پنجاب انٹرنیٹ پر ٹیکس نہیں لگائے گا

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

پنجاب کے بجٹ ڈاکومنٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز پرٹیکس نہیں لگایا جائے گا
ٹیکس اصلاحات کے پیکج میں سے اس تجویز کو پنجاب کابینہ نے رد کردیا

netvlcsnap_2015_06_12_13h13m44s18.jpg
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
Am i wake or sleep because you just posted dunya news not PTV 2 (jheyoo news) ticker madam patwaran?
 
I_Bubble_Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Till Last night all Patwaris were defending this Ghunda tax and were telling us the benefits and Now they are trying to take credit of not looting Punjab Public.
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
یاد رہے خیبر پختونخواہ حکومت نے پچھلے سال انٹرنیٹ سروسز پر 19.5 فیصد ٹیکس لگا دیا تھا
اس کو پاس بھی کر دیا گیا
لیکن عدالت میں مقدمہ دائر ہوا اور تب سے اب تک سٹے ملا ہوا ہے
http://www.thenews.com.pk/Todays-Ne...rom-sales-tax-collection-on-Internet-services

خیبر پختونخواہ حکومت کے برعکس پنجاب حکومت نے بجٹ تجاویز میں اس تجویز کو شامل ہی نہیں کیا
پاس کرنا تو بہت دور کی بات

سندھ حکومت آٹھ سال سے یہ ٹیکس وصول کر رہی ہے
کے پی کے حکومت پوری کوشش میں ہے کہ عدالت سٹے کینسل کر دے

kpk_Capture.jpg

http://www.ptcl.com.pk/Home/PageDetail?ItemId=190&linkId=0

Last edited:

I_Bubble_Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Patwaris are still collecting zardari tax on Incoming International calls.

یاد رہے خیبر پختونخواہ حکومت نے پچھلے سال انٹرنیٹ سروسز پر 19.5 فیصد ٹیکس لگا دیا تھا
اس کو پاس بھی کر دیا گیا
لیکن عدالت میں مقدمہ دائر ہوا اور تب سے اب تک سٹے ملا ہوا ہے
http://www.thenews.com.pk/Todays-Ne...rom-sales-tax-collection-on-Internet-services

خیبر پختونخواہ حکومت کے برعکس پنجاب حکومت نے بجٹ تجاویز میں اس تجویز کو شامل ہی نہیں کیا
پاس کرنا تو بہت دور کی بات

سندھ حکومت آٹھ سال سے یہ ٹیکس وصول کر رہی ہے
کے پی کے حکومت پوری کوشش میں ہے کہ عدالت سٹے کینسل کر دے

kpk_Capture.jpg

http://www.ptcl.com.pk/Home/PageDetail?ItemId=190&linkId=0

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یقین تھا ، ایسا نہیں ہو گا ، ورنہ اس کی بھر پور مخالفت کرتے ، شکریہ پنجاب حکومت
 
یہ کیا ؟ یہ تو برا ہوا۔۔،بد تہذیب ،بد زبان عمرانیوں کو اب کوئی اور بہانہ تلاش کرنا پڑے گا گالیاں بکنے کے لئے :)
 
I_Bubble_Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Patwaris are expert in cheating. instead they have issued an SRO

Punjab_Tax_Internet.jpg

http://propakistani.pk/2015/06/03/breaking-punjab-slaps-3g4g-imposes-19-5-taxes-on-internet-usage/

یاد رہے خیبر پختونخواہ حکومت نے پچھلے سال انٹرنیٹ سروسز پر 19.5 فیصد ٹیکس لگا دیا تھا
اس کو پاس بھی کر دیا گیا
لیکن عدالت میں مقدمہ دائر ہوا اور تب سے اب تک سٹے ملا ہوا ہے
http://www.thenews.com.pk/Todays-Ne...rom-sales-tax-collection-on-Internet-services

خیبر پختونخواہ حکومت کے برعکس پنجاب حکومت نے بجٹ تجاویز میں اس تجویز کو شامل ہی نہیں کیا
پاس کرنا تو بہت دور کی بات

