پاکستان میں مارشل لاء کا حقیقی خطرہ – خدارا ڈینائل موڈ سے نکلیں

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلی بات آپ کی غلط ہے کیانی نے کوئی الیکشن رگ نہیں کئے - الیکشن والے دن پرچی پر ٹھپے مارشل لاء دور میں بھی نہیں لگتے - فوج ایسے حالات بناتی ہے جس میں ایک پارٹی کو واضح فیور دی جاتی ہے مارشل لاء دور میں ق لیگ اور پچھلے دور میں نون کے خلاف میڈیا سے پروپیگنڈہ اور نون کے لوگوں بشمول نواز اور مریم کو جیل میں ڈال کر یہ حالات بنائے گئے دونوں بار پہلے ہی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا - دو ہزار تیرہ میں الیکشن سے پہلے کی کوئی خبر یا تجزیہ دکھا دیں جو کہتا ہو فوج نون لیگ کو سپورٹ کر رہی ہے بلکے پاشا کے تحریک انصاف کے ساتھ روابط کی کہانی سامنے آئی -
باجوہ صاحب موجودہ حکومت کی کارکردگی کے بھد اپنے کئے پر پچھتا رہے ہیں پنجابی اسٹیبلشمنٹ ملک کے اس طرح چلنے پر غصے میں ہے اسی لئے نون کو رعایت مل رہی ہے - فوج اپ بھد جگہ پر حکومت خود چلا رہی ہے اور اب شہباز شریف سے ہر مہاملے پر مشاورت ہو رہی ہے -
ان لوگوں کے لیے مشرف حلال ہے جس نے پاکستان کی ماں بہن ایک کرڈالی اور اپنے ملک میں اپنے ہی لوگوں پر اتنے ڈرون حملے کروائے کہ امریکہ بھی حیرت زدہ رہ گیا ، اس جنرل نے بستر پر لیٹے لیٹے اتنا موت نکالا کہ اس میں سارا پاکستان ہی ڈبودیا ۔ اور پھر اس کے حلال ہونے میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس کے نچڑے ہوئے سارے شرابی موجودہ سیٹ اپ میں کسی نہ کسی صورت موجود نظر آتے ہیں ۔ ان بھڑوؤں کو مشرف جیسے شرابی اور اچھا ڈانس کرنے والے بھانڈ کی ضرورت ہے ، ایک طرف شرابی ہو اور ایک طرف زانی ہو ، تب انہیں نیا پاکستان نظر آئے گا۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I tell you one thing for sure. If shareef family takes the support of these MFs who are hiding in uniforms and like to remain the Chuhdries of the country, then their populous support will be dwindle. NS remain popular despite all the efforts of these Boot Mafia to malign him , not only because he brought the country from the brink of abyss back in 2013 , but also because he firmly believed on the supremacy of civilian governance. PMLN decision to support Bajwa's extension cost them lots of loss of support. I hope they learn their lesson loud and clear.
Problem with Nawaz is that he is very sick and not in position to control and run the party. Maryam single handed cannot run the party due to lack in experience. The party is in the hand of Shahbaz Sharif who is pro-establishment as always. There are lot of anti-establishment people in Pakistan who are with Nawaz line but Punjab's history is always majority in pro-establishment. Whenever any military power challenged democracy, Punjab stand behind those forces. If Nawaz were healthy then he would have preferred "vote ko Izaat do" but matters are now in the hands of Shahbaz & sons.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کے لیے مشرف حلال ہے جس نے پاکستان کی ماں بہن ایک کرڈالی اور اپنے ملک میں اپنے ہی لوگوں پر اتنے ڈرون حملے کروائے کہ امریکہ بھی حیرت زدہ رہ گیا ، اس جنرل نے بستر پر لیٹے لیٹے اتنا موت نکالا کہ اس میں سارا پاکستان ہی ڈبودیا ۔ اور پھر اس کے حلال ہونے میں یہ امر بھی شامل ہے کہ اس کے نچڑے ہوئے سارے شرابی موجودہ سیٹ اپ میں کسی نہ کسی صورت موجود نظر آتے ہیں ۔ ان بھڑوؤں کو مشرف جیسے شرابی اور اچھا ڈانس کرنے والے بھانڈ کی ضرورت ہے ، ایک طرف شرابی ہو اور ایک طرف زانی ہو ، تب انہیں نیا پاکستان نظر آئے گا۔
