پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
331480_6065618_updates.jpg


کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔

میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے، اس طرح مرتضیٰ وہاب 13 اضافی ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے تاہم نتائج کا حتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

کراچی کے آرٹس کونسل آڈیٹوریم کوپولنگ اسٹیشن قرار دیا جہاں تقریباً 33 منتخب افراد موجود تھے جب کہ 32 کے قریب ارکان نہیں پہنچے۔

میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوئی جس کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوارحافظ نعیم الرحمان کے لیے ووٹنگ کرائی گئی۔


Source

 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Why didn't you shared complete news from the source 😂

پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین نے ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا​

میئر کراچی کی ووٹنگ کے لیے پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین نے ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور وہ پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچے۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
PTI should rename itself to Pakistan Lota Party PLP. Lol 😂

31Ru6+0bcfL._AC_UL600_SR600,600_.jpg



یہ حرامی بھاگو پارٹی والے اندر سے بوٹوں سے ملے ہوئے ہیں ۔ چونکہ ان ہی کے حکم پر پی ٹی آئ جوائن کی تھی اور ان ھی کے حکم پر اب پی ٹی آئ سے نکل رھے ہیں ۔
 

Twister

MPA (400+ posts)
395044-fauziawahab-1339947375.JPG


ان کی والدہ محترمہ فوزیہ وہاب بھی "پپل" پارٹی کی رہی پتا نہیں کیا کیا منہ سے نکالتی رہی خیر اللہ انکی مغفرت فرمائے اب ان کے بیٹے بھی جو ہیں کچھ بھی نہیں پر اپنے آپ کو پتا نہیں کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں جو کئ سالوں سے ان سے ہو نہیں رہا اور نہ ہوگا۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
وہ جماعت اسلامی جو بات بات پر احتجاج ، دھرنے اور سڑکوں پر سیاست کے لئے مشہور ہے وہ کراچی میں خاموش کیوں ہے بھلا؟ کیونکہ پہلے جب بھی وہ باہر نکلتی رہی ہمیشہ فوج کی چھتری اسکو پناہ دیتی رہی اس دفعہ فوج مخالف سمت میں ہے اس لئے کوئی ہڑتال، کوئی مظاہرہ ، کوئی احتجاج نہیں ہوگا۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ جماعت اسلامی جو بات بات پر احتجاج ، دھرنے اور سڑکوں پر سیاست کے لئے مشہور ہے وہ کراچی میں خاموش کیوں ہے بھلا؟ کیونکہ پہلے جب بھی وہ باہر نکلتی رہی ہمیشہ فوج کی چھتری اسکو پناہ دیتی رہی اس دفعہ فوج مخالف سمت میں ہے اس لئے کوئی ہڑتال، کوئی مظاہرہ ، کوئی احتجاج نہیں ہوگا۔

تو کیا وہ بھی کمانڈر ھاؤ س کراچی کوبھسم کر ڈالیں ؟
 

Back
Top