پروگرام میں تکرار کے بعد حنابٹ اور غریدہ نےسوشل میڈیا کا محاز سنبھال لیا

3hinabuttgharidafarooqi.jpg

غریدہ فاروقی نے پروگرام کے دوران حنا پرویز بٹ سے مسلم لیگ ن کی کارکردگی اور ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے متعلق سوال کیا جس پر حناپرویز بٹ آئیں بائیں شائیں کرتی رہیں۔

غریدہ فاروقی نے کہا کہ انہوں نے جس سوال کا جواب مانگا تھا لیگی رہنما نے صرف اس سوال کا جواب نہیں دیا باقی تو سب جواب دے دیئے اس پر بھی لیگی ایم پی اے نے سابق حکومت کو الزام دیا اور سیاسی بیانات دیتی رہیں۔


پروگرام کے بعد حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کیا کہ غریدہ صاحبہ ایک اینکر کو صرف سوال پوچھنے کا حق ہے، جواب دینے کا نہیں،جو لوگ غریدہ کے شو کے کلپس ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر ڈال کر خوش ہو رہے ہیں انکو بتاتی چلوں کہ دلیری کے ساتھ منافق پی ٹی آئی اور اسکے منافق لیڈر کو بے نقاب کروں گی۔


اس کے جواب میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ سوال پوچھنا بطور صحافی میرا حق ہے۔ ہم ہمیشہ حکومت سے سوال کرتے رہینگے، چاہے حکومت میں جو بھی ہو۔ پی ٹی آئی کے مقابلے میں مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ نے تحمل سے سوالات سُنے اور اپنی جانب سے جواب دیے۔


انہوں نے مزید کہا کہ یہی سوال جب تحریک انصاف حکومت سے کیے جاتے تھے تو ہمیں گالیاں دی جاتیں، غلیظ کیمپینز چلائی جاتیں۔

اینکر نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ دھمکیاں دی جاتیں،لفافہ کہا جاتا،غدار، کافرکے فتوے لگائےجاتے،کردارکی دھجیاں اڑائی جاتیں، نوکریوں سے نکلوایا جاتا، پروگرام اور کالمز بند کروائے جاتے، صحافی اغوا کروائے جاتے، گولیاں مروائی جاتیں۔ یہ فرق ہے تحریک انصاف کے رویے کا۔


انہوں نے بہرحال تعریفی الفاظ میں کہا کہ حنا پرویز بٹ نے یہ سب نہیں کیا صرف جواب دیے، کیونکہ وہ پاکستان مسلم لیگ نواز سے ہیں۔
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
vo kia mahawrah hy, sawal kuch jawab kuch , vo mahawraha koi yaad kara dy meharbani

and regarding Gareeda Farooqui hai khabardar kisi ny us ko kuch kaha
 

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
میرے یوتھئیے بھای امید ہے کہ اب غریدہ پر الزام تراشی کا سلسلہ بند نہیں تو کسی حد تک تو کم کردیں گے
چندہ پھٹواری کیوں آج کل تجھے اس کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے؟
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
دونوں کتوں کا مالک ایک ہی ہے۔ اگر ایک بار دو کتے لڑ پڑیں تو مالک آکر بیچ بچاو کرواتا ہے
غریدہ کو بھی فون آگیا ہوگا کہ جسکی ہڈی کھاتی ہو، اسکے دوسرے کتے کے ساتھ مل جل کر رہو ورنہ زبیر عمر کے ساتھ تنظیم سازی نہیں ہوگی
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Miss Gharidha Sharif, Sharafat Ka teeka lagwanay say phelay aur teeka lagwanay k baad. Furk saaf zahir hai !!!
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ghareeda batao kis ki ne khareeda... lagta hai awam ke dar ne kar dia hai seedha...

i would say you should better join pmln... ab dramay kerne ki koi zaroorat nahi...
 
Sponsored Link