر نتائج مت اخذ کریں ہاں اگر آپ کو کسی ایک ( اور صرف ایک) مخصوص واقعہ سے متعلق بات کرنی ہے اور آپکو اس واقعہ کی جذیات ۔ افراد اور ماخذ کا کسی حد تک جانکاری بھی ہو (نہ کہ رٹے رٹائے جملے دہرائین) تو اس پر بات ہو سکتی ہے لمبی ہو گی مگر شاید سود مند ہو اس تھریڈ پر نہیں مگر بعد میں آپ اس طرز سے بات کر لیں بس ادھر ادھر نہ بھٹکیں یکسو ہوں ۔۔ جس جزو پر اتفاق اور جس پر اختلاف ہو گا، کس بات کی کیا وجہ قبول ہو گی وہ واضح ہو جائے گا ورنہ تو چل سو چل۔۔۔ ۔
آپ کی لمبی چوڑی تقریر کا لب لباب یہ ہے جو میں نے لال رنگ سے نمایاں کر دیا ہے۔ آپ فرما رہے ہیں کہ عمران خان نے اس ویڈیو میں فوج کے خلاف جو کچھ کہا وہ سیاسی بیان بازی ہے۔ سچ اور جھوٹ کا ملغوبہ۔ اب عمران خان کے بیانیے کی وضاحت عمران خان خود نہیں کرتے بلکہ آپ کرتے ہیں تو آپ یہ بھی بتا دیجیے کہ اس ویڈیو میں سچ کیا تھا اور جھوٹ کیا؟
دوسری بات کہ یہ کیسی سیاست ہے جو غیر ملکی سامعین کے سامنے کی جارہی ہے؟ مطلب پاک فوج کی برائی غیر ملکیوں کے آگے؟ گھر کا جھگڑا چوک پر لے آنا؟؟ اس کو آپ حب الوطنی کہتے ہیں یا یہودی ایجنٹ؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
چلیں اسلم بیگ کا اس لیے اعتبار نہیں کرتے کیوں کہ وہ 'بوڑھا' ہو گیا ہے، تو اس 'بوڑھے' عمران احمد خاں نیازی کا کیا جو 'جوانی' میں کہا کرتا تھا کہ پاک آرمی نے بنگالیوں، بلوچوں، پشتونوں کی عورتوں اور بچوں کو بمباری کرکے ہلاک کیا؟
بلکہ یہ بھی کہا کہ ماورائے عدالت قتل و غارت گردی میں بھی پاک آرمی کا ہی ہاتھ ہے۔
کہتا ہے کہ پاک آرمی، انسانیت کے خلاف جرم کی مرتکب ہے۔
پرانی فوج کے بارے میں جو کچھ عمران خان نے کہا وہ ماضی کے متعلق ھے آج پاکستان کی عوام آج کی حکومت اور آ ج کی فوج اور ادارے ایک پیج پر ہیں جس کی جلتی ھے تو جلے ملک بہتری کی جانب گامزن ھے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کا محکمہ ختم کردیں، لوگوں کے حالات اچھے ہوجائیں گے۔ سارا اناج فوج کھا جاتی ہے اور عوام فاقوں پر مجبور ہے، ہسپتالوں میں دواؤں کی عدم دستیابی سے مر جاتی ہے۔
رینجرز کی ڈیوٹی بارڈر پر ہوتی ہے، یہ صرف جاہل فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے جس نے رینجرز کو شہروں میں تعینات کیا ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رینجرز ضرورت سے زیادہ بھرتی کیے ہوئے ہیں تبھی ان کو بارڈر کے بجائے شہروں میں لگایا ہوا ہے۔ ان رینجرز کو فارغ کریں اور ان پیسوں سے پولیس کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں، پولیس کی کارکردگی خود ہی بہتر ہوجائے گی۔
جہاں تک دفاع کی بات ہے تو پڑوسیوں سے تعلقات ٹھیک کریں اور ایک مختصر فوج رکھیں، جتنی چادر ہے اتنے پاؤں پھیلائیں۔
آپ جا کر سو جائیں تو عوام کے لیئے بہتر ہوگا گزشتہ 70سالوں سے جو کچھ عدلیہ اور پولیس عوام کو دے رھے ھیں عوام نے دیکھ لیا اب عوام جاگ رہی ھے اب بہتر ھے آپ سو جائیں آپ کے سابووں آقاؤں نے جو گل کیھلانے تھے کیھلا دیئے اب کیسی اور کو کام کرنے دیں اور بہتر ھے آپ 3سال تک انتظار کریں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کا محکمہ ختم کردیں، لوگوں کے حالات اچھے ہوجائیں گے۔ سارا اناج فوج کھا جاتی ہے اور عوام فاقوں پر مجبور ہے، ہسپتالوں میں دواؤں کی عدم دستیابی سے مر جاتی ہے۔
رینجرز کی ڈیوٹی بارڈر پر ہوتی ہے، یہ صرف جاہل فوجی اسٹیبلشمنٹ ہے جس نے رینجرز کو شہروں میں تعینات کیا ہوا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رینجرز ضرورت سے زیادہ بھرتی کیے ہوئے ہیں تبھی ان کو بارڈر کے بجائے شہروں میں لگایا ہوا ہے۔ ان رینجرز کو فارغ کریں اور ان پیسوں سے پولیس کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں، پولیس کی کارکردگی خود ہی بہتر ہوجائے گی۔
جہاں تک دفاع کی بات ہے تو پڑوسیوں سے تعلقات ٹھیک کریں اور ایک مختصر فوج رکھیں، جتنی چادر ہے اتنے پاؤں پھیلائیں۔
پاکستان کی عوام اپنی فوج سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتی ھے ماضی میں فوج کی کمان سے بھی کچھ غلطیاں ہوئی ہیں خاص طور پر شریف خاندان کو سیاست میں لانا اور پھر مشرف نے ان حرام خوروں کو ڈھیل دے کر دوبارہ اس ملک اور قوم پر مسلط کر دیا مگر یہ سب ماضی ھے اب عوام حکومت اور پاکستان کے ادارے ملک کو اس کی اصلی روح کی جانب گامزن ہیں جس مقصد کے لئے یہ ملک اللّٰہ سبحان وتعالی نے اس قوم کو لاکھوں قربانیوں کے بعد انعام میں دیا ھے پاک فوج پاکستان کی جان آن اور شان ھے