سندھ حکومت آٹھ سال سے یہ ٹیکس وصول کر رہی ہے
کے پی کے حکومت پوری کوشش میں ہے کہ عدالت سٹے کینسل کر دے

kpk_Capture.jpg

http://www.ptcl.com.pk/Home/PageDetail?ItemId=190&linkId=0

مخالفین کواب چاہیئے کہ اس فیصلہ کا کریڈٹ شہباز شریف کو دیں ، شکریہ میاں صاحب :)
یقین تھا ، ایسا نہیں ہو گا ، ورنہ اس کی بھر پور مخالفت کرتے ، شکریہ پنجاب حکومت
 
تم نے ہر دو صورتوں میں اپنی سیاست کرنی ہی تھی ، کیا فرق پڑتا ہے ٹیکس لگے یا نہ لگے ۔ ذلیل نیازی نے پاکستان میں ایسی نسل تیار کر دی ہے جو اس ملک میں انارکی،فتنہ ،فساد اور بدمعاشی کے فروغ میں سر گرم عمل ہے۔(thumbsdown)
Till Last night all Patwaris were defending this Ghunda tax and were telling us the benefits and Now they are trying to take credit of not looting Punjab Public.
 
آپ نے درست کہا لیکن بدمعا ش عمرانی اس پہ کچھ نہیں کریں گے صرف سیاست چمکائیں گے حالانکہ ان کا فرض بنتا ہے کہ اس قومی ایشو پہ حکومت پہ دباوء ڈالیں مگر ان کی سوئی دھاندلی کے جھوٹ پہ اٹکی ہے ،کاش یہ اچھی اپوزیشن کرتے۔
ببل بٹ کی بات میں وژن ہے ، اگر ایس آر او کے ذریعے نافذ کیا گیا ہے ، پھر بھی قابل مذت ہے
 
I_Bubble_Butt

Politcal Worker (100+ posts)
Yes PTI Gullu thugs killed dozens in Model town.

تم نے ہر دو صورتوں میں اپنی سیاست کرنی ہی تھی ، کیا فرق پڑتا ہے ٹیکس لگے یا نہ لگے ۔ ذلیل نیازی نے پاکستان میں ایسی نسل تیار کر دی ہے جو اس ملک میں انارکی،فتنہ ،فساد اور بدمعاشی کے فروغ میں سر گرم عمل ہے۔(thumbsdown)
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا ؟ یہ تو برا ہوا۔۔،بد تہذیب ،بد زبان عمرانیوں کو اب کوئی اور بہانہ تلاش کرنا پڑے گا گالیاں بکنے کے لئے :)

میں نے یہ تھریڈ شرع سے آخر تک پڑھا۔ اب تک واحد شخص جو گالم گلوچ، بد تہذیبی اور بد زبانی کر رہا ہے وہ تم ہو۔
 
میں نے عمرانی لفنگوں کی بد تہذیبی ،بد زبانی اور گالی گلوچ کی صرف نشاندہی کی ہے ،تم عمرانی عینک اتار کے دیکھو تو تمہیں بھی نظر آئیں گے :biggthumpup:

میں نے یہ تھریڈ شرع سے آخر تک پڑھا۔ اب تک واحد شخص جو گالم گلوچ، بد تہذیبی اور بد زبانی کر رہا ہے وہ تم ہو۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں مقدس نے یہ کیسے کہہ دیا کہ کے پی حکومت اپنی پوری کوشش میں ہے کہ سٹے آرڈر ختم کرے؟

اگر پورا مقدمہ ہی کے پی کے خلاف گیا تو سٹے کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے۔کیوں کہ مقدنے کی تفصیل سے تو یہ لگتا ہے کہ کے پی حکومت یہ کیس ہار جائے گی۔

ہو سکتا ہے مقدس نے یہ بات اس تناظر میں لکھی ہو کہ پنجاب حکومت کے ابرے میں یہ بات مشہور ہو چکی تھی کہ ی سٹے پر چل رہی ہے۔

