Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چھ روز میں ڈی ایچ کیو پاکپتن میں 20 نومولود جان کی بازی ہار گئے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات آکسیجن سلنڈرز کی کمی، ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کی نااہلی کے باعث ہوئی۔صرف ایک دن میں پانچ بچے جاں بحق ہوئے۔
خبر کے مطابق چھ روز میں جاں بحق ہونے والے 20 بچوں میں سے 11 نومولود تھے،چار بچوں کی عمر ایک دن،چار کی پانچ ماہ اور ایک بچے کی عمر پانچ سال تھی۔
ابتدائی انکوائری میں ڈاکٹرز اور نرسز کو کلین چٹ دیدی گئی ہے۔
انکوائری کے مطابق بچوں کی اموات کے ریکارڈ کے اندراج میں غفلت برتی گئی عملے کی تربیت کی جائے۔
انکوائری کے بعدسیکرٹری ہیلتھ نے ہسپتال کا دورہ کیا اور 5 نان میڈیکل سٹاف کی خدمات سرینڈر کردیں۔
https://twitter.com/x/status/1939028489467781164
کل سے زور و شور سے اٹھارہ سیاحوں کی جان جانے پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا استعفیے کے طلبگار پاکپتن میں بیس بچوں کی جان جانے پر ایسا کوئی مطالبہ کیوں نہیں کر رہے؟ اصولی طور پر مریم نواز کو استعفیٰ دینا چاہئے اور اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے مگر شرم نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1939247113269092825
20 معصوم جانیں چلی گئیں اور ٹک ٹاکر پنجاب حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ غیرسیاسی قوتوں کے سہارے اقتدار پر قابض بے حس، بے ضمیر، بے رحم اور خود غرض حکمران جانتے ہیں کہ وہ جو بھی کر لیں اٌُنہیں قبولیت حاصل ہے، کوئی اُنکا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے کروڑوں لوگوں کی جان، مال اور مستقبل ایک خود پسند کُند ذہن خاتون اور اُسکی چند بدزبان کنیزوں کے حوالے کرنا بندر کے ہاتھ ماچس دینے کے مترادف ہے۔ شایان بشیر
https://twitter.com/x/status/1939255919340056701

Last edited by a moderator: