پولیس والا اور ایان علی - ماشاللہ

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے پولس والے نے پہلی بار فراری دیکھی ہے اس کا بھی دل کرتا ہوگا سواری کرنے کو.

laferrari.jpg

1234567

Minister (2k+ posts)
:lol:

نہیں پنش تو نہیں کریں گے ..کیونکہ ابھی ہمارے ہاں پنش کرنے کی روایت نہیں پڑی ..ایسا جب کریں گے جب یہ کام سب سے اوپر سے کیا جائے ..

انصاف کے بھی اپنے تقاضے ہوتے ہیں .

:)
i said the same thing but one of the gentleman was not happy.
 
1234567

Minister (2k+ posts)
فوجی کی بہن یا کسی اور رشتہ کے ہونے کی وجہ سے جذباتی لگن عزت الگ بات ہے ۔ اصل حقیقت یہ کہ جو وردی پہن کر حلف کی پاسداری نہ کرے ۔ اس یونیفارم کی کیا عزت ہوگی؟

مجھ سے زیادہ آپ نا فوج کو جان سکتی ہیں نا ہی پولیس کو۔ لیکن اس کے باوجود میں جذباتی رشتہ دار ہونے کی وجہ سے غلط کو ٹھیک نہی کہہ سکتا۔

mr perfect stranger, how many times you faced the bullets? How mant times you saved somebody in the flooded area? And many other things. If you want to talk against somebody particular in army, it is ok but please dont talk against the whole army. Thanks
 
پرفیکٹ سٹرینجر

پائی شاحب۔۔۔ اس ڈیوٹی کے انہیں پیسے ملتے ہیں۔ مفت میں کوئی نہی کرتا۔۔۔۔
نووے ہزار کو گولیاں بھی دی تھیں ۔۔ دشمن کو مارنے کے لئے۔۔۔۔لیکن پتلونیں اتروا لیں۔۔۔
ایک جرنیل نے کہا۔ سیاچین میں تو گھاس نہی اگتی۔۔ انڈیا کرلے قبضہ۔
ایک کارگل کا بذدل کمانڈو ایڈونچر تو کر بیٹھا۔ اور ہزاروں فوجی مروا بیٹھا۔۔۔
طالبان بنا کر ملک کو تباہ برباد کیا۔
ایم کیوایم بنائی اور پھرجو ہوا اور ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔
لسٹ لمبی ہے ۔۔۔ پھر کبھی سہی

you are 100000% right, curse them. Not the institution
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
i said the same thing but one of the gentleman was not happy.

جو جینٹل مین ہیپی نہیں ہے اس کی بھی وجہ ہے .......کسی ترقی یافتہ مہذب ملک میں ایسے تماشے نہیں ہوتے ...اسی آرزو میں جئے جاتے ہیں کہ کبھی ہم بھی کبھی باوقار قوم کی صف میں کھڑے ہوں

:)
 
awam

MPA (400+ posts)
اب سمجھے نہیں ..یونیفارم کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں ..میری نظر میں یونیفارم ایک با عزت چیز ہے

پریذیڈنٹ اور پرائم منسٹر یونیفارم نہیں پہنتے

uniform is linked to the title in this case.
 
Back
Top