پنجاب میں آپریشن نیا یا پُرانا ؟

Mehmaan

Banned
gandi naali k keeray aur zehni ghulam teri kia auqaat hy? tu tou khud NS ka paaltu KUTTTAAAAAA hy tu ne kia kisi ki krni...ja shabash apnay maalik k boot chaat ja kr zehni ghulam aur PAAALTTTUUU kutttttay [hilar] [hilar] [hilar] [hilar]

ماشااللہ، ماشااللہ، کیا بات ہے جی؟ تحریر سے پتہ چلتا ہے کہ بندہ پڑھا لکھا ہے اور واقعی انجینئر ہے

انجینئر بھائی، یہ گالیوں والی انجینئرنگ کی ڈگری آپ نے کہاں سے لی تھی؟ مجھے بھی ایسی ہی ایک ڈگری چاہیے

S.A.Z

MPA (400+ posts)

اسٹبلشمنٹ کی گیم سمجھنے والوں کیلیے بیک وقت اسلام آباد اور لاہور پر حملہ اور اسکے مقاصد سمجھنا مشکل نہیں ہے

یہ سوچے سمجھے دونوں حملے جنرل روحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آنے پر متوقع تھے. ان حملوں کے بہانے فوج نے اسلام آباد اور پنجاب پر قبضہ کر لیا ہے اور حکومت یرغمال بنا لی گئی ہے

میں نے پہلے بھی کی بار کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن فوج کی دہشتگردی سے چھٹکارہ پانا ممکن نہیں ہے

میں بھی آپ سے متفق ہوں
ہر کام کے ہونے کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ اس کا بینی فیشری کون ہے مطلب اس کام سے فائدہ کس کو حاصل ہوا

جس تیزی کے ساتھ فوج نے راتوں رات پنبجاب میں کاروائی کا فیصلہ کر لیا اور پنجاب میں چھان پھٹک شروع کر دی اس سے سو فیصد یقین ہوتا ہےکہ اس کا فائدہ فوج کے وہ لوگ اُٹھا رہے ہیں جو حکومت کو ناکام اور خود کو کامیاب دکھا کر اگلے کھیل کا میدان صاف کر رہے ہیں

میں پنجاب میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کاروائیوں کی مخالفت نہیں کرتا لیکن جس طرح گیم پلان کی گئی اس سے اختلاف ہے

Zindabad4u

Senator (1k+ posts)
punjabiii army and punjabiii politicians on the same page,, they got relationship together and they crime in partner...
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

میں بھی آپ سے متفق ہوں
ہر کام کے ہونے کے بعد دیکھا جاتا ہے کہ اس کا بینی فیشری کون ہے مطلب اس کام سے فائدہ کس کو حاصل ہوا

جس تیزی کے ساتھ فوج نے راتوں رات پنبجاب میں کاروائی کا فیصلہ کر لیا اور پنجاب میں چھان پھٹک شروع کر دی اس سے سو فیصد یقین ہوتا ہےکہ اس کا فائدہ فوج کے وہ لوگ اُٹھا رہے ہیں جو حکومت کو ناکام اور خود کو کامیاب دکھا کر اگلے کھیل کا میدان صاف کر رہے ہیں

میں پنجاب میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کاروائیوں کی مخالفت نہیں کرتا لیکن جس طرح گیم پلان کی گئی اس سے اختلاف ہے

ہم فوج کے خلاف نہیں ہیں. یہ فوج ہماری فوج ہے. ہم اپنا خون پسینہ دے کر اس فوج کو اس ملک کی حفاظت کیلیے پالتے ہیں نہ کہ اپنے ملک اور عوام پر حکمرانی کرنے کے لیے. فوج کا کام ملک کی حفاظت کرنا ہے ملک پر حکومت کرنا نہیں. ملک پر حکومت کا حق صرف اور صرف عوام کے منتخب لوگوں کا ہے. ملک کا آئین اور فوج کا حلف انہیں ملکی معاملات میں دخل دینے اور سیاست میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں. ہم فوج کی اس سوچ کے خلاف
ہیں جو اسے عوام کے حقوق غضب کرنے، آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرکے حکومتوں پر قبضے کرنے، سیاست میں ملوث ہونے اور طالبان درندوں کی حساس تنصیبات تک رسائی دلانے پر مجبور کرتی ہے. فوج سرحدوں کی حفاظت کرکے گی تو اسے سر اور آنکھوں پر بٹھائیں گے اور اگر فوج وردی پہن کر سیاست کرے گی اور رات کی تاریکی میں چوروں اور ڈاکوؤں کی طرح اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کرے گی تو اسکی نہ صرف مذمت کریں گے بلکہ اس سے کھل کر نفرت کا اظہار بھی کریں گے

فوج ملک کی آزادی سے لیکر اب تک کا آدھا عرصۂ ہم پر براہ راست مسلط رہی ہے. جمہوریت اگر کبھی تھوڑی بہت آئی بھی ہے تو وہ فوج کی چھتری کے نیچے رہی ہے. کبھی جمہوری حکمرانوں نے اپنی مرضی اور پلاننگ سے حکومت نہیں کی ہے. ابھی بھی ہم جانتے ہیں کہ جمہوری حکومت کتنی آزاد اور خود مختار ہے؟ فوج اسوقت بھی پس پردہ رہ کر حکومت کر رہی ہے. فوج جب پس پردہ رہ کر حکومت کر رہی ہوتی ہے تو سامنے نظر آنے والے جمہوری حکمرانوں کو یہ اسوقت تک ہر طرح کا تحفظ فراہم کرتی ہے جب تک وہ اسکے مقاصد پورے کر رہے ہوتے ہیں. جیسے ہی کوئی جمہوری حکمران فوج سے بغاوت یا حکم عدولی کی کوشش کرتا ہے تو اسے میڈیا، عدلیہ. مذہبی جماعتوں اور فوج کی غلام سیاسی پارٹیوں کی مدد سے سبق سکھایا جاتا ہے اور فوج کے قدموں میں جھکنے پر مجبور کیا جاتا ہے

