پنجاب کے پیرس میں طوفان نوح

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
This rain will help, people of Lahore decide, who to vote. Good timing from heavens.

It could be pre-poll rigging. After this downpour all the sewage in the streets will be washed away. People will vote PMLN after seeing the cleaned up streets :p
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
امریکہ کی 2 ریاستیں.. ٹیکساس ، نیو جرسی میں الیکشن سے 48 گھنٹے پہلے شراب نوشی اور بچنے پر پابندی ہوتی ..
تاکہ لوگ اپنا ٹھیک لیڈر چن سکیں

پاکستان میں بریانی پر پابندی ہونی چاہیے...؟؟؟

36375113_10211946854815934_1616768467812220928_n.jpg

36429520_10211946859696056_5329219223585554432_n.jpg
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
باقی ملک کی خیر ہے البتہ پنجاب میں ضرور ہونی چاہئے

خاص کر کے لاہور اور جی ٹی روڈ پر موجود تمام کھوتا بریانی ہاوسیز کو ایک ماہ تک بند رکھنا چاہئے ، تاکہ پٹواری الیکشن تک ہوش میں آ جائیں اور جو نہ آ سکیں وہ بھوک سے مر جائیں
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
باقی ملک کی خیر ہے البتہ پنجاب میں ضرور ہونی چاہئے

خاص کر کے لاہور اور جی ٹی روڈ پر موجود تمام کھوتا بریانی ہاوسیز کو ایک ماہ تک بند رکھنا چاہئے ، تاکہ پٹواری الیکشن تک ہوش میں آ جائیں اور جو نہ آ سکیں وہ بھوک سے مر جائیں
DLY61oMXoAAS94b.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Tirchee topee Nawaz Zardari Zia Aur Musharaf kay samnay jhukee hai…..

پانی پانی کر گئی قلندر کی یہ بات
تو جھکا جب غیر کے آگے ، نہ تن تیرا نہ من

آپ نے سراج الحق کی تصویر اس میں لگائی ہے ، وہ لوٹا مافیا اور چوروں سے تعلق نہیں رکھتا ، سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن دیانت اور امانت میں اس کا کوئی ثانی نہیں ،کم از کم عمران خان سے زیادہ نیک ہے ، نہ غیر الله کے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے

mubarik Shah

Aik Baat tau batao Afaq… Siraj nay Kashmir meh Nawaz Ka kiyoon Sath dia... ?????
 
Back
Top