پردہ' لبرلزم' ویلنٹائں' فحاشی' اور خوف

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جناب کچھ سال پہلے تک آپ اتنے کھلے ذہن کے نہیں تھے. پھر یہ یکایک کس احساس کمتری نے دیسی لبرلز کو باور کرایا کے زمانے کے ساتھ چلنا ہے تو ویلنٹائن ڈے منانا ضروری ہے. کیا خوف ہے جس نے اتنا بے خوف کر دیا کے بے حیائی اور بغیرتی کی اتنی شد و مد کے ساتھ وکالت کر جانے لگی. زمانہ ویلنٹائن ڈے منانے سے بہت آگے جا چکا ہے. آپ ابھی بھی بہت پیچھے ہیں یقینا پیچھے رہ جانے کا یہ خوف بہت ڈرارتا ہو گا

مذہب ریاست کے بغیر وجود رکھ سکتا ہے تو بے مذہبیت کو کیا عارضہ لاحق ہے کے ریاست لازما اس کی سر پرستی کرے. کوئی خوف تو ہے جس نے لادنیوں کو یہ سبق پڑھایا ہے کے مذہب کو ریاست سے نکالو اور بے مذہبیت کو ریاست کے ذریعے دوسروں کے سروں پر توپ دو

پردہ اسلام سے بھی تھا. اسلام سے پہلے زنا، جوا، سود، شراب، ہم جنس پرستی بھی ہوتی تھی. کیا خوف ہے جو جدیدت پسندوں کو یہ جھوٹ بولنے پر مجبور کرتا ہے ہے کے پردہ پتھروں دور کی بات ہے جبکہ زنا، جوا، سود، شراب، ہم جنس پرستی جدیدیت کی علامت. کوئی تو خوف ہے جو لبرلز پردے کی ایک چادر سے ڈرتے ہیں

سلام انصاری صاحب ......ایک چھوٹی سی عرض ...ہم یہاں رہتے ہیں ..غیر اسلامی ملک میں ..لیکن ہمیں اپنے عقائد پر عمل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ..کوئی ڈنڈے کے زور پر آ کر نہیں کہتا کہ تم وہ کرو جو ہم کرتے ہیں ..انسان آزاد پیدا ہوا ہے ..اسے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہونا چاہئے ...ابھی دنیا گلوبل ولیج ہے ..آپ جو ہو رہا ہے اسے ڈنڈے کے زور پر نہیں روک سکتے .اور نہ ہی ایسے نفرت انگیز تھریڈ بنا کر ..دو تین دن سے خاموش تماشائی کی طرح تھریڈ پر تھریڈ پڑھ رہی ہوں ..جو میرے لئے سب سے زیادہ ڈسٹربنگ بات ہے ویلینٹائن ڈے کے مخالفین اسے فحاشی کا سبب جانتے ہیں اور غیر اسلامی بھی ..لیکن دوسروں کو روکتے ہوئے ان کی بہنوں اور بیٹیوں کے لئے خود کو بھی پیش کر دیتے ہیں ..اس سے کھلی منافقت کیا ہو گی ..کیا یہ رویہ عین اسلامی ہے ..کیا کوئی روک پائے گا ..کیا اسلامی تعلیمات کو پھیلانے کا یہ ہی طریقہ ہے ..سچ بتائیے گا ..کہ یہ سب مناسب ہے ؟.
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
سوال گندل جواب چنا

زنا تب ہی زنا تھا اج بھی چاہے رضا مندی سے ہو، شراب نوشی تب بھی نجس تھی آج بھی سود تب بھی حرام تھا آج بھی

نصف سے زیادہ آبادی حرامزادوں پر مشتمل ہو جانے کا ارتقا، حرام کاری، نوشی اور خوری کا ارتقا. اگر ارتقا سے مراد یہ ہے تو یہ ارتقا نہیں تنزلی ہے. یہ سب کچھ انبیا کے دور میں بھی ہوتا تھا اور انبیا ان سے اجتناب کرنے کا کہتے تھے. ہم جنس پرستی پتھروں کے دور میں بھی ہوتی ہے آج کی سیکولر لبرل ریاست نے انھے قانون
تحفظ دے کر ارتقا فرما لیا
:lol:

Black people anbia ke door main ghulam bnay jatay thay aaj nahi...mujhay koi aik nabi btaa dain jo africa main paida hoa ho..aik nabi btaa dain jis ne apni beti
Ka rishta kisi kalay habshi ko dia ho...baki acha salook yeh wo sub kartay han ....

