پاکستان سے بڑی تعداد میں لوگ بیرون ملک جانے لگے،چونکا دینے والی تفصیلات

chon1h11ih1.jpg

پاکستان میں روز بروز بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کو سات سمندر پار جانے پر مجبور کردیا,پاکستان سے بڑی تعداد میں لوگ بیرون ملک جانے لگے,ہم نیوز کے ہیڈ آف ہم انویسٹی گیشن زاہد گشکوری تفصیلات سامنے لے آئے,سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال میں یومیہ 1650 پاکستان بیرون ملک گیے, ٹوٹل30لاکھ پاکستانی 54 ممالک میں ملازمت حاصل کرچکے ہیں.

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سب سےزیادہ 14 لاکھ پاکستانی سعودی عرب گئے,اس کے بعد سات لاکھ پاکستابی متحدہ عرب امارات گئے,9لاکھ پاکستانی 2022 میں سب سے زیادہ جاب کے لئے گئے,2023 میں7لاکھ پاکستانیوں نے بیرون ملک جاب حاصل کی,

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2019,2020 اور2021 میں کرونا اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے 11لاکھ پاکستانی وطن واپس آئے,اسی دوران4لاکھ پاکستانی واپس گئے,مجموعی طور پر اوورسیز پاکستانیوں27لاکھ ڈالر ترسیلات ملک کو بھیجے, بڑی تعداد میں پاکستانی یورپ اور امریکا گئے ہیں تو امید کی جارہی ہے کہ34 سے 35 ارب ڈالر ترسیلات زر آنے کا امکان ہے.

بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز امپلائمنٹ کے سامنے آ نے والے ڈیٹا کے مطابق 8 لاکھ 62 ہزار 625 پاکستانیوں نے سال 2023 میں بیرون ملک نوکریوں کیلئے خود کو رجسٹر کروایا جبکہ آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ 2022 میں 8 لاکھ 32 ہزار 339 پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے اور 2015 میں یہ تعداد 9 لاکھ 46 ہزار 571 تھی ۔

ملک چھوڑ کر جانے والوں میں 3 لاکھ 85 ہزار 892 لیبر کے شعبے سے وابستہ تھے ، ایک لاکھ 96 ہزار 575ڈرائیورز، 8 ہزار 741 انجینئرز، 7 ہزار 390 اکاونٹنٹس ، 3 ہزار 486 ڈاکٹرز اور 1533 ٹیچرز شامل ہیں ۔

بیورو کے سامنے آنے والے ڈیٹا کے مطابق جن لوگوں نے بیرون ملک جانے کو ترجیح دی ان میں 22 ہزار 760 افراد بہت پڑھے لکھے تھے جبکہ 45 ہزار 687 افراد وہ تھے جو کہ اپنے اپنے شعبوں میں مہارت رکھتے تھے۔ان کے علاوہ 3 لاکھ 14 ہزار 932 افراد بھی سکلڈ کیٹیگری میں ہی بیرون ملک منتقل ہوئے ، 86 ہزار 593 افراد سیمی سکلڈ جبکہ 3 لاکھ 95 ہزار 653 افراد وہ تھے جنہیں کوئی خاص مہارت حاصل نہیں تھی ۔

سال 2023 میں4 لاکھ 26 ہزار 951 افراد سعودی عرب ، 2 لاکھ 29 ہزار 894 افراد متحدہ عرب امارات ، 55 ہزار 112 افراد قطر، 60 ہزار 46 افراد عمان، 20 ہزار 905 افراد ملیشیاء، 13 ہزار 345 افراد بحرین، 2914 افراد یونان، 4 ہزار 947 افراد رومینیا اور 4307 افراد عراق منتقل ہوئے ۔
 
Azpir

Minister (2k+ posts)

In Junglistan mai koi normal soch wala mushkil se e rah sakta ha. Na koi law and order, na koi political legitimacy. Na nokri na healthcare na security.

Sab dhanda mafia chopat raaj.
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Don't worry skilled patwaris are now going to rebuild the country under the leadership of showbaz, Dar and Maryam.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Abaadi bhee bard rahee hay, what do you expect

india has the largest expat community in the world, kya wahan bhee koee khan sb hain jin ku hakoomat say nikala gaya ??
 
Captain Safdar

Pakistan da India Afghanistan naal comparison na kerya kro...
Compare it with Senegal, Tobago, Chad etc...
 
Back
Top