پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں بحری بیڑے کی تعیناتی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی

9paksiannavystjkkhhd.png

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی کے حوالے سے اہم وضاحت جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ حوثیوں کے خلاف آپریشن میں کسی امریکی اتحاد کا حصہ نہیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بحریہ نے گزشتہ روز بحیرہ عرب میں میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں پاکستان نیوی سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیا یہ اقدام غزہ اسرائیل جنگ میں اہلیان یمن اور حوثیوں کے خلاف تو نہیں کیا جارہا؟

پاک نیوی نے اس سوال پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں جہازوں کی تعیناتی کا کوئی تعلق حماس اسرائیل جنگ سے نہیں ہے،پاکستان نیوی حکومتی پالیسی کے مطابق فلسطینی مقصد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔


ترجمان پاک نیوی کا کہنا تھا کہ پاکستان نیوی حوثیوں کے خلاف آپریشن کرنے والے امریکی یا کسی اور اتحاد کا حصہ نہیں ہے، ہم حوثیوں اور اسرائیل کے تنازعہ میں فرقی نہیں ہیں، حوثیوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیوں کی آڑ میں صومالی قزاقوں نے بحری جہازوں کو ہائی جیک کرنا شروع کردیا ہےاوران سے تاوان مانگنا شروع کردیا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ 1000 کنٹینرز کا ایک جہاز سے کراچی پورٹ قاسم پہنچنا تھا کو صومالی قزاقوں نے ہائی جیک کیا اس سے ہماری تجارت پر منفی اثرات مرتب ہوئے تھے، ہمارے علاقے سے گزرنے والے بین الاقوامی اور پاکستانی جہازوں کے تحفظ کیلئے ہم نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری جہاز تعینات کیے ہیں۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
in ghulam generals ki kiya okat.. generals ko washroom use krna ho to bi amreeka se poch kr krte hein
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
yes dont trust anything they say
wait for cofirmation from independent sources like
Adil raja, Chodry Ghulam Hussain, Sabir shakir and saddiq piddi jaan
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Karaye ki Foj hai inn ko pesa dou tou ye Dallay Generals apne mulk par atom bomb bhi gira sakte hai.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
read at the end they went for save international ships including israel as youthies only attaching isreali ships
ہمارے علاقے سے گزرنے والے بین الاقوامی اور پاکستانی جہازوں کے تحفظ کیلئے ہم نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری جہاز تعینات کیے ہیں
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Iss mulk me wardi walno se baree kazak koi nahee jinhno ne pora mulk hijack kia howa hee....
In dalnoo ke kissi baat ka koi aitebar nahee
 

KhanWarrior

MPA (400+ posts)
itna na dro yra hmain pta ha tumhari gaand may koi saans nahi ha. tum saray nasli shikast khor ho fauji qabiz tolay.