Londion ke sath anbia ke door main zabardasti sex kia jata rha aaj nahi.....

Bhai sb mazhab khud insaan ke irteqa ka aik hissa hai jo aik us waqt wajood main ayaa jub insaan ko is cheez ka zara bhi pata nahi tha ke us ke ird gird kia ho raha hai..
Aesay door main mazhab ne hi insaan ko baqaa main madad di ,sadaa se asool fraham kiay..
Lekin kionke aaj ansaan inhi buniadi mazhbi aasolo
Se irteqa pazeer ho kr behtr asool aur syatem bna chuka hai...lehza haqeqat ki samjhna chaiyr aiur munafqat chorni chaiye...
 
Last edited:

Foreigner

Senator (1k+ posts)
کچھ نالائق عنوان بدل بدل کر کچھ گھنٹوں کے وقفے سے تھریڈ پے تھریڈ بنا رہے ہیں. پھر احسان بھی جتایا جا رہا ہے جس نے منانا ہے منائے جس نے نہیں منانا نا منائے. جس نے منانا ہے اپنے گھر میں منا لے منادی کرنے کی کیا ضرورت ہے

نائٹ کلب اور شراب ان کی میراث تھی جن سے ملک آزاد کرایا تھا. ظاہر جو آزادی کی بنیاد ہضم نہیں کر پائے انھے نائٹ کلب اور شراب خانے بند ہونے کی بہت تکلیف ہے. کیا آپ اسی دور میں واپس جانا چاہتے ہیں

نیچے لکھے گئے الفاظ میرے نہیں ہیں بلکے اس شخص کے ہیں جس نے یہ ملک بنایا ہے اور جس کو آپ قائد اعظم کہتے ہیں

"You are free; you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship in this state of Pakistan. You may belong to any religion or caste or creed, that has nothing to do with the business of the state. We are starting with this fundamental principle that we are all citizens, and equal citizens, of one state."

یہ انہوں نے ١١ اگست ١٩٤٧کو اپنے خطاب میں کہے تھے. اگر اس میں سے کوئی بات سمجھ نہ آے تو بلا ججک پوچھ لیں. اگر سمجھ آ جائے تو اس بارے میں اپنی ماہرانہ راے ضرور دیں تا کہ میں سمجھ سکوں کے قائد اعظم کتنے نالائق انسان تھے.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سلام انصاری صاحب ......ایک چھوٹی سی عرض ...ہم یہاں رہتے ہیں ..غیر اسلامی ملک میں ..لیکن ہمیں اپنے عقائد پر عمل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ..کوئی ڈنڈے کے زور پر آ کر نہیں کہتا کہ تم وہ کرو جو ہم کرتے ہیں ..انسان آزاد پیدا ہوا ہے ..اسے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہونا چاہئے ...ابھی دنیا گلوبل ولیج ہے ..آپ جو ہو رہا ہے اسے ڈنڈے کے زور پر نہیں روک سکتے .اور نہ ہی ایسے نفرت انگیز تھریڈ بنا کر ..دو تین دن سے خاموش تماشائی کی طرح تھریڈ پر تھریڈ پڑھ رہی ہوں ..جو میرے لئے سب سے زیادہ ڈسٹربنگ بات ہے ویلینٹائن ڈے کے مخالفین اسے فحاشی کا سبب جانتے ہیں اور غیر اسلامی بھی ..لیکن دوسروں کو روکتے ہوئے ان کی بہنوں اور بیٹیوں کے لئے خود کو بھی پیش کر دیتے ہیں ..اس سے کھلی منافقت کیا ہو گی ..کیا یہ رویہ عین اسلامی ہے ..کیا کوئی روک پائے گا ..کیا اسلامی تعلیمات کو پھیلانے کا یہ ہی طریقہ ہے ..سچ بتائیے گا ..کہ یہ سب مناسب ہے ؟.

