پاکستان میں مارشل لاء کا حقیقی خطرہ – خدارا ڈینائل موڈ سے نکلیں

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Imran is unfit to lead the country,so far he failed miserably.The current crisis is so big he can not handle it.He should be removed through no confidence motion as quickly as posible and a national government should be formed.
In ur opinion who should be PM of Pakistan?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سید حیدر امام صاحب آپ نے خان حکومت کی پچھلے دو سال میں کارکردگی دیکھی ہے - کیا خان حکومت کو دو ہزار تیرہ میں اقتدار ملنا ملک کے لئے اچھا تھا ؟ یاد رہے اس وقت اٹھارہ گھنٹے روزانہ کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی ہر ہفتے میں کم از کم ایک بمب دھماکہ بھی ہوتا تھا - ملک میں مہنگائی کی شرح بارہ فیصد تھی - کیا خان حکومت اس وقت ملک میں امن و امان اور بڑے بجلی کے منصوبے لگا سکتی تھی ؟ انصافی حکومت کو چار فیصد پر مہنگائی ملی تو چند مہینے میں بارہ اور پھر پندرہ تک لے گئے - اگر انہیں مہنگائی ملتی ہی بارہ فیصد پر تو سوچیں کتنی مہنگائی ہوتی - نون لیگ کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اور ہر سہولت دے کر بھی اگر وہ اتنا مینڈیٹ لے سکے ہیں تو کیسے وہ دو ہزار تیرہ میں اکثریت لے سکتے تھے جب نون کا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی جھگڑا نہ تھا اور چودھری نثار اور شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کو یقین دلا چکے تھے کہ اگر ہم منتخب ہوئے تو آپ کے ساتھ ملکر کام کریں گے اور پرانی باتیں بھول جائیںگے - دو ہزار تیرہ کی دھاندلی اور دھرنے کا ڈراپ سین کب کا ہو چکا اس میں مشرف کے خلاف نون کی کاروائی اور نون کا جیو کو سپورٹ کرنا جب ظہیر اسلام کی تصویر جیو نے چلائی تھی وہ عوامل تھے جن میں دھاندلی کے غبارے میں مسنوہی ہوا بھری گئی جو عدالت کی مکمل تحقیق کے بحد دھاندلی نہ ہونے کے فیصلے سے نکل گئی - الله کا شکر کریں دو ہزار تیرہ میں خان کو حکومت نہیں ملی ورنہ نہ دیشت گردی کنٹرول ہوتی نہ لوڈ شیڈنگ اور نہ سی پیک سی امید جگتی - آپ خان کی ناکامیوں کا ذمے دار کس کو سمجھتے ہیں پچھلے بیس سال میں اس سے پر امن اور انرجی کی اچھی صورتحال کسی کو نہیں ملی پھر کس بات کی کمی تھی جو خان پرفارمنس نہیں دکھا سکا ؟
Syed Haider Imam
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
In ur opinion who should be PM of Pakistan?
جو حالات بن چکے ہیں ان میں اسٹیبلشمنٹ قومی حکومت کی پیشکش شہباز شریف کو لندن میں کر چکی ہے مگر اس نے یہ کہتے ہوۓ انکار کیا کہ ہم اس حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے اور صرف نئے الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں جو جب بھی ہوں - ملک میں کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر شہباز کو لندن سے بلایا گیا ہے اور اس کی ڈینگی کو بہتر ڈیل کرنے کی وجہ سے اس کی مشاورت سے فوج نے ڈائریکٹ صوبوں کو حکم دیا ہے کہ لاک ڈاؤن کریں حالانکے خان بار بار کہتا رہا لاک ڈاؤن نہ کریں - بظاھر لگتا ہے ائستہ ائستہ فوج اور بھی بہت سے مسائل خود اپنے ہاتھ میں لے کر حل کرنے کی کوشش کرے گی اور اس کی مشاورت شہباز شریف سے ہو گی - میری اسی پوسٹ میں جواب ہے کہ کون خان سے بہتر وزیر اعظم ہو سکتا ہے
 
BTW who is helping UK during this tough time as Shabaz is helping Pakistan Army to manage Pakistan?
BTW its not a bad thing if Pakistan Army helping Shareef family but its worst crime of Pakistan Army if they cooperate with any other political party?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Just for mid term,other parties can agree on him,he is level headed and reasonable guy.
If PTI is not going to agree on him why other parties? What is mean by level head? Mean the one who can give way to all criminals to walk away without punishment?
 
Danish99

Senator (1k+ posts)
If PTI is not going to agree on him why other parties? What is mean by level head? Mean the one who can give way to all criminals to walk away without punishment?
Then,biggest criminal is Imran himself,can u deny he is not adulterous,he is not doing misuse of power?
 
jaypakistan

Minister (2k+ posts)
Martial Law in Pakistan in current circumstances is a question of when but not if .

Just yesterday many didn't follow the law and attended the mass congregation in mosques.

Nobody told them that in South Korea coronavirus spread due to just one Church.
later the Church leader came and apologised to the people ,
see this link

Trust me , in our society no so called Muslim scholar even would apologise if many died due to mass congregation in a mosque.

Does the Police have the power to stop people from spreading the virus ? How likely is it before the virus spreads like America and Europe. Our lives , our family lives are at stake.
In Pakistan Army has the power to control the population.

Imran Khan cannot make the bold decision. He knows if he imposes lock down, people will lose the independence. Many will starve. He will lose the next election. Army doesn't have to think like that.
At this stage , it may not look sensible, but in a few days or weeks, people will be begging for Army to intervene.

They will say "ALLAH ko manzoor tha"
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
فوج اتنی بھی کاکی نیں ہے کہ موجودہ حالات میں سامنے آ کر حکومت سنبھالے نہ اس وقت بیرونی طاقتیں اتنی فارغ ہیں کہ فوج کو سپورٹ کر کے اپنا انٹر نیشنل ایجنڈا پورا کرے۔ سارے اپنے اپنے کارونا میں مشغول ہیں۔ پاکستان فوج کو انڈیا کا خوف ہو نہ ہو کارونا سے بہادری کا سرٹیفیکیٹ لینے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی۔
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
hahahaha...Dr Danish syndrome...just watch this...
فکر کی کیا بات ہے فوج ہمیشہ چلمن کے آگے پیچھے ہی رہی ھے۔ آگے آ بھی جاۓتو تفتان سے واہگہ تک گندم سپلائ کرتی رہے گی اور مفت کی سلواتیں بھی سلامی میں ملیں گی۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Lol... Why would any fat ass General will come up front to rule while they are ruling comfortably from behind ? After surrendering every little piece of civilian sovereignty to the Boots, IK can now sit back and enjoy the fruit of his continue blustering the civilian rulers while praising those who fixed him on the post . Don't get afraid of Boots, you must taste what you prepare .......
بات فوجی جوانوں کی ہو اور یہ مشترکہ پسر مودی و ٹرمپ پیچھے رہ جائے ہو نہیں سکتا
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں مارشل لاء کا حقیقی خطرہ – خدارا ڈینائل موڈ سے نکلیں

Logo.png

ہمارا نوجوان صحافی کسے دھوکہ دے رہا ہے اور کیوں ریت میں سر ڈال کر بیٹھا ہے ؟
خدا کو جو منظور، چار لفظوں پر مشتمل اس جملہ کی حقیقت آج زندگی میں آشکار ہو گئی – الله اکبر
میں یہ بلاگ خوف و ہراس پھیلانے کے لئے نہیں لکھ رہا ہوں بلکے آگاہی کے لئے لکھ رہا ہوں . ہم لوگ ایک ایسی نامعلوم ٹیریٹری میں داخل ہو چکے ہیں جسکا اندازہ کسی کو نہیں . اس فورم پر متواتر اور تسلسل سے پاکستان میں انصاف اور احتساب پر لکھ رہا ہوں . متواتر متنبہ کر رہا ہوں کے ہم تباہی اور بربادی کی طرف جا رہے ہیں . عمران خان کا حکومت میں رہنا یا گرنا میرے لئے قطعی طور پر غیر اہم ہے کیونکے ہم کینسر کے آخری اسٹیج پر تھے . عمران خان کی مثال ایسے ہے جیسے میت سامنے پڑی ہو اور ان سے کہا جائے کے آخر میں اپ امام بن کر جنازہ پڑھا دیں . پھر لوگ اس مردہ کو قبرستان میں دفن کر دیتے ہیں

