Res1Pect
Minister (2k+ posts)
آپ کی بات سو فی صد درست ہے لیکن اگر کوئی عمران کے کسی فیصلے پر تنقید کرے تو اس کو مثبت انداز میں بھی لیا جا سکتا ہے ... مطلب عرض کرنے کا یہ ہے کہ 'سب ٹھیک ہے ' کی پالیسی اختیار کرنا آپ جیسے حقیقت بیں انسان کو زیب نہیں دیتا ...ہاہاہا۔۔
لڑکا ہوکر لڑکیوں کی طرح کا عشق تو بلو کے بس کی بات ہے۔۔ مجھ جیسے گل خان کے نہیں۔۔
باقی رہی بات تنقید پر جگرا رکھنے کی ۔۔ وہ تو اب اتنا بڑھ گیا ہے کہ اکثر پوسٹوں و خبروں کو جانے دیتے ہیں۔۔ جسے ویل لیفٹ بھی کہا جاسکتا ہے۔۔مگر۔۔
یہاں بات نونیوں کے ساتھ اپنے ننے منوں کی بھی تھی۔۔ اس لیئے ان سے مخاطب ہونا ضروری ہوگیا تھا۔۔
اگر اسد عمر کو جانے دیا ۔۔ تو وہ بس ایک جرنیل تھے۔۔ سپہ سالار نہیں۔۔
اور ایک معرکے میں تھوڑی پسپائی کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ جنگ ہار گئے ہیں۔۔
جنگ تو ابھی جاری ہے۔۔