آپ نے سب کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک دیا

سب کچھ ڈنڈے کے زور پر نہیں ہوا لیکن ہم جنس پرستوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مخالفین کو ڈنڈا دیکھاتی ہے. ڈیڑھ دو سو سال پہلے مغرب بھی اتنا لبرل نا تھا. پہلے ریاست کی چھتری تلے جنسی آزادی ملی پھر جنس کی تفریق ہی ختم

پاکستان میں بھی دس پندرہ سال پہلے گلوبل کمپنیوں نے شہروں کی سڑکیں سرخ کرنا شروع کیں، آزاد میڈیا کے ذریعے لوگوں کو لبھایا گیا. آج نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کے چھوکرے چوراہوں پر کھڑے پھول پیش کر رہے ہیں. اور کچھ سالوں میں یہی تحریک بن جائے گے. آزادی کی، محبت کی آزادی کی، مادر پدر آزادی کی. یہ کوئی خواب و خیال نہیں وہی طریقہ واردات ہے جو مغرب میں آزمایا جا چکا ہے اور مشرق خاص کر مسلم ممالک میں آزمایا جا رہا ہے. سوچ، فکر، عمل کی گلوبلائزیشن

آپ کی بات کا جواب جن لوگوں نے آپ کے کمنٹ پر پسندیدگی کا اظہار کیا کیا یہ لوگ اپنی اپنا موقف کی حمایت میں اپنی بہنیں بیٹیاں دوسروں کو پیش کریں گے. کوئی ان سے ان کی بہن بیٹی ویلنٹائن بنانے کے لئے مانگے یہ کھلے دل سے پیش کر دیں گے. ان کی بہن بیٹی انھے بتا کر ویلنٹائن ڈے منانے جائے یہ کہیں گے جاؤ ایک بجے سے پہلے گھر آ جانا. اب یہ عرض نا گھڑا جائے ہم یہ نہیں کہہ رہے کے منایا جائے جس نے منانا ہے منائے جس نے نہیں منانا نا منائے

اب اگر یہی آپ سے پوچھوں کیا اپ کے والد، والدہ بھائی اتنے آزاد خیال ہیں

آپ کے پاس اختیار ہے چاہیں تو اس کمنٹ کے بعد ان چھوکروں کے ساتھ مل کر میرے خلاف ہتک عزت کی مہم شروع کردیں. یا پھر سوچیں کے ملک کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں. اور رہی سہی غیرت کا جنازہ کب نکلے اور مسلمانوں کی آبادی میں بھی روز بہ روز حرامزادوں کی تعداد بھرنے لگے
@Sarfraz1122، @Foreigner, @dangerous tears, @Username, @aamir_uetn
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

نیچے لکھے گئے الفاظ میرے نہیں ہیں بلکے اس شخص کے ہیں جس نے یہ ملک بنایا ہے اور جس کو آپ قائد اعظم کہتے ہیں

"You are free; you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship in this state of Pakistan. You may belong to any religion or caste or creed, that has nothing to do with the business of the state. … We are starting with this fundamental principle that we are all citizens, and equal citizens, of one state."

یہ انہوں نے ١١ اگست ١٩٤٧کو اپنے خطاب میں کہے تھے. اگر اس میں سے کوئی بات سمجھ نہ آے تو بلا ججک پوچھ لیں. اگر سمجھ آ جائے تو اس بارے میں اپنی ماہرانہ راے ضرور دیں تا کہ میں سمجھ سکوں کے قائد اعظم کتنے نالائق انسان تھے.
جناب ہر کوئی اپنی اپنی عبادت گاہ میں جائے. اس میں کہاں لکھا ہے کے مسلمان ہولی اور ویلنٹائن ڈے منائے
ویلنٹائن ڈے، نیو آئیر منانے والے مسلمان اس فرمان کی نافرمانی کرے ہیں

you are free to go to your mosques
یو، سے مراد مسلمان ہیں کوئی نالائق ہی اسے مسلمانوں کے لئے ہندوؤں کی ہولی اور عیسائیوں کے ڈے اور نائٹ منانے کے لئے بطور عذر پیش کرے گا

اس سے پہلے اور بعد بھی قائد اعظم کے بہت سے فرمان ہیں لیکن سیکولر تاریخ دانوں نے انھے حذف شمار کر رکھا ہے
 
اہو وہی بات ہوئی نہ کے آپ سمجھ نہیں سکے. چلیں آپ اپنے پاس کسی ایسے شخص کو بیٹھاییں جس جو انگریزی کی تھوڑی بہت سمجھ ہو اور اس سے کہیں کے وہ آپ کو اس کا مطلب سمجاے. مثلا اس کا کیا مطلب ہے

You are free

اور اس کا کیا مطلب ہے

You may belong to any religion or caste or creed, that has nothing to do with the business of the state
اور اس کا کیا مطلب ہے

We are starting with this fundamental principle that we are all citizens, and equal citizens, of one state.