جہالت کو صرف کرونا وائرس ختم کر سکتا ہے . جو میڈیا کو کنٹرول کرتا ہے ، وہی لوگوں کے دماغ کنٹرول کرتا ہے . عمران خان کی حکومت سے پہلے ہمارے میڈیا نے شریف خاندان کے سیاسی بیانیہ کے کھونٹے سے باندھا رکھا . صابر شاکر جیسے اچھے صحافی بھی رائیونڈ محل کی محلاتی سازشوں سے باہر نکل کر لوگوں کو حقائق سے اگاہ نہ کر سکے .پاکستان میں استاد حسن نثار صاحب واحد دانشور ہیں جنہوں نے شریفوں اور بھٹوز کے خلاف ٣ عشروں پر محیط ایک لمبی جنگ لڑی اور ابھی تک اسی تندہی سے لڑ رہے ہیں . استاد حسن نثار کو سو توپوں کی سلامی ہے . عمران خان تو بہت بعد میں اتے ہیں . شریف دور میں ارشد شریف ، رؤف کلاسرا ، عامر متین صاحب اور ارشاد بھٹی صاحب نے بھی اچھی اور چومکھی جنگ لڑی جسکا اعتراف نہ کرنا کم ظرفی ہو گی . حالیہ واقعات انکے ماضی کی شاندار رپورٹنگ پر پردہ نہیں ڈال سکتا ، یہ انکی اپنی بیوقوفی ہے کے اپنی میراث کو وہ خود ہی تباہ و برباد کر رہے ہیں

پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار فوجی فاؤنڈیشن کے آرمی جنرلز ، ججز ، افسران ، میڈیا اور آخر میں سیاستدان آتے ہیں . اگر ٢٠١٣ کے الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو عمران خان پاکستان کی سمت متعین کر سکتے تھے . ٢٠١٣ الیکشن رگنگ ایک گھناونا ترین اور ناقابل معافی قومی جرم تھا . جب جرنل کو سزا ہوتی ہے تو کیسے سزا کالعدم ہوتی ہے . پاکستان کرونا وائرس کے لا متناہی نقصانات کے باوجود بچ سکتا تھا کیونکے پاکستان کی معیشیت کیش اکانومی ہے . جو لوگ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے کمالات پر آنکھیں بند کر رہے ہیں وہ بھول رہے ہیں کے نواز اور زرداری سمیت تمام قومی لٹیروں کو جیلوں سے رہا کیا جا چکا ہے . فوجی جنرلوں کا سیاسی اثاثہ شہباز شریف پر تمام مقدمات ہوتے ہوے اور بیل کی رو گردانی کرنے کے باوجود وہ دھڑلے سے پاکستان میں ہے . تمام صحافی ایک آرکسٹرا کی صورت میں راگ درباری گا آرہے ہیں . کیونکے احتساب اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے تھے . کیا کرونا وائرس اور پاکستان ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں . ہمارا نوجوان صحافی کیسے دھوکہ دے رہا ہے. ٢٠١٨ کے الیکشن کے نتیجے میں دئے گئے لولے لنگڑے مینڈیٹ کا کوئی فائدہ نہیں کیونکے غیر ملکی طاقتیں اپنا شیطانی کھیل کھیل چکی تھیں . گرتی ہوئی دیوار کو انڈیا سے دھکا دلوایا جانا تھا . عمران خان اپنی سی کوشش کر رہے ہیں ، عمران خان کے لئے حکومت کا ہونا اور نہ ہونا ایک برابر ہے لھذا ہمیں اپنا دماغی سنتولن زیادہ خراب کرنے کو ضرورت نہیں اور نہ ہی ہمیں ڈینائل موڈ میں جانے کی ضرورت ہے

