پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2539824-qazifaiz-1695109072-594-640x480.jpg

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔

زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔ دوران سماعت وکیل منیر پراچہ نے عدالت کو بتایا کہ 2 بھائیوں کا آپس میں تنازع تھا۔ جس پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پٹھان تو سب سے اچھے ہوتے ہیں۔

چیف جسٹس نے مکالمہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ جتنا اخلاق آپ کو وہاں ملے گا ایسا کہیں اور نہیں۔ پٹھان بس دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، جس پر وکیل نے کہا کہ لگتا ہے میں نے غلط جگہ پر ایسی بات کردی۔ اس موقع پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

چیف جسٹس نے ساتھی ججز کو دیکھ کر ریمارکس دیے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بینچ میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہوگا۔ ہم نے عادی مقدمہ بازی کے راستے کو بند کرنا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اصل میں یہ نفسیاتی مریض چیف جسٹس بڑے ٹھیک وقت پر بنا ہے جہاں سوشل میڈیا کے بڑے بڑے حکیم بھی موجود ہیں اس کی ایک ایک چول کو لوگ اب کئی کئی دن انجوئے کیا کریں گے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

He is not chief justice he's cheap justice
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں یہ نفسیاتی مریض چیف جسٹس بڑے ٹھیک وقت پر بنا ہے جہاں سوشل میڈیا کے بڑے بڑے حکیم بھی موجود ہیں اس کی ایک ایک چول کو لوگ اب کئی کئی دن انجوئے کیا کریں گے
Hazaras are what?
 
Waqar1988

Senator (1k+ posts)
this dickhead is our chief justice whose job is to decide cases on merit but he is busy using personal talks
 
Noworriesbehappy

Councller (250+ posts)
As judge, he should be very wise regarding what to say, and more importantly, what not to say, these kind of general statement about any ethnic group should not be part of any case, rather his observation should be based on facts presented to him...