میں ایک آزاد ملک کا آزاد شہری ہوں میں جیسے چاہوں گا ویسے ہی رہوں گا اور میرے نزدیک ایسے شخص کی کوئی اہمیت نہیں ہے جو مجھے یہ سکھاے کے مجھے میرے اپنے ہی ملک میں اس کی مرضی کے مطابق رہنا ہے
.

eWKdk.gif
 
دماغ میں فتور نا ہو تو معمولی انگلش سمجھنے والا بھی سمجھ سکتا ہے
You are free; you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship in this state of Pakistan

اپنی مرضی کے مطابق ٹمپل میں جانے والے ٹمپل میں جانے کے لئے آزاد ہیں. مسلمان ہیں تو مسجد، کچھ اور ہیں تو اس عبادت گاہ میں جو مختص ہے وہاں جائیں

اپ ٹمپل والے ہیں، مسجد والے اور کسی اور عبادت گاہ ہے. آپ خود جانتے ہیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی لمبی تھریڈ نما تمہید کے بعد بھی ، الله اور رسول کا حکم افضل ہے یا نہیں ؟؟؟؟ کوئی عمل کرے یا نہ کرے ، جب الله نے ارادہ و اختیار دے دیا ہے تو پھر " ٹینشن " کیسی ؟؟ جواز تو نہ ڈھونڈھیں ، یا کسی کے عمل کرنے سے اس کا ثواب آفاق چودھری نے چھین لینا ہے ، جب کوئی الله کے سامنے جواب اور جواز کی جرأت رکھتا ہے تو میں کون ہوں روکنے والا ، جو مرضی کوئی کرے

وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
معزرت کے ساتھ
ہم خوار ہوئے جواز ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر

الله میرے سمیت سب کی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)

دماغ میں فتور نا ہو تو معمولی انگلش سمجھنے والا بھی سمجھ سکتا ہے
You are free; you are free to go to your temples, you are free to go to your mosques or to any other place of worship in this state of Pakistan

اپنی مرضی کے مطابق ٹمپل میں جانے والے ٹمپل میں جانے کے لئے آزاد ہیں. مسلمان ہیں تو مسجد، کچھ اور ہیں تو اس عبادت گاہ میں جو مختص ہے وہاں جائیں

اپ ٹمپل والے ہیں، مسجد والے اور کسی اور عبادت گاہ ہے. آپ خود جانتے ہیں

ظاہری بات ہے مسلمان اپنی مسجد اور ہندو اپنے مندر ہی جائے گا ناں (یہ الگ بات ہے کے آپ جیسے مسلمان پاکستان میں رہنے والے غیر مسلموں کو زبردستی کلمہ پڑھانے کا عظیم کام کر رہے ہیں

خیر اس کے آگے بھی ٢-٣ جملے اور بھی لکھے ہوے ہیں، ان کے بارے میں کیا خیال ہے.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ظاہری بات ہے مسلمان اپنی مسجد اور ہندو اپنے مندر ہی جائے گا ناں (یہ الگ بات ہے کے آپ جیسے مسلمان پاکستان میں رہنے والے غیر مسلموں کو زبردستی کلمہ پڑھانے کا عظیم کام کر رہے ہیں
خیر اس کے آگے بھی ٢-٣ جملے اور بھی لکھے ہوے ہیں، ان کے بارے میں کیا خیال ہے.

شکر ہے آپ کو سمجھ آ گئی. اگر میرے جیسے غیر مسلموں کو زبردستی کلمہ پڑھوا رہے ہیں تو آپ جیسے لبرل مسلمانوں کو غیر مسلموں کے راستے پر ڈال کر حساب چکتا بھی تو کر رہے ہیں

اگر امتیازی سلوک کی بات کی جائے تو سیکولر لبرل حکمرانوں، افسر شاہی، عدالت، انتظامہ کی موجودگی مسلمان متاثرین کی تعداد غیر مسلموں سے زیادہ ہے. غیر مسلم مذہب کا سہارا لے کر اجتجاج کر لیتا ہے مسلمان کیا کرے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے سب کو ایک ہی ڈنڈے سے ہانک دیا

سب کچھ ڈنڈے کے زور پر نہیں ہوا لیکن ہم جنس پرستوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے مخالفین کو ڈنڈا دیکھاتی ہے. ڈیڑھ دو سو سال پہلے مغرب بھی اتنا لبرل نا تھا. پہلے ریاست کی چھتری تلے جنسی آزادی ملی پھر جنس کی تفریق ہی ختم

پاکستان میں بھی دس پندرہ سال پہلے گلوبل کمپنیوں نے شہروں کی سڑکیں سرخ کرنا شروع کیں، آزاد میڈیا کے ذریعے لوگوں کو لبھایا گیا. آج نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کے چھوکرے چوراہوں پر کھڑے پھول پیش کر رہے ہیں. اور کچھ سالوں میں یہی تحریک بن جائے گے. آزادی کی، محبت کی آزادی کی، مادر پدر آزادی کی. یہ کوئی خواب و خیال نہیں وہی طریقہ واردات ہے جو مغرب میں آزمایا جا چکا ہے اور مشرق خاص کر مسلم ممالک میں آزمایا جا رہا ہے. سوچ، فکر، عمل کی گلوبلائزیشن

آپ کی بات کا جواب جن لوگوں نے آپ کے کمنٹ پر پسندیدگی کا اظہار کیا کیا یہ لوگ اپنی اپنا موقف کی حمایت میں اپنی بہنیں بیٹیاں دوسروں کو پیش کریں گے. کوئی ان سے ان کی بہن بیٹی ویلنٹائن بنانے کے لئے مانگے یہ کھلے دل سے پیش کر دیں گے. ان کی بہن بیٹی انھے بتا کر ویلنٹائن ڈے منانے جائے یہ کہیں گے جاؤ ایک بجے سے پہلے گھر آ جانا. اب یہ عرض نا گھڑا جائے ہم یہ نہیں کہہ رہے کے منایا جائے جس نے منانا ہے منائے جس نے نہیں منانا نا منائے

اب اگر یہی آپ سے پوچھوں کیا اپ کے والد، والدہ بھائی اتنے آزاد خیال ہیں

آپ کے پاس اختیار ہے چاہیں تو اس کمنٹ کے بعد ان چھوکروں کے ساتھ مل کر میرے خلاف ہتک عزت کی مہم شروع کردیں. یا پھر سوچیں کے ملک کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں. اور رہی سہی غیرت کا جنازہ کب نکلے اور مسلمانوں کی آبادی میں بھی روز بہ روز حرامزادوں کی تعداد بھرنے لگے
@Sarfraz1122، @Foreigner, @dangerous tears, @Username, @aamir_uetn

انصاری صاحب ..آپ کو میری کون سی بات سے لگا کہ یہ میرے کسی آزاد خیالی کی نمائندگی کر رہی ہے ...میں نے تو اس فضول بحث میں حصہ بھی نہیں لیا اور اگر لیا بھی ہے تو اس حد تک میں نے یہاں امریکہ میں کسی کو ایسی دیوانگی سے ویلنٹائن ڈے مناتے نہیں دیکھا ..
آپ نے غور نہیں کیا میں نے تو ابتدا ہی اس بات سے کی تھی کہ یہاں ہمیں اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے میں کوئی پرابلم نہیں ہیں .
کل میں باہر نکلی تھی ..اور لڑکوں اور لڑکیوں کا سڑک پر گاڑیوں میں ہلڑ پن دیکھ کر افسوس ہی ہوا ..کہ یہ ہم کہاں جا رہے ہیں ..ٹی وی دیکھنا میں نے عرصہ ہوا چھوڑ دیا ..جو کچھ دکھاتے ہیں وہ میرا ذوق نہیں

آپ کی یہ بات درست ہے کہ میڈیا کا بڑا کردار ہے اسے فروغ دینے میں ..جو میڈیا عوام کی تربیت کر سکتا تھا .اوہ خود مادر پدر آزاد ہو کر ہر اخلاقی پابندیوں سے بالا تر ہو چکا ہے ...
سوال یا کنسرن میرا صرف اتنا تھا کہ اسے روکنے کا جو طریقہ اپنایا ہے وہ شدت پسند ہے ...اگر ایک انتہا پر وہ ہیں تو دوسرے انتہا پر یہ ہیں ..بیچ کا کوئی راستہ نہیں ..اگر بات اعتدال سے محبت سے سمجھائی جائے تو اثر رکھتی ہے ..کوئی کتنی بھی سخت بات کہہ لیتا میرے نزدیک جو اسلام کے نکتہ نظر سے بات کر رہے تھے ..انہیں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے..ورنہ فرق کیا رہ جاتا ہے .

