That's for sure, because PDM parties are like Sicilian Mafia. They don't care about what's legal/right they just want to every wrong/illegal thing to win.
اگر 25 منحرف ارکان نکال کر ووٹنگ کروائی گئی تو حمزہ کے پاس اب بھی تین سے چار ووٹوں کی اکثریت ہے۔ اور عین ممکن ہے کہ چودھری شجاعت کے اشارے پر ق-لیگ کے کچھ ایم پی ایز اس اکثریت میں اضافہ بھی کر دیں