ts_rana
Minister (2k+ posts)
ہاہا۔۔۔ویسے اس میں ایک اقرار ہے کہ جو کچھ اس وقت ہورہا ہے وہ کمانڈر صاحبان ہی کروا رہے ہیں۔ کمانڈر ہاؤس ایسی کونسی مقدس جگہ ہے جو بھسم ہوجائے تو قیامت آجائے گی؟ کمانڈروں نے پوری قوم کو بھسم کردیا ہے۔ فرقہ واریت، دہشت گردی، انتہا پسندی ، قوم میں ایک دوسرے کے لئے نفرت یہ سب فوج کے وہ کارنامے ہیں کہ تمام کمانڈر ہاؤسز کو بھسم کردیا جائے تو تب بھی سزا پوری نہیں ہوگی۔ کیونکہ جو کام انہوں نے کردئیے ہیں وہ پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لے آئے ہیں۔تو کیا وہ بھی کمانڈر ھاؤ س کراچی کوبھسم کر ڈالیں ؟