زیدی صاحب ضیاء اور مشرف کے مارشل لاء ملک کی تبائی کی بڑی وجہ ہیں اور ان دونوں مارشل لاء کے درمیان بھی کسی سویلین حکومت کو چلنے نہیں دیا گیا بھلے وہ پیپلز پارٹی یا نون لیگ کی ہو - خان حکومت اگر اچھی کارکردگی بھی دکھائے تب بھی اگلی بار اسے نہیں لایا جائے گا کیونکے مسلسل دس سال میں پارٹی بہت مضبوط ہو جاتی ہے اور خان جیسے اپوزیشن کو کچل کر گلیاں سونیاں کر کے اکیلے مرزا یار پھرے کرنا چاہتے ہیں - اپوزیشن کو کچلنے میں اب فوج خان کے ساتھ نہیں - فوج کا اگلا موہرہ شہباز شریف ہے جس میں نون کے پرو اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو آگے لایا جائیگا اور پرویز رشید جیسے پیچھے دھکیلنے ہونگے - نواز اگر زندہ اور صحت مند رہا تو اس کی لین والے بھی ہونگے مگر فلحال نواز سیاست میں اگے جا کر ایکٹو نظر نہیں آ رہا - الله ان وردی والوں کی سازشوں سے ملک کو محفوظ رکھے (آمین )
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
I tell you one thing for sure. If shareef family takes the support of these MFs who are hiding in uniforms and like to remain the Chuhdries of the country, then their populous support will be dwindle. NS remain popular despite all the efforts of these Boot Mafia to malign him , not only because he brought the country from the brink of abyss back in 2013 , but also because he firmly believed on the supremacy of civilian governance. PMLN decision to support Bajwa's extension cost them lots of loss of support. I hope they learn their lesson loud and clear.
aap waqai "nawaz sharif ek nasha" kartay hain... Allah aap ko aglay elections tak sabar ata farmaye..ameen
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
aap waqai "nawaz sharif ek nasha" kartay hain... Allah aap ko aglay elections tak sabar ata farmaye..ameen
I only support those who oppose the Boot Mafia. I will be the last person to support fat ass Army generals who have been raping this nation since its inception .
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
UK is a strong democratic country and they can use army or any other institution where ever they want. Khan government was refusing lock down and Shahbaz was called and he supported lock down after which lock down was implemented against Khan's will. Army understands that Khan government is very unpopular as they failed to run the country therefore they are taking most matters in their own hand. Army does not have experience & skills to run country in non- marshal law therefore they are consulting Shahbaz on most matters.
In what capacity Shahbaz Shareef ordered lock down?
Also who told u that Army contacted Shahbaz Shareef, Shahbaz himself or COAS?
Also if this news is right I hope u will agree now Pakistan Army is not Khalai Makhluk?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Two Generals should be prosecuted and hang for treason.

