Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
کون سی لاشیں پچھلے تین سالوں سے تو امن و امن ہے - چوہوں کی لاشیں اٹھا رہے ہو گے البتہ لیکن وہ بھی آپ سے مرے نہیں -۔ یہ سارا گند کیا پی ٹی آئی نے پھیلایا ہے؟ پی ٹی آئی کو تو تباہ حال صوبہ ملا تھا وہ باقی چیزوں پہ دھیان دیتا یا گندگی پہ؟ جب پشاور میں لاشین اُٹھانا بند ہوگئے تو کچرا بھی اُٹھ جائیگا۔