پاک فوج کا جانی نقصان ،گولہ بارود کا خرچہ کم کرنےلئےروبورٹ سسٹم تیار

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے پاکستان کی فوج پاکستان کے جرنیل کسی سے نا ڈرتے ہیں نا ہی کسی کا احسان لیتے ہیں اور اگر کسی نے احسان کردیا تو اس بدلہ اتارنے میں دیر نہیں لگاتے
بقول عمر شریف مرحوم
قائد اعظم نے اس قوم اس فوج ان جرنیلوں کو ایک ملک پاکستان دے کر ان پر احسان کیا
جرنیلوں نے مشرقی پاکستان میں آدھا احسان چکا دیا
بقیہ آدھا احسان یہ جرنیل اتارنے کی پوری پوری کوشش کر رہے ہیں
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Valentines Day Love GIF by Digital Pratik
 
Back
Top