jhootaylog

MPA (400+ posts)
ماتلی (نامہ نگار)سندھ کے صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے میڈیا پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مخصوص گروہ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ جوتے کھائیں گے، پاکستان کا وجود سندھ سے ہے، سندھ کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دی جائے گی، میں نے کبھی کسی قوم یا مذہب کیخلاف بات نہیں کی،وہ اتوار کی سہ پہر ماتلی میں مرحوم ڈاکٹر اسماعیل اڈیجو کی 18 ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میڈیا کا ایک مخصوص گروہ آمروں کے جوتے پالش کرکے اربوں روپے کما کر حکومت کیخلاف جھوٹی مہم چلا رہا ہے، ہم قبضہ خوروں کے ہاتھ پیر توڑ دینگے، انہوں نے ماتلی سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ایم این اے اور ایم پی اے کی حلقے سے مسلسل غیرحاضری پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کیخلاف مہم چلانے کا اعلان کیا۔

01_05.gif


 
Last edited by a moderator:

rana14801

Senator (1k+ posts)
thank to Allah he did not thought of saying that no Pakistan without Zulfiqar Mirza. he is simply a man who always speak like this. no notice be taken for his bakwas.