پاک فوج کے سابق اہلکار اور افسران وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں آگئے

ex-service1h1h1.jpg


پاک فوج کے سابق جوان اور سابق فوجی افسران وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔۔

ایک طرف جہاں پاکستان کی تمام اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف صف آراء ہے اور لانگ مارچ کررہی ہے وہیں سابق فوجیوں کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آچکی ہے اور مختلف پیغامات کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کررہی ہے۔

اس سلسلے میں مختلف سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغامات بھی جاری کئے۔پیغامات جاری کرنیوالوں میں سابق جنرلز، بریگیڈئیرز، کرنلز، میجر اور دیگر رینک کے افراد شامل ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507768725214171145
بعض حلقوں کے مطابق یہ پیغامات یہ نشاندہی کررہے ہیں کہ پاک فوج کے جوانوں کا موڈ کیا ہے اور وہ کس طرف کھڑی ہے

تجزیہ کاروں کے مطابق سابق فوجیوں کی جانب سے اس قسم کی حمایت کبھی کسی سویلین حکمران کو دیکھنے کو ملی، انکے مطابق اسکی ممکنہ وجہ وزیراعظم عمران خان کا ابسلوٹلی ناٹ کہنا، یورپی یونین کو انکار ہے، وہ یہ محسوس کررہے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی بحران کے پیچھے امریکہ، بھارت اور دیگر غیرملکی قوتیں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1507775537321754631
سابق فوجی افسران نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایماندار لیڈر ہیں جو اسلام کی بات کررہے ہیں اور انہوں نے آزادانہ خارجہ پالیسی کو استعمال کیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک ایماندار لیڈر کیساتھ ہونا چاہتا ہوں اور آپ بھی ایک ایماندار شخص کے پیچھے جائیں۔

ایک بزرگ سابق فوجی نے اپنے جذبات شئیر کرتے ہوئے کہا کہ جو لٹیرے اسلام آباد آرہے ہیں، عمران خان کو ہٹاکر خود آنا چاہتے ہیں، ہم نے انہیں آزمایا ہوا ہے، میں قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ ان لیٹروں کو بھگایا جائے اور عوام کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ نکلیں پاکستان کی خاطر اور ایک ایماندار لیڈر کی خاطر۔
https://twitter.com/x/status/1507772991819685888 https://twitter.com/x/status/1507806096425201695
ایک تجزیہ کار کے مطابق سابق فوجیوں کو خدشہ ہے کہ جو اس وقت ہورہا ہے، اگر عمران خان کو ہٹا بھی دیا جائے تب بھی سیاسی بحران کاخاتمہ نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھے گا۔
https://twitter.com/x/status/1507795794438590471 https://twitter.com/x/status/1507828847311716356 https://twitter.com/x/status/1507773963727945734 https://twitter.com/x/status/1507785832249319426 https://twitter.com/x/status/1507783595150254080 https://twitter.com/x/status/1507772774340833288
 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)
Agenda of PPP and PMLN that it has rifts with institutions is exposed. Pti is group of pro people party. We are Pakistani ppl … with interests properties jobs in Pakistan
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
On duty bhi kuchh sabaq le lein
دو تین نطفہ حرام خنزیر النسل جرنیلوں نطفہ حرام بےغیرت اور امریکہ کے پالتو کتوں کے علاوہ ساری فوج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے حق کے ساتھ کھڑی ہے پاک فوج زندہ باد ہماری فوج پاکستان کی فوج ہے غیرت مندوں کی فوج ہے غازیوں کی فوج ہے مجاہد وں کی فوج ہے ہم اپنی فوج کے ہر حاظر سروس ُاور ریٹائرڈ جنرل سے لیکر جوان تک ہر غازی مجاہد کو سلیوٹ کرتے ہیں۔ ان کے لئے جان بھی قر بان ہے مگر اگر کوئی جنرل یا چیف بھی چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کے ساتھ کھڑا ہوکر ملک دشمنی کرے تو اس پر اس کے جمن والوں کعنت بے شمار ملک دشمن کی سزا کتے کی موت ہے چوروں کا ساتھی چاہے کوئی جرنیل ہے وہ نطفہ حرام ہے خنزیر النسل ہے چوروں کا ساتھ دینے والا اس سےبڑا چور ہوتا ہے۔ مقابلہ پاکستان لوٹنے والے اور پاکستان بچانے والوں میں ہے اللہ اور رسول صلعم کے غلاموں اور امریکہ کے پالتو کتوں میں ہے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
دو تین نطفہ حرام خنزیر النسل جرنیلوں نطفہ حرام بےغیرت اور امریکہ کے پالتو کتوں کے ساری فوج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے حق کے ساتھ کھڑی ہے پاک فوج زندہ باد ہماری فوج پاکستان کی فوج ہے غیرت مندوں کی فوج ہے غازیوں کی فوج ہے مجاہد وں کی فوج ہے ہم اپنی فوج کے ہر سروس ُاور ریٹائرڈ جنرل سے لیکر جوان تک ہر غازی مجاہد کو سلیوٹ کرتے ہیں۔ ان کے لئے جان بھی مگر اگر کوئی جنرل کا چیف بھی چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کے ساتھ کھڑا ہوکر ملک دشمنی کرے تو اس پر اس کے جمن والوں کعنت بے شمار ملک دشمن کی سزا کتے کی موت ہے چوروں کا ساتھی چاہے کوئی جرنیل ہے وہ نطفہ حرام ہے خنزیر النسل ہے چوروں کا ساتھ دینے والا اس سےبڑا چور ہوتا ہے۔ مقابلہ پاکستان لوٹنے والے اور پاکستان بچانے والوں میں ہے اللہ اور رسول صلعم کے غلاموں اور امریکہ کے پالتو کتوں میں ہے
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
EK GANDA ANDAA HI PURI TOKRI KHARAB KAR DETA HAI, US GANDAY ANDAY KO NIKAL KAR PHENK DENA CHHAYYE
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Salute to these brave retired soldiers for standing with the honest and brave leader Imran Khan ?
This is a fight between good and evil and InshAllah Fatah Haq ki hogi..
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
If you ask me...... this is BIG.
Hazir service paiti bhaioun per iska asar paray gaa.
Hazir service can not express a political affiliation, they are stopped by the service rules.
These messages actually speak for the forces because retired servicemen can have a political affiliation without restraints.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے کے بارے میں تو سبکو معلوم ہے مگر باقی کور کمانڈرز چوروں کے ساتھ کھڑے ہیں نیوٹرل رہ کر کیونکہ برائی اور اچھائی کے درمیاں نیوٹرل جیسی حرام زدگی کا مطلب ہے اچھائی کا ساتھ نہ دینا اس لئے معلوم تو ہو کہ باقی کور کمانڈرز برائی کے ساتھ ہیں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کے ساتھ ہیں بے غیرتوں کی طرح نیوٹرل رہ کر اور سچائی کا ساتھ نا دیکر یا سچائی اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
Hazir service can not express a political affiliation, they are stopped by the service rules.
These messages actually speak for the forces because retired servicemen can have a political affiliation without restraints.
Yes, I am aware of that.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
مجھے #منافق_اعظم کی مخالفت کے لیے اس کے بعد کسی مزید وجہ کی ضرورت نہیں کہ حنا خواجہ بیات اور اس جیسے دوسرے کنجر کنجریاں اس مانے چرسی کی حمایت کر رہے ہیں۔
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے #منافق_اعظم کی مخالفت کے لیے اس کے بعد کسی مزید وجہ کی ضرورت نہیں کہ حنا خواجہ بیات اور اس جیسے دوسرے کنجر کنجریاں اس مانے چرسی کی حمایت کر رہے ہیں۔
aur tu kaheen baitha jack daniel ki chuskian lay rha hay?kyun
 

Back
Top