پاکستان کے جعلی لیڈر کچھ سیکھیں ؟

hassan25

Senator (1k+ posts)
دیکھیں آپ کتنے دنوں سے ایک ہی بات کر رہے ہیں ،اب خان صاحب کی ایک اپنی رائے ہے ،جماعت اسلامی اس کو کسی درمیانی راستے کے ذریئے حل کرنا چاہتی ہے ،اکثر سوالوں کا جواب تو میں کئی دفعہ دے چکا ہوں، اب یہ دھرنا کیوں ختم نہیں ہوتا ،یا کوئی کوشش کامیاب کیوں نہیں ہوتی ،اس کا علم شائد مجھے اور آپ کو بھی نہیں ہے ،ہم روزانہ ایک نئی تقریر سنتے ہیں اور دوسرا دن بحث کرتے رہتے ہیں ،جس کا کوئی حل سامنے نہیں آ رہا ،اس لئے آپ بھی دعا کریں،کسی جگہ کوئی حکمت بھی کام کر جاتی ہے اگر کوئی سمجھ لے یا مان لے
mera bahi main apke baat se bahoot door ki baat kar raha hoon aur woh yeh ke agar
aaj PTI aur PAT nakam ho jate hain main ne inka naam nahi lia tha par khair yeh nakam
ho kar ghar wapis chali jatei hai tu phir bhi aik na aik din iss nizam e barbriat ko khatam
hona hai aur awam ke hakook wala nizam aana hai kyunke kufr ka nizam kaim reh sakta hai
par zulm aur barbariat ka nizam nahi reh sakta kia faida zalim ke sath darmiani rasta e
muzakrat nikalne ka?
Allah ne insan ke hath mai niyat aur koshish hi tu rakhi hai kamyabi wohi deta hai
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Sorry Dost. Par Gharib key Saath Bara Bara MUNAFIQ bhi likh lo tu acha hai. Agar itna acha leader hai, tu chori sey ai haqoomat (Jo kuhd JI bhi manti hai) us ko bachay nahin. PTI aur PAT ka Saath dey.

علی یار ، اصل بات یہ ہے کہ اس سراج نے غزہ کے حلقے سے الیکشن لڑنا ہے اس لئے اس کوئی پتہ نہی ہے پاکستان میں حکومت کس کی ہے ؟؟
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)


آپ کی غلط فہمی ہے ، مجھے کوئی حوالہ دیں جس میں جماعت اسلامی ان کی حمایت کر رہی ہو ،جماعت اسلامی کی وجہ سے آج ٣٠ دن سے دونوں حضرات اسلام آباد میں خیمہ زن ہیں ،جماعت اسلامی نے بھی دھرنے دے ہیں اور ٣ دن میں حکومتوں کا خاتمہ کر دیا تھا ،اس وقت کوئی سراج الحق جیسا صلح کروانے والا نہیں تھا،جس وقت قاضی حسین پر پولیس لاٹھیاں مار رہی تھی ،پھر کیا عمران خان نے دھرنے سے پہلے کوئی باضابطہ منصوبہ بندی کی تھی جماعت اسلامی کے ساتھ؟؟؟؟؟ خبر میں حکومت کا ساتھ تحریک انصاف کی ضرورت تھی، جماعت اسلامی کی نہیں ،اس لئے وہ ایک دوسرے کی پابند نہیں ، اگر اتنا ساتھ چلنے کا شوق تھا تو الیکشن سے پہلے اتحاد کس نے نہیں ہونے دیا ؟؟ اس لئے جماعت اسلامی کے اس کوشش کی وجہ سے آج تک مزاکرات کی بات ہو رہی ہے ،ورنہ عمران خان تو ابھی تک ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں ،کیا یہ ایک کامیابی نہیں کہ حکومت مطالبات کو مان رہی ہے ، عدالتی کمیشن بن رہا ہے ،اگر نواز شریف استعفیٰ دے دیتا ہے تو اچھی بات ،لیکن نیا وزیر اعظم بھی تو اسی کی جماعت سے ہوگا ،پھر غیر جانبداری کیسے ہو گی،اب جذباتی بھائی تو ویسے ہی اس دن سے لاٹھی لیکر جماعت اسلامی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ،جیسے نوں لیگ کے .الله ہی سمجھائے سب کو

LMAO on your COMMENTS [hilar]
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
mera bahi main apke baat se bahoot door ki baat kar raha hoon aur woh yeh ke agar
aaj PTI aur PAT nakam ho jate hain main ne inka naam nahi lia tha par khair yeh nakam
ho kar ghar wapis chali jatei hai tu phir bhi aik na aik din iss nizam e barbriat ko khatam
hona hai aur awam ke hakook wala nizam aana hai kyunke kufr ka nizam kaim reh sakta hai
par zulm aur barbariat ka nizam nahi reh sakta kia faida zalim ke sath darmiani rasta e
muzakrat nikalne ka?
Allah ne insan ke hath mai niyat aur koshish hi tu rakhi hai kamyabi wohi deta hai
نیت اور کوشش کا ثمر اجتماعی طور پر اس وقت ملتا ہے ، جب اجتماعی طور پر مل کر کوشش کی جائے ،یہاں معامله الٹ ہے ، قادری صاحب کو اتحاد کے نام سے شدید تکلیف ہوتی ہیں ،کیوں کہ جہاں انسان کو اپنی "میں" چھوڑنی پڑے ،وہاں ہی مسئلہ ہوتا ہے ، یہ ہی حال عمران خان صاحب کا بھی ہے ،فرق صرف یہ ہے کہ عمران خان دعوے زیادہ کرتے ہیں لیکن صبر نہیں کرتے ،ویسے اس نظام کے خلاف تو سب ہی ہیں ، کیا اچھا ہوتا ان دھرنوں سے قبل تحریک انصاف اور عوامی تحریک دوں ساری جماعتوں کا ایک اجلاس بلاتے اور اس معاملے پر ایک فیصلہ کر کے آگے چلتے ،پھر جماعت اسلامی ہوتی یا کوئی اور جماعت عوام خود فیصلہ کرتے کہ کون اس کے حق میں اور کون نہیں ،اس لئے ہر وقت صرف ایک ہی زوئے سے دیکھنا اور تنقید کرنا مناسب نہیں لگتا ،اب تحریک انصاف نے تو خیبر میں اپنی اتحادی جماعت سے بھی بات کرنے کی زحمت نہیں کی اس فیصلے سے قبل
 

Back
Top