Musharaf is not one of them. Whatever he did wrong he had good reasons to do it, but he didn't cause Pakistan damage willingly.

First one is Kiyani. He has caused Pakistan most damage than anyone else in the history of Pakistan. He should be investigated. His links with Ex CJ Ch Iftikhar, Sharifs and others should be investigated. He should also be held responsible for the "NRO" awarded to the criminals.
He is involved in rigging of two elections and bringing the corrupts to the power. These criminals then caused havoc and looted Pakistan to the core.

Second one is Bajwa. All the BS that he is pro democracy is not true.
He is pulling the strings, with all the corrupts getting bailed and going abroad.
Without shadow of a doubt they will all come back and nothing would be done to them. Like Shahbaz Sharif.

They were just sent for safety so IK can be neutralised before the normal service of fooling people and looting starts again. Pakistan would be destroyed.

The same goes for the judges in Pakistan. They all should be prosecuted and hanged.
Huzoor our beloved leader PMIK awarded extension to Gen Bajwa so instead of blaming Bajwa blame IK.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Huzoor our beloved leader PMIK awarded extension to Gen Bajwa so instead of blaming Bajwa blame IK.

پاکستان کی فوج کے ناقابلِ شکست ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ادارہ ہے اور اس پر کسی ایک فرد کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہاں پر کوئی جنرل کے عہدے پر اس لیے ترقی نہیں پاتا کہ وہ کسی چوہدری، کسی سردار یا کسی خان کا داماد ہے۔ صرف اور صرف میرٹ۔

***********
حضور ، یہ وہ بات ہے جو سرکاری ہے
اپ کسی بھی صحافی سے پوچھ لیں ، اپنے آپکو ناگزیز سمجھ کر حضرت نے اپنی ایکسٹینشن خود لی ہے . عمران خان کا ایکسٹینشن پر موقف بہت واضح تھا . کیا اسد عمر کو وزیراعظم عمران خان نے نکالا تھا ؟
کراچی کے کاروباری افراد کی میٹنگ یاد ہے ؟

اپنا بھی وقت آئے اگا. ننگے ہی تو آئے ہیں کیا گھنٹہ لے کر جائے گا ، اپنا بھی وقت آئے گا
عمران خان تسبیح کے دانوں پر یہ ریپ کرتے ہیں ( مذاق میں لکھ رہا ہوں )
جنرل باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن سے پہلے افواہوں کا بازار گرم تھا ، یہ بلاگ اس وقت لکھا گیا تھا

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48787826

ظاہر ہے ، فوج والے سوشل میڈیا پر عوامی تاثرات پڑھ رہے ہوں گے
کیا وہ سیکھیں گے یا لمبیا پا کے ہمارا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کریں گے ؟
لگتا ہے ہم سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے والا ہے ?

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ نے خان حکومت کی پچھلے دو سال میں کارکردگی دیکھی ہے - کیا خان حکومت کو دو ہزار تیرہ میں اقتدار ملنا ملک کے لئے اچھا تھا ؟ یاد رہے اس وقت اٹھارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی ہر ہفتے میں کم از کم ایک بمب دھماکہ بھی ہوتا تھا - ملک میں مہنگائی کی شرح بارہ فیصد تھی - کیا خان حکومت اس وقت ملک میں امن و امان اور بڑے بجلی کے منصوبے لگا سکتی تھی ؟ انصافی حکومت کو چار فیصد پر مہنگائی ملی تو چند مہینے میں بارہ اور پھر پندرہ تک لے گئے - اگر انہیں مہنگائی ملتی ہی بارہ فیصد پر تو سوچیں کتنی مہنگائی ہوتی - نون لیگ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اور ہر سہولت دے کر بھی اگر وہ اتنا مینڈیٹ لے سکے ہیں تو کیسے وہ دو ہزار تیرہ میں اکثریت لے سکتے تھے جب نون کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی جھگڑا نہ تھا اور چودھری نثار اور شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کو یقین دلا چکے تھے کہ اگر ہم منتخب ہوئے تو آپ کے ساتھ ملکر کام کریں گے اور پرانی باتیں بھول جائیںگے - دو ہزار تیرہ کی دھاندلی اور دھرنے کا ڈراپ سین کب کا ہو چکا اس میں مشرف کے خلاف نون کی کاروائی اور نون کا جیو کو سپورٹ کرنا جب ظہیر اسلام کی تصویر جیو نے چلائی تھی وہ عوامل تھے جن میں دھاندلی کے غبارے میں مسنوہی ہوا بھری گئی جو عدالت کی مکمل تحقیق کے بحد دھاندلی نہ ہونے کے فیصلے سے نکل گئی - الله کا شکر کریں دو ہزار تیرہ میں خان کو حکومت نہیں ملی ورنہ نہ دیشت گردی کنٹرول ہوتی نہ لوڈ شیڈنگ اور نہ سی پیک سی امید جگتی - آپ خان کی ناکامیوں کا ذمے دار کس کو سمجھتے ہیں پچھلے بیس سال میں اس سے پر امن اور انرجی کی اچھی صورتحال کسی کو نہیں ملی پھر کس بات کی کمی تھی جو خان پرفارمنس نہیں دکھا سکا ؟
Syed Haider Imam