یہ بھی ہو سکتا ہے جس طرح خواجہ سعد رفیق سٹے پر وزیر ہے یا سردار آیاز ٹرئیبونل کے خلا ف سٹے آرڈر لاتا ہے تو نون لیگ والے سٹے کو بڑی چیز سمجھتے ہیں اس لیے مقدس نے بے سوچے سمجھے لکھ دیا کہ کے پی حکومت سٹے ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
حالانکہ صحیح اور قانونی بات یہ ہوتی کہ کے پی حکومت یہ کیس ڈسمس کروانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ویسے انٹر نیٹ پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے۔
لیکن کیا مقدس مرکزی حکومت سے کہہ سکتی ہے کہ انہوں نے جس طرح موٹر وے پر ٹول ٹیکس کی شرح 80 فیصد بڑھائی ہے۔
گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھائی ہے اور خصوصاً کار ٹرانسر فیس کو چند ہزار سے بڑھا کر لاکھوں تک پہنچایا ہے اسے بھی کم کر دے۔

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں کے لوگ خرچے پر بھی انکم ٹیکس دیتے ہیں۔ آپ گاڑی خریدیں تو اس پر بھی انکم ٹیکس دیں اور ہر سال گاڑی کے ٹوکن پر بھی انکم ٹیکس دیں۔یہ کون سا قانون ہے؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے عمرانی لفنگوں کی بد تہذیبی ،بد زبانی اور گالی گلوچ کی صرف نشاندہی کی ہے ،تم عمرانی عینک اتار کے دیکھو تو تمہیں بھی نظر آئیں گے :biggthumpup:

بھائی تعصب کی عینک تم اُتارو۔ اس تھریڈ پر گالیاں کون دے رہا ہے؟
بات سیلز ٹیکس کی ہو رہی ہے تمہیں ذلیل نیازی نظر آرہا ہے۔ کیا تمہارا انداز خود لفنگوں اور بد تہذیبوں والا نہیں۔
کسی بھی تھریڈ پر آکر بغیر سوچے سمجھے اور تھریڈ پڑھے بغیر عمرانی لفنگوں اور بد معاشوں پر برسنے لگتے ہو۔ کیا یہ پڑھے لکھوں کا طریقہ ہے؟

ہاں ایک حکایت لکھتا ہوں آپ کے کام آئے گی۔

ایک والد اپنے بچے کے ساتھ گیا اور ہیڈ ماسٹر سے کہا فلاں استاد میرے بچے کو گالیاں دیتا ہے
استاد کو بلوایا گیا۔ اور اس سے پوچھا گا کہ تم گالیاں کیوں دیتے ہو؟

استاد نے پوچھا۔ کس گدھے کے بچے نے یہ بات کہی ہے۔
بچے کی طرف اشارہ کیا گیا

وہ وہ استاد محترم بچے کو دیکھ کر فرمانے لگے

حرام ذادے! میں نے تمہیں کب گالی دی ہے

بچے کے باپ نے کہا۔ ہاں واقعی بچے سے غلطی ہوئی ہے آپ تو بالکل گالی نہیں دیتے۔

مجھے لگتا ہے وہ گالیاں نہ دینے والا استاد آپ ہی ہیں۔

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست کے خلاف بغاوت کرنے والوں ،فتنہ اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ تمام ریاستیں یہی کرتی ہیں۔

لیں اب اپنے جواب سے آپ اپنا مینٹل لیول بھی چیک کر لیں۔
نواز شریف کے خلاف بات کرنا کیا ریاست کے خلاف بات کرنا ہے؟
آپ لوگوں کے اسی رویے کی وجہ سے لوگ جمہوریت کو گالیاں دیتے ہیں۔
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان اس نے ایک روئیے کے خلاف اشارہ کیا ہے ، جسے اس کو روزانہ سامنا کرنا پڑتا ہے ، باقی آپ مجھے اس کا ایک کمینٹ بتا دیں جس میں گجر بھائی نے کسی کو گالی دی ہو

آپ ایک دن اس فورم پر عمران خان کی مخالفت میں لکھو ، اور دوسرے دن ایک کمینٹ کرنے کو دل نہیں کریں گا ، ماں بہن سے لے کر خاندان تک کیا کیا نہیں سنا پڑتا

Back
Top