پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
And what was the bank balance of Nawaz Sharif when he came in Power and what was his bank balance when he ran away to London ??? .....
Nawaz zardari bank balance has nothing to do with foreign reserves..... They did not make up reserves while selling pak economy and sovereignty
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
these figures you quoted are from day one of PTI govt!!
how can he make the country beggar on day one when he took over.??
koi aqal karo janab.
that means your previous leaders looted it to this level.
When he came to power it was 10 billion of our own but today is 10 billion of begging and aid and selling of sovereignty... That's why we are bankrupt today and a economy disaster is nearing
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
When he came to power it was 10 billion of our own but today is 10 billion of begging and aid and selling of sovereignty... That's why we are bankrupt today and a economy disaster is nearing

"When he came to power it was 10 billion of our own "

pmln knew they will loose in elections, they made sure to leave the country bankrupt,already made budget which they shouldn't have.
and very conveniently you forgot how much was the international debt repayment to avoid defaulting.??
 
this is only one example of the lootings.

سینئر صحافی کامران خان نے اپنے پروگرام میں تحقیقاتی رپورٹ میں کئے گئے انکشافات کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کو ان کی صلاحیت کے مطابق ادائیگی ، اضافی ٹیرف، فیول کی کھپت میں گھپلوں اور ہیٹ ریٹ کے آڈٹ کا نہ ہونا اور ڈالر کے تناسب سے منافع کی گارنٹی دینا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر آئی پی پیز 2 ارب 78 کروڑ روپے بٹور چکے ہیں اور اگر آئی پی پیز کے ساتھ ان معاہدوں کے تحت عمل درآمد کیا جاتا رہا تو ملک کو 23 ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے جس کا بوجھ پاکستان قطعاً اٹھا نہیں سکتا۔

تاہم انکوائری رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بجلی آئے یا نہ آئے فکسڈ ریٹ اور کپیسٹی پیمنٹ کی آڑ میں ائی پی پیز ڈالر کے تناسب سے 23 فیصد کے حساب سے منافع بٹور رہے ہیں. وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی انکوائری رپورٹ میں پاور پلانٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو بھی غیر منصفانہ قرار دیا گیا ہے۔
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
"When he came to power it was 10 billion of our own "

pmln knew they will loose in elections, they made sure to leave the country bankrupt,already made budget which they shouldn't have.
and very conveniently you forgot how much was the international debt repayment to avoid defaulting.??
What was it when they got government... What was it when ppp got government...
It was always here but they managed to run through terrorism and economic crisis... But PTI has ruined the country...
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
this is only one example of the lootings.

سینئر صحافی کامران خان نے اپنے پروگرام میں تحقیقاتی رپورٹ میں کئے گئے انکشافات کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کو ان کی صلاحیت کے مطابق ادائیگی ، اضافی ٹیرف، فیول کی کھپت میں گھپلوں اور ہیٹ ریٹ کے آڈٹ کا نہ ہونا اور ڈالر کے تناسب سے منافع کی گارنٹی دینا قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

کپیسٹی پیمنٹ کے نام پر آئی پی پیز 2 ارب 78 کروڑ روپے بٹور چکے ہیں اور اگر آئی پی پیز کے ساتھ ان معاہدوں کے تحت عمل درآمد کیا جاتا رہا تو ملک کو 23 ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے جس کا بوجھ پاکستان قطعاً اٹھا نہیں سکتا۔

تاہم انکوائری رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بجلی آئے یا نہ آئے فکسڈ ریٹ اور کپیسٹی پیمنٹ کی آڑ میں ائی پی پیز ڈالر کے تناسب سے 23 فیصد کے حساب سے منافع بٹور رہے ہیں. وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی انکوائری رپورٹ میں پاور پلانٹس کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو بھی غیر منصفانہ قرار دیا گیا ہے۔
Nothing will save pti they are responsible for inflation economy crisis and Corona
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
Nothing will save pti they are responsible for inflation economy crisis and Corona

So what if we go down. Al least we have an 100% honest human being as a leader whose only priority is that poor should NOT go hungry. He would rather spend every last Pai on the nation. Not on himself.