اپنے خود ہی فیصلہ دے دیا ہے . کمینٹ کے لئے گنجائش ہی نہیں چھوڑی
اگر عمران خان بطور وزیراعظم ٢٠١٣ میں ناکام ہوتے ؟
جب ہمیں پتا تھا کے عمران خان ٢٠١٣ کے معاشی حالات قابو نہیں کر سکتے تو ٢٠١٨ کے حالات کسے قابو کر سکتے ہیں. انتہائی جاہلانہ بات لکھی ہے اپنے

ہم ٢٠١٨ میں کیوں ان سے توقعات لگا کے بیٹھے تھے اور ہیں ؟
کاشف عباسی صاحب نے ایک بہت خوبصورت جملہ بولا ہے حالیہ دنوں میں
جو لوگ آرگینک طریقے سے سسٹم میں سے فلش اوٹ ہو رہے ہیں ، انھیں ہونے دیں .دوسرے لفظوں میں اسٹیبلشمنٹ اپنی انگلی مت کرے . جو جیل جاتا ہے اسے مت نکالیں . الله دا واسطہ جے
اگر عمران خان ٢٠١٣ میں ناکام ہو جاتے تو سسٹم سے فلش آوٹ ہو جاتے مگر اپ نے پہلے سے فیصلہ کر لیا تو بحث کی گنجائش کہاں چھوڑی اپنے ؟

سیریس کمینٹ کریں ، پلیز لوگوں کا وقت نہ ضائع کریں
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Janab kahan say shru huey aur kahan khatam kiya..Aisay blogs likhtay rahain taakay mayoos patwarion aur bhutwarion ki aas bandhi rahay..

اگر ریت میں سر دینے سے مصیبت ٹل سکتی ہے تو ٹھیک ہے . میں لیڈر نہیں ہوں جو لوگوں کی امیدیں بندھواتا ہے
میں عوام ہوں جو زمین پر رہتا ہے . اگر یقین نہ آئے تو سندھ کی خبریں پڑھ لیں . لوگوں نے ممبر قومی اسسمبلی کے گھروں پر حملے شروع کر دئے ہیں . سندھ حکومت نے بغیر تیاری کے صوبہ بند کیا تھا . ساری دنیا کو پتا ہے وہاں غربت کا عفریت دھاڑیں مار رہا ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
If they are able to manage all that from behind the screen , what makes you think they want to come to the front ?

Self Explanatory - Panic and Hysteria will bring them out
"Corona is the second most dangerous thing right now. First remains, taking the wrong decisions in panic & hysteria due to Corona virus" , PM Imran Khan
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Self Explanatory - Panic and Hysteria will bring them out
"Corona is the second most dangerous thing right now. First remains, taking the wrong decisions in panic & hysteria due to Corona virus" , PM Imran Khan
I still disagree. IK is still quite popular and people still trust thim. Army wont fucknwith him.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے خود ہی فیصلہ دے دیا ہے . کمینٹ کے لئے گنجائش ہی نہیں چھوڑی
اگر عمران خان بطور وزیراعظم ٢٠١٣ میں ناکام ہوتے ؟
جب ہمیں پتا تھا کے عمران خان ٢٠١٣ کے معاشی حالات قابو نہیں کر سکتے تو ٢٠١٨ کے حالات کسے قابو کر سکتے ہیں. انتہائی جاہلانہ بات لکھی ہے اپنے

