پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بیٹی کو 8 ماہ تک اسکول نہیں بھیجا، عمر اکمل آبدیدہ

umah1h11i11k.jpg

زندگی کے کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جنہیں یاد کر کے انسان آبدیدہ ہوجاتا ہے، پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے بھی اپنی زندگی کی تلخ یادیں شیئر کردیں، عمر اکمل ماضی میں کرکٹ پر پابندی کے دوران زندگی میں آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل پر بطور مہمان شرکت کرنے والے عمر اکمل سے میزبان نے جب ان کے کیرئیر کے تلخ ترین دنوں سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا میں یہاں کسی کا نام نہیں لوں گا، جو گزر گیا اس کو دہرایا نہیں جاتا ہے، اللہ لے کر بھی آزماتا ہے اور دے کر بھی آزماتا ہے، جب میرے اوپر مشکل وقت آیا تو بہت سے لوگوں کا اصل چہرہ سامنے آیا، ایک وقت میں جو لوگ میری ایک کال پر فون اٹھاتے تھے انہوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا لیکن جو لوگ میرے ساتھ آج بھی کھڑے ہیں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

عمر اکمل نے کرکٹ پر پابندی کے دوران ہونے والے چیلنجز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا جو مشکل وقت میں نے گزارا ہے وہ کسی دشمن پر بھی نہ آئے، کرکٹ میں کم بیک کرنے کی کوشش کررہا ہوں، اللہ پر یقین ہے کہ اپنی محنت سے آگے بڑھوں گا اور پاکستان کے لیے ایک بار پھر کھیلوں گا۔

انہوں نے کہا مشکل وقت میں میرے بھائیوں اور چند دوستوں نے میرا ساتھ دیا، میرے حالات اتنے خراب ہوگئے تھے کہ اس وقت میرے پاس بیٹی کو برگر کھلانے کے پیسے نہیں تھے، یہاں تک کہ اسکول کی فیس بھی جمع نہیں کرواسکتا تھا، بیٹی کو 8 ماہ تک اسکول نہیں بھیج سکا، اس مشکل وقت میں میری اہلیہ نے مجھے مایوس نہیں ہونے دیا'۔

کرکٹر ماضی کی مشکلات پر رو پڑے اور کہا جب بھی وہ وقت یاد کرتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں،آج اللہ کا شکر ہے کہ گھر کے حالات بہتر ہوگئے ہیں، میں اپنی اہلیہ کا جتنا شکریہ ادا کروں اتنا کم ہے، میری اہلیہ عبدالقادر کی بیٹی ہیں جو منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے مجھے کہا کہ چاہے جتنے بھی مشکل حالات ہوں وہ میرا ساتھ دیں گی اور اس کے لیے میں ان کا شکر گزار ہوں۔

میچ فکسنگ کے سوال پر عمر اکمل نے بتایا میچ فکسنگ کے لیے مجھ سے کئی بار رجوع کیا گیا جس کے بعد میں ہمیشہ پی سی بی اور آئی سی سی کو رجوع کرنے والے کی تفصیلات فراہم کردیتا تھا اور وہ خود اس معاملے کی تحقیقات کرتے تھے۔

فروری 2020 میں پی سی بی نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو معطل کیا، کرکٹر کے خلاف میچ فکسنگ کی پیشکش کو رپورٹ نہ کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کارروائی کی تھی جس کے خلاف عمر اکمل نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔
عمراکمل کو پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر تین سال کی سزا سنائی گئی تھی جسے آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے کم کر کے 18 ماہ کر دیا تھا۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

May allahtallah help him ameen for his family.

But he had many chances to reach that top level but he was a shady character

irresponsible outs in cruciial matches then bad attitude.

I wish he was disciplined n not corrupt he was so talented as a batsmen could have achieved glory. But sadly he didnt behave.
 
Dr Adam

Aameen.
He was a very good and an agile fielder as well.
Additionally, like Shoaib Akhtar because of his questionable behaviour he too was a bad influence on the team specially upcoming bright youngsters.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
fiker na ker nawaz sharif aay ga to teri beti ka intazaam ho jaay ga.... (hamza kukri supplier group main shamil kerwa ker)

becho becho..

sattay bazi se dalali tak kamyab safar ki mubarak baad
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اس بھڑوے کے پاس بچی کی فیس کے پیسے نہیں ہیں لیکن یہ ہفتہ پہلے لندن کا ٹکٹ اور ویزہ لے کر نوازشریف سے ملنے گیا تھا