پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1777581694851383497
اسلام آباد: سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔

سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔

سینیٹ اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پی ٹی آئی کے علی ظفر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کے پی کے سینیٹر نہیں آجاتے اس اجلاس کو ملتوی کیا جائے۔

بعد ازاں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بطور پریزائیڈنگ افسر نو منتخب سینیٹرز سے حلف لیا جس کے بعد ارکان رول آف ممبرز پر دستخط کررہے ہیں۔

ایوان کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی آج کیا جائے گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےکاغذات کی اسکروٹنی سوا 11 بجے ہوگی لہٰذا کاغذات گیارہ بجے سے قبل سیکرٹری سینیٹ آفس میں جمع کرائیں۔

تحریک انصاف کا بائیکاٹ

پاکستان تحریک انصاف نےکل سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا اعلان کر رکھا ہے۔

پی ٹی آئی کا مطالبہ ہےکہ خیبر پختونخوا کے سینیٹرز کی ایوان میں موجودگی تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب ملتوی کیا جائے۔

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا

سینیٹ کے آج کے اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نو منتخب ممبران سینیٹ آئین کے آرٹیکل 65 کے تحت حلف اٹھائیں گے، ممبران سینیٹ رول آف ممبرز پر دستخط کریں گے جب کہ سینیٹ کے نو منتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد چیرمین سینیٹ کا انتخاب کیا جائے گا۔

ایجنڈے کے مطابق ضرورت پڑی تو خفیہ بیلٹ سے چیئرمین سینیٹ کا چناؤ ہو گا، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا جس کے بعد نو منتخب چیئرمین سینیٹ حلف اٹھائیں گے، پھر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، ضرورت پڑنے پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا خفیہ رائے شماری سے الیکشن ہوگا، نتائج کے بعد نو منتخب ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے حلف لیا جائے گا۔

سینیٹ اجلاس میں 37 نومنتخب ارکان بطور سینیٹر آج حلف اٹھائیں گے جس میں ضمنی الیکشن میں منتخب 6 سینیٹرز بھی ساتھ ہی حلف اٹھائیں گے۔

اس کے علاوہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہ ہونے کے باعث 11 سینٹرز حلف نہیں اٹھائیں گے۔

پیپلزپارٹی کے 18،مسلم لیگ (ن) کے 14، جے یوآئی کے 3، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 2ا، ایم کیوایم ،اے این پی اور نیشنل پارٹی کے ایک ایک رکن سینیٹرکا حلف اٹھائیں گے جب کہ 3 آزاد نومنتخب ارکان بھی بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گے۔

سینیٹ میں پارٹی پوزیشن

سینیٹ میں اس وقت 42 ارکان ہیں جن میں پی ٹی آئی 17 سینیٹرز کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے جب کہ پی پی کے 10، (ن) لیگ 6، جے یو آئی (ف) 3، بلوچستان نیشنل پارٹی ایک، ایم کیو ایم 2، (ق) لیگ ایک، بلوچستان عوامی پارٹی 4، اے این پی 2 اور 2 آزاد سینیٹر ہیں۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
وڈا گنجا پچھ ریا اے

ہُن میرا کی کرنا جے۔۔

ایتھے ای رہواں کہ لندن نساں؟
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یعنی ککڑ حرام زادے فراڈئے بلوچیوں کے غدار کی کسی کتے کے بچے والی ہوگئی
ہن تیرا کی بنے گا کالیا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وڈا گنجا پچھ ریا اے

ہُن میرا کی کرنا جے۔۔

ایتھے ای رہواں کہ لندن نساں؟
وہ حرام زادہ تو ویسے بھی اپنی ماں کے پپھے یعنی ماں کے پھپھے کے گھر رام گلی جانے کی کوشش میں ہے کیونکہ اسکو بلا کر جبری زنا کردیا گیا وڈے دلے کے ساتھ کتے والی ہوگئی اللہ برحق ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خوشامدی گروہ اسے جمہوریت کی لازوال فتح قرار دے گا۔​