- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6nFKkTC/8.jpg
Last edited:
الحمداللہ آج کسی نے دکھاوے کی نماز بھی نہیں پڑھی اور کل کے تھریڈ کا شائد اوپر تک اثر ہوا ہے کہ چار تبدیلیاں کرکے ایک اچھی اور بیلنس ساییڈ میدان میں اتاری گئی تھی اسی لئے ہم میچ جیت گئے ہیں، حسن، آصف علی، نواز، اور زاہد کی شمولیت سے ٹیم مضبوط ہوی