آپ نے مجھ سے پوچھا ہے کہ کیا میرے بھائی والد یا والدہ اتنے آزاد خیال ہیں ..یہ سیدھا سا سوال ہے ..میں اس بات پر کیوں ہتک عزت کا دعوا کروں گی ..تمیز سے پوچھے گئے سوال کا جواب حاضر ہے ..
میں ایک نارمل مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں ..جس کی گھر کے تمام افراد کسی نہ کسی صورت میں مسجد سے وابستہ رہتے ہیں ..سوائے میرے ..اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں مسجد کو الله کا گھر سمجھتی ہوں سیاست کے اکھاڑے نہیں .

ایک عرض آپ سے اور کرنی ہے ...میری جس پوسٹ کو جنہوں نے لائیک کیا ہے ..انہوں نے کیا غلط کیا ہے ؟..کیا میں نے کوئی بھی غلط بات لکھی ہے جس کو وہ پسند کر بیٹھے .جس پر آپ کو اعتراض ہو..
 
Last edited:

Foreigner

Senator (1k+ posts)

شکر ہے آپ کو سمجھ آ گئی. اگر میرے جیسے غیر مسلموں کو زبردستی کلمہ پڑھوا رہے ہیں تو آپ جیسے لبرل مسلمانوں کو غیر مسلموں کے راستے پر ڈال کر حساب چکتا بھی تو کر رہے ہیں

اگر امتیازی سلوک کی بات کی جائے تو سیکولر لبرل حکمرانوں، افسر شاہی، عدالت، انتظامہ کی موجودگی مسلمان متاثرین کی تعداد غیر مسلموں سے زیادہ ہے. غیر مسلم مذہب کا سہارا لے کر اجتجاج کر لیتا ہے مسلمان کیا کرے

میرے جیسے مسلمانوں کو غیر مسلمانوں کے راستے پی ڈال رہے ہیں ؟ چلیں مجھے پہلے یہ بتائیں کے میں نے کونسی بات اسلام کے خلاف کہی ہے؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

میرے جیسے مسلمانوں کو غیر مسلمانوں کے راستے پی ڈال رہے ہیں ؟ چلیں مجھے پہلے یہ بتائیں کے میں نے کونسی بات اسلام کے خلاف کہی ہے؟

پہلے آپ بتائیں میں نے کس کو زبردستی مسلمان کیا؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب ..آپ کو میری کون سی بات سے لگا کہ یہ میرے کسی آزاد خیالی کی نمائندگی کر رہی ہے ...میں نے تو اس فضول بحث میں حصہ بھی نہیں لیا اور اگر لیا بھی ہے تو اس حد تک میں نے یہاں امریکہ میں کسی کو ایسی دیوانگی سے ویلنٹائن ڈے مناتے نہیں دیکھا ..
آپ نے غور نہیں کیا میں نے تو ابتدا ہی اس بات سے کی تھی کہ یہاں ہمیں اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے میں کوئی پرابلم نہیں ہیں .
کل میں باہر نکلی تھی ..اور لڑکوں اور لڑکیوں کا سڑک پر گاڑیوں میں ہلڑ پن دیکھ کر افسوس ہی ہوا ..کہ یہ ہم کہاں جا رہے ہیں ..ٹی وی دیکھنا میں نے عرصہ ہوا چھوڑ دیا ..جو کچھ دکھاتے ہیں وہ میرا ذوق نہیں

آپ کی یہ بات درست ہے کہ میڈیا کا بڑا کردار ہے اسے فروغ دینے میں ..جو میڈیا عوام کی تربیت کر سکتا تھا .اوہ خود مادر پدر آزاد ہو کر ہر اخلاقی پابندیوں سے بالا تر ہو چکا ہے ...
سوال یا کنسرن میرا صرف اتنا تھا کہ اسے روکنے کا جو طریقہ اپنایا ہے وہ شدت پسند ہے ...اگر ایک انتہا پر وہ ہیں تو دوسرے انتہا پر یہ ہیں ..بیچ کا کوئی راستہ نہیں ..اگر بات اعتدال سے محبت سے سمجھائی جائے تو اثر رکھتی ہے ..کوئی کتنی بھی سخت بات کہہ لیتا میرے نزدیک جو اسلام کے نکتہ نظر سے بات کر رہے تھے ..انہیں صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے..ورنہ فرق کیا رہ جاتا ہے .

آپ نے مجھ سے پوچھا ہے کہ کیا میرے بھائی والد یا والدہ اتنے آزاد خیال ہیں ..یہ سیدھا سا سوال ہے ..میں اس بات پر کیوں ہتک عزت کا دعوا کروں گی ..تمیز سے پوچھے گئے سوال کا جواب حاضر ہے ..
میں ایک نارمل مسلمان گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں ..جس کی گھر کے تمام افراد کسی نہ کسی صورت میں مسجد سے وابستہ رہتے ہیں ..سوائے میرے ..اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میں مسجد کو الله کا گھر سمجھتی ہوں سیاست کے اکھاڑے نہیں .

ایک عرض آپ سے اور کرنی ہے ...میری جس پوسٹ کو جنہوں نے لائیک کیا ہے ..انہوں نے کیا غلط کیا ہے ؟..کیا میں نے کوئی بھی غلط بات لکھی ہے جس کو وہ پسند کر بیٹھے .جس پر آپ کو اعتراض ہو..

میرا تبصرہ عمومی نوعیت کا ہے پہلے جملے میں آپ کو مخاطب کیا ہے اور آخر میں آپ ہی سے پوچھا ہے

آپ کو امریکہ اندازہ ہے کے یہ آپ کا عقیدہ نہیں ہے. پاکستان کا کلچر بھی نہیں ہے. پھر اتنی اشتہار بازی انتا جنون کس بنیاد پر. لیکن حمایت کرنے والے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں. اور کچھ نہیں تو جس کی مرضی ہے منائے جس کی مرضی ہے نا منائے

روکنے کا کیا شدت پسند طریقہ اپنایا گیا. حکومت نے بیان ہی دیا. زبردستی ویلنٹائن بنانے والے شدت پسندوں کی ویڈیو موجود ہیں کوئی پکڑا گیا

میرا خیال ہے انھے یہ حصہ پسند آیا

.انسان آزاد پیدا ہوا ہے ..اسے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہونا چاہئے
(مذہب سے آزاد ہو کر)

ظاہر ہے وہ مذہب یا کلچر کے سہارے اپنے موقف کی حمات نہیں کر سکتے. مسلمان اور پاکستان رہو
وضع میں نصارا، تمدن میں ہنود اور معیشت یہودی کی مرضی کی چلاؤ
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
پہلے آپ بتائیں میں نے کس کو زبردستی مسلمان کیا؟

آپ اس صفحے پی میری پوسٹس دوبارہ پڑھ لیں. میں نے بس یہی راے دی ہے کے یہ ایک آزاد ملک ہے یہاں ہر کسی کو اپنے انداز سے رہنے کا حق حاصل ہے اور یہی بات اس ملک کے لبرل بانی نے کہی ہے کےآپ جیسے بھی رہیں اس سے ریاست کا کوئی لینا دینا نہیں ہے لکین آپ کو یہ بات برداشت نہیں ہو رہی اور آپ بس اپنی مرضی ہی مسلط کیے جا رہے ہیں، میں نے اسی تناظر میں کہا ہے کے آپ جیسے لوگ ( جو دوسروں کو یہ سکھاتے رہتے ہیں کے انہیں اس ملک میں کیسے رہنا ہے ) پاکستان میں رہنے والی ہندو خواتین کو زبردستی مسلمان کر دیتے ہیں، کیوں کے میرے جیسے تو یہ کر نہیں سکتے.

