پشاوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے بچے کی آنکھ نکالے جانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعلیٰ نے وزیر صحت کو واقعے کی فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ غفلت ثابت ہوگئی تو ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، متاثرہ بچے کو ہر ممکن علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
source
source