اپنے فئر مونگیرنگ بلاگ میں تفصیل سے پہلی دنیا کے معشیت کی بارے میں لکھ چکا ہوں . یہاں پر ایک فیصد کےہاتھ میں تمام معیشیت تھی . اٹلی عیسایوں کا مرکز ہے. ڈیپ اسٹیٹ مسلمان ملکوں کے قسمتوں کے فیصلے کر رہی تھی . کس ملک کو زندہ رہنا ہے اور کس کا وقت پورا ، کیسے موت دینی اور کیسے مردوں سے بھی ابتر حالات میں رکھنا ہے . مسلمان علماء دجال کے انتظار میں ہیں اور آنکھوں کے سامنے دجال اپنے کام دکھا رہا تھا اور ہم کسی ایک آنکھ والے کے انتظار میں تھے . نیٹو کی صرف ایک ہی آنکھ تھی . پاکستان کی معیشیت پہلے ہی تباہ حال تھی . قرضوں کی واپسی پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے . ملکی معیشیت بیٹھ چکی ہے . ڈالر کی ذخیرہ اندوزی شروع ہو چکی ہے ، ہاٹ منی ( ٹریژری بلز ) سے فلحال ڈیڑھ ارب نکل چکا ہے کیونکے پوری دنیا کی مارکیٹ پر کشش بن چکی ہے . ڈالر ١٦٦ کا ہو گیا . اخراجات وہیں پر ہیں اور آمدن ختم ہو چکی ہے . میں ہر بلاگ میں قومی لٹیروں کی عبرت ناک انجام کے بارے میں لکھتا رہا . ہر بلاگ میں ارشاد نبوی لکھتا رہا . کرونا وائرس ضرب کھا رہا ہے . پاکستان میں صفائی اور ستھرائی کا نظام تھا ہی نہیں . جنکے پاس تھا وہ وائرس کو کنٹرول نہ کر سکے

چند ہفتوں بعد الله کے نبی کا قول ہم پر نافذ العمل ہو گا . عمران خان کی حکومت رہتی یا جاتی ہے . یہ موضوع بحث ہی نہیں رہے گا . جنہوں نے مملکت خداداد پاکستان تباہ و برباد کیا اور جنکے توسط سے کیا ، بیشک انکے توسط سے ہی حالات کنٹرول کریں . سانوں کی . کیونکے حالات گولی سے قابو ہوں گے منطق سے نہیں . عمران خان نے ایک اچھی کوشش ضرور کی مگر قدرت کے اگے وہ دیوار نہیں بن سکتے .اوپرعمران خان بیٹھا ہے یا جیرا بلیڈ ، اسکی اہمیت اب نہیں . انشاللہ پاکستان میں حالات ٹھیک ہوں گے ، یہ لکھنے کی مجھ میں ہمت اور سکت نہیں کیونکے یہ ملک ٧٢ سالوں سے الله کے بھروسے پر ہی چل رہا تھا . اب بھی جو خدا کو منظور ہو گا وہی ہو گا
Janab kahan say shru huey aur kahan khatam kiya..Aisay blogs likhtay rahain taakay mayoos patwarion aur bhutwarion ki aas bandhi rahay..
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Paris_Tuileries_Garden_Facepalm_statue.jpg

There is so much FAIL in this thread, its unbelievable. I didn't think it was even possible to accumulate so much fail in one place!
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
BTW who is helping UK during this tough time as Shabaz is helping Pakistan Army to manage Pakistan?
BTW its not a bad thing if Pakistan Army helping Shareef family but its worst crime of Pakistan Army if they cooperate with any other political party?
UK is a strong democratic country and they can use army or any other institution where ever they want. Khan government was refusing lock down and Shahbaz was called and he supported lock down after which lock down was implemented against Khan's will. Army understands that Khan government is very unpopular as they failed to run the country therefore they are taking most matters in their own hand. Army does not have experience & skills to run country in non- marshal law therefore they are consulting Shahbaz on most matters.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Two Generals should be prosecuted and hang for treason.

