پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
331480_6065618_updates.jpg

کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔

میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے، اس طرح مرتضیٰ وہاب 13 اضافی ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے تاہم نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ اسٹیشن قرار دیا جہاں تقریباً 33 منتخب افراد موجود تھے جب کہ 32 کے قریب ارکان نہیں پہنچے۔

میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوئی جس کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوارحافظ نعیم الرحمان کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔

Source

FyayoZtakAAo_zn
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پھوجی سرکار کے کپڑے تو اتر چکے ہیں بس اب قوم ننگا ڈانس دیکھے اور انجوئے کرے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
لے وئ حلیمی کڑاھی، تو نے ایک اور ھوائ چھوڑی ۔ آجکل چنے کی دال کھا ریا ہے کیا ۔
چنے کی ڈال کھوتا کپورا کڑاہی سے کافی بہتر ہوتی ہے لگتا ہے تم نے اب کھوتا گنا رس بھی پینا شروع کر دیا ہے بھڑوے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لے وئ حلیمی کڑاھی، تو نے ایک اور ھوائ چھوڑی ۔ آجکل چنے کی دال کھا ریا ہے کیا ۔
مجوسی آج تیرا گاھک نہیں آیا کیا؟ ٹھیک ہی کچھ تو آرام دے اپنی تشریف کو ورنہ بیٹھنا بھی مشکل ہو جائے گا
 
Back
Top