If Pakistan goes down so does the region and Patwarris. That will be the happiest day when Patwarris go down.

And you BAIGHAIRAT would be smirking standing on one side making sure you are safe. And your money is safe

Listen you bastard once Pak goes bust you will also get destroyed. You and your family. For ever.

Wiseguy you are giving lessons after stealing all the money. After robbing the poor. There is a special place in hell for you.

NS and AZ will soon die. One way or the other. You will be eating your words MF

The difference is Khan sacrifced himself for the poor. You sacrifced the country for yourself.

LONG LIVE KHAN
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Nawaz zardari bank balance has nothing to do with foreign reserves..... They did not make up reserves while selling pak economy and sovereignty
Are you sure ??? Plz explain how Nawaz is able to buy 4 multimillion pound flats on next road to Buckingham Palace ?
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Why Imran Niazi had not declared Banigalla as Quarantine
Because he is thinking of confiscating and making jati umra a quarantine..... It will make a much much bigger facility..... Now tell us the status about Sharif medical city ??? Treatment should be free there ....
 
INDUS1

MPA (400+ posts)
پاکستان کے لیے اگلے چھے ماہ انتہائی اہمیت کے حامل بن چکے ہیں کیوں کے اگلے چھے ماہ میں پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے سلسلے میں کم سے کم نو ارب ڈالر ادا کرنے ہیں جب کہ اس وقت اس کے پاس صرف دس ارب ڈالر کے ذخائر ہیں . اگر تین ارب ڈار کی بیرونی امداد بھی ملے تو بھی اس کا گزارہ ناممکن ہوگا . زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا . ہو سکتا ہے کپتان کے فرمان کے مطابق ڈھائی سو یا تین سو تک ڈالر پہنچے جس کے نتیجے میں مہنگائی اور بربادی کی نئی تاریخ رقم ہو گی . اس وقت پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے . اگر بیرونی امداد کو نکال دیں تو ہمارے پلے کچھ باقی نہیں . دوسری طرف آئی ایم ایف نے بھی آنکھیں دکھا دی ہیں ایک طرف ہنگامی قرضہ منظور نہیں کیا اور دوسری طرف پچھلے قرضے کی قسط روک لی ہے . اس کی شرائط کے مطابق بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنی ہو گی . یوں پاکستان مکمل معاشی بریک ڈاؤن کی طرف گامزن ہے . یہ سب ایک کھلاڑی کی حکومت کا نتیجہ ہے جو زندگی کے حقائق نہیں جانتا اور کھیل کو ہی اصل زندگی سمجھتا ہے اس کے کھیل کی بدولت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے اور صرف اعلان ہونا باقی ہے قوم نے جیسے اکہتر میں جنرل نیازی کے ہاتھوں ایک سانحہ دیکھا اب ایک اور سانحہ دیکھے گی . ادھر گلیوں میں ٹائیگر گھوم رہے ہوں گے ادھر اس ملک کی معیشت کا جنازہ اٹھ رہا ہوگا ادھر ملک اجڑ رہا ہوگا ادھر نیب گردی چل رہی ہو گی . اور کپتان تب بھی چلا رہا ہو گا کسی کو نہیں چھوڑوں گا وغیره وغیره اور ہوتھیے بھنگڑے ڈال رہے ہوں گے دیکھو ملک دیوالیہ ہو گیا لیکن کپتان نے ایک پائ کی کرپشن نہیں کی . پوری قوم خود کو ذہنی طور پر برترین حالات کے لیے تیار رکھے اور کم سے کم ایک سال کا راشن جمع کر لے کیوں کے کپتان کی قابلیت کا اندازہ لگانا نا ممکن ہے وہ کسی بھی حد تک جا سکتا ہے اس ملک کو تباہ کرنے کے لیے .
acha bhai agar aisa hai to aap ko mubarak ho. Allah nay aap kay rohaani ABBU mian NAWAZ SHAREEF ki khawahish poori kar di. ab aap dhol bajaain aur mithaiyan bantain. KOI SHARAM HOTI HAI KOI HAYA HOTI HAI