فوج اسلحہ کے زور پر کھلم کھلا بدمعاشی کرتی ہے. جسے چاہتی ہے عدالت کے شکنجے سے بچا لیتی ہے، جسے چاہتی ہے پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیتی ہے، جسے چاہتی ہے ملک بدر کر دیتی ہے اور جسے چاہتی ہے قتل کرکے اسکی لاش چوراہے میں پھینک دیتی ہے یا پھر کسی نہر میں بہا دیتی ہے. اب فوج کی بدمعاشی ختم کرنے اور جمہوریت کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے. اگر فوج کو مزید بدمعاشی کرنے اور عوام کے حقوق پائمال کرنے کی کھلی چھٹی دی گئی تو باقی بچا کھچا ملک بھی خدا نخواستہ ہاتھ سے نکل سکتا ہے. اب فوج کو مزید غیر آئینی، غیر قانونی اقدامات، سیاست اور امور مملکت میں مداخلت اور طالبان جیسے دہشتگرد پالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے. اسے ہر حال میں جمہوری حکومت کے ماتحت رہنا ہوگا ورنہ فوج اور عوام کے درمیان اسی طرح فاصلے بڑھ جائیں گے جس طرح مشرقی پاکستان میں بڑھے تھے. فوج آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ملک کی حفاظت کرے گی تو عزت پائے گی ورنہ عوام فوج سے نفرت کرتے رہیں گے

Last edited:
gandi naali k keeray aur zehni ghulam teri kia auqaat hy? tu tou khud NS ka paaltu KUTTTAAAAAA hy tu ne kia kisi ki krni...ja shabash apnay maalik k boot chaat ja kr zehni ghulam aur PAAALTTTUUU kutttttay
یہ فوجیوں کے ہتھیاروں کو منہ میں لیکر صاف کرنے والا انجینئر ہے. سارے فوجی رات کو گندے ہونے والے اپنے ہتھیار صبح صبح اٹھکر اس انجینئر سے صاف کرواتے ہیں​
[hilar] [hilar] [hilar] [hilar][hilar] [hilar] [hilar] [hilar]
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

wow ek aur gandi naali ka keera aa gya :D ek insafian ktny patwariyo pe bhaari hy..hahaha
 
Malangi

Banned
2m6r2u0.jpg
 
pablo

Banned
wow ek aur gandi naali ka keera aa gya :D ek insafian ktny patwariyo pe bhaari hy..hahaha
انجینر صاحب,,,,, جتنی آپ کی بیزتی ہوئی ہے
اب آپ کو اسی گٹر میں ناک ڈبو کر ,,,, اعزاز سے مر جانا چاہیے
جس گٹر کی ایجاد کی وجہ سے,,,,, لوگ آپ کو انجینیر کہتے ہیں
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
انجینر صاحب,,,,, جتنی آپ کی بیزتی ہوئی ہے
اب آپ کو اسی گٹر میں ناک ڈبو کر ,,,, اعزاز سے مر جانا چاہیے
جس گٹر کی ایجاد کی وجہ سے,,,,, لوگ آپ کو انجینیر کہتے ہیں

oye kisi na jaaiz patwari ki na-jaaiz dash ja ja kr apnay gannnjjjayaaa aqqaaao k talway chaat...marr tou tum jesy zheni ghulamo ko chahye jinki wjah se mulk ka ye hal hy
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
انجینر صاحب,,,,, جتنی آپ کی بیزتی ہوئی ہے
اب آپ کو اسی گٹر میں ناک ڈبو کر ,,,, اعزاز سے مر جانا چاہیے
جس گٹر کی ایجاد کی وجہ سے,,,,, لوگ آپ کو انجینیر کہتے ہیں
tum jesy patwariyo ko kutto se b buray triqay se deal krna chahye..tum log deserve hi ye krty ho zehni ghulamo
 
pablo

Banned
oye kisi na jaaiz patwari ki na-jaaiz dash ja ja kr apnay gannnjjjayaaa aqqaaao k talway chaat...marr tou tum jesy zheni ghulamo ko chahye jinki wjah se mulk ka ye hal hy

tum jesy patwariyo ko kutto se b buray triqay se deal krna chahye..tum log deserve hi ye krty ho zehni ghulamo
انجینر صاحب آپ اس وقت ,,,,بہت غصے میں ہیں
جس کی وجہ سے,,,,, گالیاں نکل رہی ہیں
تھوڑا آرام ,,,,کر
لیں
:) گٹر میں ناک شام کو ڈبو لینا ,,,کوئی جلدی نہیں
 
single

MPA (400+ posts)
بلوچِستان، وزیرستان/فاٹا، کراچی میں کیا برا ہوا ہیں؟ کچھ روشنی ڈالیں گے ؟

جنوبی پنجاب کو دیکھ کر کب سے اِنکے منہ میں پانی آ رہا تھا۔ بلوچِستان، وزیرستان/فاٹا، کراچی کے بعد اب جنوبی پنجاب کی بھی شامت آ گئی ہے۔ اللہ بچاۓ اِنکے شر سے
 
Back
Top