آپ نے ناداں کی پوسٹ کو لائک کرنے والوں کے بارے میں ( مجھے ٹیگ کر کے ) انتہائی گھٹیا زبان استمعال کی ہے مجھے آپ سے کسی سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے. آپ دین کی باتیں بہت کرتے ہیں، کبھی یہ بھی پڑھ لیں کے وہ اخلاقیات کا کیا درس دیتا ہے
.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ اس صفحے پی میری پوسٹس دوبارہ پڑھ لیں. میں نے بس یہی راے دی ہے کے یہ ایک آزاد ملک ہے یہاں ہر کسی کو اپنے انداز سے رہنے کا حق حاصل ہے اور یہی بات اس ملک کے لبرل بانی نے کہی ہے کےآپ جیسے بھی رہیں اس سے ریاست کا کوئی لینا دینا نہیں ہے لکین آپ کو یہ بات برداشت نہیں ہو رہی اور آپ بس اپنی مرضی ہی مسلط کیے جا رہے ہیں، میں نے اسی تناظر میں کہا ہے کے آپ جیسے لوگ ( جو دوسروں کو یہ سکھاتے رہتے ہیں کے انہیں اس ملک میں کیسے رہنا ہے ) پاکستان میں رہنے والی ہندو خواتین کو زبردستی مسلمان کر دیتے ہیں، کیوں کے میرے جیسے تو یہ کر نہیں سکتے.

آپ نے ناداں کی پوسٹ کو لائک کرنے والوں کے بارے میں ( مجھے ٹیگ کر کے ) انتہائی گھٹیا زبان استمعال کی ہے مجھے آپ سے کسی سرٹیفکیٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے. آپ دین کی باتیں بہت کرتے ہیں، کبھی یہ بھی پڑھ لیں کے وہ اخلاقیات کا کیا درس دیتا ہے
.

ظاہری بات ہے مسلمان اپنی مسجد اور ہندو اپنے مندر ہی جائے گا ناں (یہ الگ بات ہے کے آپ جیسے مسلمان پاکستان میں رہنے والے غیر مسلموں کو زبردستی کلمہ پڑھانے کا عظیم کام کر رہے ہیں

خیر اس کے آگے بھی ٢-٣ جملے اور بھی لکھے ہوے ہیں، ان کے بارے میں کیا خیال ہے.

یہ آپ کی پوسٹ سے غور سے پڑھ لیں

اپ کی اخلاقیات تب ہی جاگتی ہے جب آپ کو مخاطب کیا جائے دوسروں کو آزادی کی دعوت دیتے وقت سوئی رہتی ہے
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
یہ آپ کی پوسٹ سے غور سے پڑھ لیں

اپ کی اخلاقیات تب ہی جاگتی ہے جب آپ کو مخاطب کیا جائے دوسروں کو آزادی کی دعوت دیتے وقت سوئی رہتی ہے

اسی بات کا میں نے اوپر جواب دیا ہے، کونسی بات سمجھ نہیں آیئ ؟

ہاں جی میں سب کو آزادی کی دعوت دیتا ہوں، ہم ایک آزاد ملک میں رہتے ہیں، ہر ایک کو آزادی ہونی چاہے کے وہ جیسے چاہے رہے. اگر آپ کو دوسروں کی آزادی سے تکلیف ہوتی ہے تو آپ افغانستان یا شام میں چلے جاییں، آپ کے لئے بہترین جگہ ہے، پاکستان میں آپ ایسے ہی جلتے کڑھتے رہیں گے.

میں بھی اپ کی اسی بات کا جواب دیا تھا. سمجھ نہیں آئی تو میرے کمنٹس دوبارہ بڑھ لیں

جس آزادی کی دوسروں کو دعوت دیتے ہیں منافقت چھوڑ اپنے گھر کے لئے بھی پسند کریں. اپنے گھر کے بارے بات ہو تو جلن کڑھن شروع ہو جاتی ہے

پرانی کہاوت ہے ہیر دوسرے گھر ہی کی اچھی لگتی ہے. آپ ابھی اسی زمانے میں رہ رہے ہیں
 
یہاں جلن کرہن کسے ہو رہی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے.:) آپ جیسے اسلام کے درس دینے والوں کو جب کہنے کو کچھ نہیں ملتا تو دوسرے کی ماں بہن کو بیچ میں گھسیٹ لیتے ہیں، اور یہ بس گھٹیا پن ہی ثابت کرتا ہے اور کچھ بھی نہیں. بات یہاں میری اور آپ کی سوچ کی ہو رہی ہے، میرے خاندان یا آپ کے خاندان کی نہیں. میں نے اوپر بلکل واضح لکھا ہے کے میں اپنی سوچ کسی پے مسلط نہیں کرتا، ہر ایک کو اچھے برے کی تمیز ہوتی ہے اور مذہب ہر ایک کو اپنی مرضی کا فیصلہ کرنے اجازت دیتا ہے لیکن آپ جیسے نہیں دیتے جو دوسروں پر زبردستی اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں.
 
Back
Top