Musharaf is not one of them. Whatever he did wrong he had good reasons to do it, but he didn't cause Pakistan damage willingly.

First one is Kiyani. He has caused Pakistan most damage than anyone else in the history of Pakistan. He should be investigated. His links with Ex CJ Ch Iftikhar, Sharifs and others should be investigated. He should also be held responsible for the "NRO" awarded to the criminals.
He is involved in rigging of two elections and bringing the corrupts to the power. These criminals then caused havoc and looted Pakistan to the core.

Second one is Bajwa. All the BS that he is pro democracy is not true.
He is pulling the strings, with all the corrupts getting bailed and going abroad.
Without shadow of a doubt they will all come back and nothing would be done to them. Like Shahbaz Sharif.

They were just sent for safety so IK can be neutralised before the normal service of fooling people and looting starts again. Pakistan would be destroyed.

The same goes for the judges in Pakistan. They all should be prosecuted and hanged.
 
Zaidi Qasim

I tell you one thing for sure. If shareef family takes the support of these MFs who are hiding in uniforms and like to remain the Chuhdries of the country, then their populous support will be dwindle. NS remain popular despite all the efforts of these Boot Mafia to malign him , not only because he brought the country from the brink of abyss back in 2013 , but also because he firmly believed on the supremacy of civilian governance. PMLN decision to support Bajwa's extension cost them lots of loss of support. I hope they learn their lesson loud and clear.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Two Generals should be prosecuted and hang for treason.

Musharaf is not one of them. Whatever he did wrong he had good reasons to do it, but he didn't cause Pakistan damage willingly.

First one is Kiyani. He has caused Pakistan most damage than anyone else in the history of Pakistan. He should be investigated. His links with Ex CJ Ch Iftikhar, Sharifs and others should be investigated. He should also be held responsible for the "NRO" awarded to the criminals.
He is involved in rigging of two elections and bringing the corrupts to the power. These criminals then caused havoc and looted Pakistan to the core.

Second one is Bajwa. All the BS that he is pro democracy is not true.
He is pulling the strings, with all the corrupts getting bailed and going abroad.
Without shadow of a doubt they will all come back and nothing would be done to them. Like Shahbaz Sharif.

They were just sent for safety so IK can be neutralised before the normal service of fooling people and looting starts again. Pakistan would be destroyed.

The same goes for the judges in Pakistan. They all should be prosecuted and hanged.
پہلی بات آپ کی غلط ہے کیانی نے کوئی الیکشن رگ نہیں کئے - الیکشن والے دن پرچی پر ٹھپے مارشل لاء دور میں بھی نہیں لگتے - فوج ایسے حالات بناتی ہے جس میں ایک پارٹی کو واضح فیور دی جاتی ہے مارشل لاء دور میں ق لیگ اور پچھلے دور میں نون کے خلاف میڈیا سے پروپیگنڈہ اور نون کے لوگوں بشمول نواز اور مریم کو جیل میں ڈال کر یہ حالات بنائے گئے دونوں بار پہلے ہی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا - دو ہزار تیرہ میں الیکشن سے پہلے کی کوئی خبر یا تجزیہ دکھا دیں جو کہتا ہو فوج نون لیگ کو سپورٹ کر رہی ہے بلکے پاشا کے تحریک انصاف کے ساتھ روابط کی کہانی سامنے آئی -
باجوہ صاحب موجودہ حکومت کی کارکردگی کے بھد اپنے کئے پر پچھتا رہے ہیں پنجابی اسٹیبلشمنٹ ملک کے اس طرح چلنے پر غصے میں ہے اسی لئے نون کو رعایت مل رہی ہے - فوج اپ بھد جگہ پر حکومت خود چلا رہی ہے اور اب شہباز شریف سے ہر مہاملے پر مشاورت ہو رہی ہے -
 
Back
Top