ہم ٢٠١٨ میں کیوں ان سے توقعات لگا کے بیٹھے تھے اور ہیں ؟
کاشف عباسی صاحب نے ایک بہت خوبصورت جملہ بولا ہے حالیہ دنوں میں
جو لوگ آرگینک طریقے سے سسٹم میں سے فلش اوٹ ہو رہے ہیں ، انھیں ہونے دیں .دوسرے لفظوں میں اسٹیبلشمنٹ اپنی انگلی مت کرے . جو جیل جاتا ہے اسے مت نکالیں . الله دا واسطہ جے
اگر عمران خان ٢٠١٣ میں ناکام ہو جاتے تو سسٹم سے فلش آوٹ ہو جاتے مگر اپ نے پہلے سے فیصلہ کر لیا تو بحث کی گنجائش کہاں چھوڑی اپنے ؟

سیریس کمینٹ کریں ، پلیز لوگوں کا وقت نہ ضائع کریں
کسی کو اقامہ پر نا اہل کرنا کیا آرگینک طریقہ ہے ؟ اگر نواز کو لوگ ریجیکٹ کرتے تو اسے آپ جمہوری طریقے سے نکالنا کہتے - دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تیرہ تک آپ نے پیپلز پارٹی کو پرکھا اور دو ہزار تیرہ میں وہ تین صوبوں سے ختم ہو گئی بغیر کسی پولیٹیکل انجینرنگ کے -یہی درست طریقہ ہوتا مگر ایک پارٹی کے حق میں پولیٹیکل انجینیرنگ کی گئی - نون کے لوگ اب اس لئے نکل رہے ہیں کہ نیب کے کیس جب اصل عدالتوں تک پوھنچتے ہیں تو ثبوت مانگے جاتے ہیں وہاں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے - عدلیہ کافی حد تک آزاد ہے عدلیہ کے ماتھے پر صرف اقامہ پر منتخب وزیر اعظم کو نکالنے پر ایک کلنک کا ٹیکا ہے جو تاریخ میں بھی بھٹو کی پھانسی کی طرح عدلیہ کو ملامت کرتا رہے گا - میں نے دو ہزار تیرہ کے حالات کی بات کی تھی کہ وہ زیادہ سخت حالات تھے بہت کم وقت میں امن و امان اور لوڈ شیڈنگ کا مسلہ حل کرنا تھا گیارہ ہزار میگا واٹ کے منصوبے لگے ، کراچی اور پورے ملک میں امن اگر صرف فوج لا سکتی تو زرداری دور میں لے آتی اس میں سول حکومت کوبہت سنجیدہ ہونا پڑتا ہے اور راحیل شریف جیسا جنرل لا کر اس سے کام لینا ہو تا ہے -
خان کو نسبتا آسان حالات ملے - اس نے شروع کے مہینوں میں چور چور کر کے اور آئی ایم ایف سے پیکج نہ لے کر مہیشت کا بیڑا غرق کیا جس میں بنیادی چیز بے یقینی میں ڈالر کا کنٹرول سے باہر ہونا تھا - اگر نون لیگ ہوتی تو روپے کو کنٹرول کر کے حسب ضرورت گراتی امپورٹس گرا کر - سب کچھ ایک دم سے زمیں بوس اس لئے ہوا کہ خان ، اسد عمر اور بزدار کی صورت میں انتہائی نہ تجربے کار اور نہ اہل لوگ بے تکے فیصلے کر رہے تھے جن کے نتائج کا انہیں اندازہ ہی نہیں تھا - اب اگر آپ ضد کریں کہ خان بہت زہین ہے تو آپ کے بھولے پن پر صرف ہنسا جا سکتا ہے اگرچے آپ کہتے ہیں میں پچاس سال کا ہوں - خان کرکٹ میں ایک جینیس تھا مگر الله نے کسی کو بھی اتنا ہر فن مولا نہیں بنایا - خان کے پاس جتنی کرکٹ میں ٹیلنٹ پہچاننے کی صلاحت تھی اس کا ایک فیصد بھی سیاست میں نہیں ورنہ بزدار جیسا وزیر اعلی نہ ہوتا -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
In what capacity Shahbaz Shareef ordered lock down?
Also who told u that Army contacted Shahbaz Shareef, Shahbaz himself or COAS?
Also if this news is right I hope u will agree now Pakistan Army is not Khalai Makhluk?
شہباز شریف نے لاک داؤن کا حکم نہیں دیا ، فوج کو مشورہ دیا - آج شہباز شریف نے ڈاکٹروں کے پینل سے ویڈیو لنک پر طویل گفتگو کی ، جب اس نے کوئی فیصلہ ہی نہیں کرنا تو وہ یہ سب کیوں کر رہا ہے - وہ فوج کو بہترین تجاویز کے لئے اپنا ہوم ورک کر رہا ہے یہی طریقہ اس کا ڈینگی کے وقت تھا اسی لئے فوج اسے اہمیت دے رہی ہے اور اسے بلایا گیا ورنہ ابھی اس کے آنے کا کوئی پروگرام نہ تھا -آرمی کو خلائی مخلوق اس لئے کہا گیا کیونکے سابق وزیر اعظم براہ راست فوج کا نام نہیں لینا چاہتا تھا - باقی مجھے یہ سب کس نے کہا تو مین سٹریم میڈیا میں اگر ان رہیں گے تو آپ بھی با خبر رہیں گے -
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
In what capacity Shahbaz Shareef ordered lock down?
Also who told u that Army contacted Shahbaz Shareef, Shahbaz himself or COAS?
Also if this news is right I hope u will agree now Pakistan Army is not Khalai Makhluk?

