پشاور:دہشت گردی کی سازش ناکام،دھماکا خیز مواد برآمد

Musafir123

Senator (1k+ posts)
jRMQkJ7.jpg


پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کوگرفتارکرکے منشیات اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان نے بتایا کہ مشتبہ افراد کے قبضے سے 15 کلوگرام آئی ای ڈی برآمد کیا گیا ، جسےبم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنادیا،آئی ای ڈی بارودی مواداور بال بیرنگ سے بنایا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے 5 ڈیٹونیٹر اور 5 فیوز بھی برآمدکرلیے گئے۔

Source: https://jang.com.pk/latest/371920-terrorism-consolation-failed-explosion-materials-recovered