پاکستان میں ایک جمہوری اتحادی حکومت قائم ہو چکی ہے: صدرکا پریڈ سے خطاب

battery low

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں ایک جمہوری اتحادی حکومت قائم ہو چکی ہے، تمام سیاسی جماعتوں سے گزارش کرتا ہوں مسائل کے حل کےلئے مل کر کام کریں، صدر آصف علی زرداری کا پریڈ سے خطاب۔۔!!


https://twitter.com/x/status/1771481070317302164
 
Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
mr. 10% taraqi karte hove ab mr.100% ban gaye.. sala daku napak khanzeer fouj ka towa chatne par towa-chat sadar ban gaya.. foujistaan ka bol bala hova
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں ایک جمہوری اتحادی حکومت قائم ہو چکی ہے، تمام سیاسی جماعتوں سے گزارش کرتا ہوں مسائل کے حل کےلئے مل کر کام کریں، صدر آصف علی زرداری کا پریڈ سے خطاب۔۔!!

ان حرامی فوجی ڈاکو سیاست دان جتھوں کا پاکستان کے عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ایک جمہوری اتحادی حکومت قائم ہو چکی ہے، تمام سیاسی جماعتوں سے گزارش کرتا ہوں مسائل کے حل کےلئے مل کر کام کریں، صدر آصف علی زرداری کا پریڈ سے خطاب۔۔!!

gbra,6x4,1000x1000-c,0,0,675,900.jpg
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is not a democratic government.A of bunch of thieves have been installed by corrupt American slave generals.The mandate of the people was stolen.The government has no legitimacy.
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
تئیس مارچ کی پریڈ کمنٹری کچھ ایسی ہونی چاہئے

ناظرین ملک میں امن و امان کو خراب کرنے والا چاق و چوبند دستہ اس وقت چبوترے کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
ناظرین قومی مجرموںکی حفاظت کرنے والا شاطر دستہ اس وقت اسٹیج کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
ناظرین اگلا دستہ انتہائی محنتی اور ٹیکنالوجی کا ماہر جس کا کام گانے تیار کرنا اور ڈرامے بنا کرفوج کا گندہ امیج بہتر بنانا ہے آپ کے سامنے سے گزر رہا ہے۔

ناظرین اب جو دستہ سامنے آرہا ہے اسکا کام عورتوں کی عزتوں کو تار تار کرنا اور ان پر گھٹیا الزامات لگانا ہے۔ ناظرین اس وقت چبوترے کے سامنے شہریوں پر تشدد کرنے والا اور ان کو اغوا کرنے والا انتہائی عیار ، منافق دستہ اپنے کرتب دکھاتا ہواگزر رہا ہے

ناظرین بہت ہی اہم اور فیصلوں میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والا دستہ جس کام گندی ویڈیوز تیار کرنا اور بلیک میل کرنا ہے وہ آپ کے سامنے سے گزر رہا ہے ۔ سلام ہے ان جوانوں پر۔
ناظرین الیکشن چرانے والا ، اسکو منیج کرنے والا ، دستہ آپ کے سامنے پہنچ چکا ہے۔

ناظرین اسٹیج پر بیٹھے ہوئے جرنیل کوئی عام جرنیل نہیں بلکہ ان کا کام ڈالروں کے عوض دھرتی ماں کا سودا کرنا ہے ان کو جتنی سلامی دی جائے کم ہے۔

پاک فوج زندہ باد ۔۔ پاکستان بے شک جائے بھاڑ میں (بقول جرنیلوں کے)

 

Mudassar1234

MPA (400+ posts)
What is the point of this useless event...it doesnt represent pakistan or its ideological dream.

Lanat to loot mar group and its handlers