If you look at the chain of events. There is absolutely no doubt that someone is pulling the strings.
It could only be the army and as such Bajwa as their chief.
You think it is a coincidence that all the thugs are getting released!!
It is done through corrupt judges because if it is done through Judiciary, IK neither can object nor make a fuss. If he does, he could easily be sidelined through the courts.
It is well planned strategy.
Include in the list the NAB Chairman, he is among the top drama artist of Pakistan.
Probably at par with Shahbaz Sharif.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان کی فوج کے ناقابلِ شکست ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ادارہ ہے اور اس پر کسی ایک فرد کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہاں پر کوئی جنرل کے عہدے پر اس لیے ترقی نہیں پاتا کہ وہ کسی چوہدری، کسی سردار یا کسی خان کا داماد ہے۔ صرف اور صرف میرٹ۔

***********
حضور ، یہ وہ بات ہے جو سرکاری ہے
اپ کسی بھی صحافی سے پوچھ لیں ، اپنے آپکو ناگزیز سمجھ کر حضرت نے اپنی ایکسٹینشن خود لی ہے . عمران خان کا ایکسٹینشن پر موقف بہت واضح تھا . کیا اسد عمر کو وزیراعظم عمران خان نے نکالا تھا ؟
کراچی کے کاروباری افراد کی میٹنگ یاد ہے ؟

اپنا بھی وقت آئے اگا. ننگے ہی تو آئے ہیں کیا گھنٹہ لے کر جائے گا ، اپنا بھی وقت آئے گا
عمران خان تسبیح کے دانوں پر یہ ریپ کرتے ہیں ( مذاق میں لکھ رہا ہوں )
جنرل باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن سے پہلے افواہوں کا بازار گرم تھا ، یہ بلاگ اس وقت لکھا گیا تھا

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48787826

ظاہر ہے ، فوج والے سوشل میڈیا پر عوامی تاثرات پڑھ رہے ہوں گے
کیا وہ سیکھیں گے یا لمبیا پا کے ہمارا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کریں گے ؟
لگتا ہے ہم سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے والا ہے ?

Haider Sb,
No matter who forced IK but at the end of the day it was IK's decision. In case he was not in favor of extension then he was having an option called resignation.
 
