پولیس اہلکار کا نشے میں دھت ہوکر تھیٹرمیں ہنگامہ،مقدمہ درج

17%D8%AA%DA%BE%D8%B9%D8%AA%D8%B9%D8%B1%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85.jpg

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے نشے میں دھت ہوکر ساتھیوں کے ہمراہ تھیٹر ہال پر دھاوا بول دیا، واقعہ کا مقدمہ 12 روز بعد درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ صدر کی حدود میں 30 اکتوبر کو پیش آنے والے اس واقعہ میں پولیس اہلکار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تھیٹر ہال پر دھاوا بولا، پولیس کے مطابق ملزمان حماد علی،شیخ احسن، آفتاب اور دیگر نامعلوم افراد زبردستی تھیٹر میں گھس گئے۔

FhYWX_IWAAATwRg

تھیٹر میں لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان بغیر ٹکٹ خریدے اور بغیر کسی چیکنگ کروائے تھیٹر میں گھسے اور انتظامیہ کے ساتھ جھگڑا کرتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1591420948456275969
تھیٹر مالک کی اہلیہ کی مدعیت میں دائر مقدمے کے مطابق جھگڑےکے فورا بعد موقع پر موجود اسٹاف نے ٹھیکیدارافتخار احمد کو اطلاع دی،عملے نے جب بغیر ٹکٹ اندر داخل ہونے والے ملزمان کو باہر جانے کیلئے کہا تو ملزمان طیش میں آگئے اور انہوں نےجھگڑا کرنا شروع کردیا، اسی دوران ملزم حماد علی نے اسلحہ نکال کر عملے کو ہراساں کیا اور دھمکیاں دینا شروع کردیں۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

وہاں لازمی چا چے بغیرت کی باجی کا ڈانس پرگرام ہوگا