پر امن احتجاج

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
"میں انشاللہ دوسری آئی ڈی نہیں بناؤں گا "
عزیز من ، ای میل پے خطاب کرتے ہوئے
مورخہ ١٦ اگست ، ٢٠١٥

اس تاریخ ساز اعلان کے بعد رہائی تک پر امن موم بتی احتجاج جاری رہے گا

26678_Nawabzada_Nasrullah_Khan_HD_Wallpaper_Pic.jpg.jpg

13988525818723.gif

6.-Candle-lit-protest-at-Rangoons-Sule-Pagoda-in-May-e1348549892174.jpg

wpid-wp-1416508286991.gif

Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
ترویدی جی یہ کیسا دوستانہ ہے؟۔۔سائیں جی کو مجبوری ِحالات پاکی مسلم سے حلالہ کرنا پڑ رہا ہے اورآپ صرف پانچ منٹ کا احتجاج کرکے لبرٹی نکل جاتے ہیں۔۔اٹس ٹو سیلفش
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ترویدی جی یہ کیسا دوستانہ ہے؟۔۔سائیں جی کو مجبوری ِحالات پاکی مسلم سے حلالہ کرنا پڑ رہا ہے اورآپ صرف پانچ منٹ کا احتجاج کرکے لبرٹی نکل جاتے ہیں۔۔اٹس ٹو سیلفش

یہ آروپ ہے تری پاٹھی جی ، عزیز من کی ایک ہی آئی ڈی ہے اب تو وہ بھی خطرے میں دکھائی دے رہی آہی
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
میں کیا یارعدیل ... سوہراب نمانے نوں معاف کر شڑ
میرا پرا چھوٹی چھوٹی گل نو دل اتے نہیں لینا چائے دا ،بلڈ پریشر ہو جاندا وے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں کیا یارعدیل ... سوہراب نمانے نوں معاف کر شڑ
میرا پرا چھوٹی چھوٹی گل نو دل اتے نہیں لینا چائے دا ،بلڈ پریشر ہو جاندا وے

عزیز من کے بار بار جلال کے ری ایکشن میں اس بار ایڈمن بھی جلال میں آ گئی ہے

147i4.jpg

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
میرا آج کل دماغ تھوڑا کھسکا ہوا سا ہے
تو میں پر امن احتجاج کی کال کو اپنی ذات کی حد تک مسترد کرتی ہوں
میری طرف سے پر تشدد احتجاج کا نذرانہ قبول فرمایا جائے

I am reading "DDoS attack for Dummies" right now

team.jpg

Last edited:

Annie

Moderator
نواب جی کی یاد میں موم بتی احتجاج جاری ہے ویسے بھی بجلی کا بحران ہے ،
..................نواب تیرے جانثار ہر دم تیار

svijeca_plamen_animacija.gif

Note: (نواب جی کے مخالفین مجھے ڈس لائیک دینے سے باز رہیں )
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میرا آج کل دماغ تھوڑا کھسکا ہوا سا ہے
تو میں پر امن احتجاج کی کال کو اپنی ذات کی حد تک مسترد کرتی ہوں
میری طرف سے پر تشدد احتجاج کا نذرانہ قبول فرمایا جائے

rock-protest-pic.jpg

I am reading "DDoS attack for Dummies" right now

یہ نیکسٹ سٹیپ ہے ، پرانے ٹائروں کا آرڈر بلال گنج روانہ کر دیا گیا ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
بیچارہ سہراب ! اگر بین ہوا ہے تو کسی وجہ سے ہوا ہوگا ، ویسے تو شریف آدمی ہی ہے. امید ہے جلد واپس آئے گا
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
یہ آروپ ہے تری پاٹھی جی ، عزیز من کی ایک ہی آئی ڈی ہے اب تو وہ بھی خطرے میں دکھائی دے رہی آہی

یہ بات ہے تو ایک اپہائے سے سائیں جی کی جمانت ہو سکتی ہے۔۔سائیں جی اگر چاندی کے ورق پر عدیل کا نام لکھ کرپورن ماشی کی رات کو کسی بھیڑیا کی پچھل سے باندھ دیں، تو ٹھیک بارہ گھنٹے میں چیف منصف پر نواب سائیں کا سحر ٹھہر جائے گا اور وہ پھر سے اپنی لڈی ڈالنے میں آزاد ہوں گے۔۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
بیچارہ سہراب ! اگر بین ہوا ہے تو کسی وجہ سے ہوا ہوگا ، ویسے تو شریف آدمی ہی ہے. امید ہے جلد واپس آئے گا

زین فطرت صاحب بین کا مسلہ نہیں ہے ، ایڈمن نے تو عزیز من کو دیس نکالا ہی دے دیا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
قبلہ ایڈمن حضرات، نواب آف سہراب سائیکل اگرچہ اکثر اوقات آپے سے باہر ہوجاتے ہیں، لیکن وہ اس فورم پر رونق لگانے کا ایک ذریعہ ہیں، اس لئے آپ درگزر کریں اور نواب کو قید سے آزاد کردیں۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات ہے تو ایک اپہائے سے سائیں جی کی جمانت ہو سکتی ہے۔۔سائیں جی اگر چاندی کے ورق پر عدیل کا نام لکھ کرپورن ماشی کی رات کو کسی بھیڑیا کی پچھل سے باندھ دیں، تو ٹھیک بارہ گھنٹے میں چیف منصف پر نواب سائیں کا سحر ٹھہر جائے گا اور وہ پھر سے اپنی لڈی ڈالنے میں آزاد ہوں گے۔۔

بھیڑیا پوچھل سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں عزیز من کا ہی ڈنر کر گیا تو ؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
نواب جی کی یاد میں موم بتی احتجاج جاری ہے ویسے بھی بجلی کا بحران ہے ،
..................نواب تیرے جانثار ہر دم تیار

svijeca_plamen_animacija.gif

Note: (نواب جی کے مخالفین مجھے ڈس لائیک دینے سے باز رہیں )
اس کی آنچ کچھ زیادہ ہی تیز ہے
 
Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
زین فطرت صاحب بین کا مسلہ نہیں ہے ، ایڈمن نے تو عزیز من کو دیس نکالا ہی دے دیا

پرمننٹ بین واقعی تشویشناک ہے مگر میں یہ حیران ہوں کے سہراب جیسے ٹھنڈے آدمی نے ایسا کیا کر دیا کے پرمننٹ بین ہوگیا ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میرا آج کل دماغ تھوڑا کھسکا ہوا سا ہے
تو میں پر امن احتجاج کی کال کو اپنی ذات کی حد تک مسترد کرتی ہوں
میری طرف سے پر تشدد احتجاج کا نذرانہ قبول فرمایا جائے

I am reading "DDoS attack for Dummies" right now

team.jpg

:lol::lol::lol::lol:
 
Back
Top