If Gen Bajwa is doing everything then why IK is openly taking ownership? For me I am not strong like IK but even I will be at IK's place if I can't make decision, I will resign but will ever take ownership of someone else's decisions. I am a strong believer that IK is not kind of person who will take dictation of Gen Bajwa unless he is convinced to do.
 
chak14

MPA (400+ posts)
There is no doubt that Army/Agencies has destroyed Pakistan. They are so clever, they know how to fool Pakistan's masses and get higher rating. Now I believe that all terrorism is because of these Agencies. Army is as corrupt as our judges, bureaucrats and polticians. Just look how they saved Nawaz Sharif and now Shahbaz has become their beloved son. This country would have better off if remained under British rule rather than these corrupt Generals.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کی فوج کے ناقابلِ شکست ہونے کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ایک ادارہ ہے اور اس پر کسی ایک فرد کے آنے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہاں پر کوئی جنرل کے عہدے پر اس لیے ترقی نہیں پاتا کہ وہ کسی چوہدری، کسی سردار یا کسی خان کا داماد ہے۔ صرف اور صرف میرٹ۔

***********
حضور ، یہ وہ بات ہے جو سرکاری ہے
اپ کسی بھی صحافی سے پوچھ لیں ، اپنے آپکو ناگزیز سمجھ کر حضرت نے اپنی ایکسٹینشن خود لی ہے . عمران خان کا ایکسٹینشن پر موقف بہت واضح تھا . کیا اسد عمر کو وزیراعظم عمران خان نے نکالا تھا ؟
کراچی کے کاروباری افراد کی میٹنگ یاد ہے ؟

اپنا بھی وقت آئے اگا. ننگے ہی تو آئے ہیں کیا گھنٹہ لے کر جائے گا ، اپنا بھی وقت آئے گا
عمران خان تسبیح کے دانوں پر یہ ریپ کرتے ہیں ( مذاق میں لکھ رہا ہوں )
جنرل باجوہ صاحب کی ایکسٹینشن سے پہلے افواہوں کا بازار گرم تھا ، یہ بلاگ اس وقت لکھا گیا تھا

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48787826

ظاہر ہے ، فوج والے سوشل میڈیا پر عوامی تاثرات پڑھ رہے ہوں گے
کیا وہ سیکھیں گے یا لمبیا پا کے ہمارا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کریں گے ؟
لگتا ہے ہم سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے والا ہے ?

یہ جو آپ نے بی بی سی کا کالم لگایا ہے صاحب بہادر کہتے ہیں ایوب خان نے کبھی ایکسٹینشن نہ لی - کیسے گیارہ سال اقتدار میں رہا ؟ ایوب خان اگر پہلا مارشل لاء نہ لگاتا تو ممکن ہے یہ دروازہ بند ہی رہتا مگر جنرلوں کے منہ یہ خون اسی نے لگایا -جس ادارے پر ملک کا ایک تہائی بجٹ خرچ ہوتا ہو وہ کیسے ادارہ نہ بنے اور پورے ملک کی حکومت الگ ہے - آپ صرف کسی محکمے کی تھوڑی تنخواہ کارکردگی سے جوڑ دیں دیکھیں کیسے بہتری آتی ہے اور یہاں تو کھربوں کا مہاملہ ہے - آپ فوج کے اس ملک کی تباہی پر ایک مکالمہ کر لیں بھلے الگ تھریڈ بنا لیں -
 
chak14

MPA (400+ posts)
Haider Sb,
No matter who forced IK but at the end of the day it was IK's decision. In case he was not in favor of extension then he was having an option called resignation.
IK is as compromised as NS. Do you think IK is an angel? He is morally corrupt till to-date. He was flirting with Reham when people were dying and wakeup at nights during sit-ins. Since then, I concluded that he can't be a true leader though he would better than NS and Zardari. He is spineless and now his rating has been dropped. This is what Army/Agencies wanted.
 
Back
Top