پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کیساتھ دہشت تنظیم بن چکی: عطاء اللہ تارڑ

imran-khan-ata-ullah-tarar-khan-pp.jpg

عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم ورہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان کی نیت نہیں تھی کہ عدالت میں پیش ہوں، تاخیر کرنے کی وجہ سے یہی ہے کہ فرد جرم عائد نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان گاڑی میں بیٹھے اپنے کارکنوں کو پتھرائو کرنے کی ہدایات دے رہے تھے، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس پر شیلنگ کی ہو۔ پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کے ساتھ دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ توشہ خانہ اور فردِجرم سے کیسے بچا جائے۔ تحریک انصاف کے پاس پٹرول بموں کی موجودگی ثابت کرتی ہے کہ ان کے پاس دہشت گرد تنظیموں کے لوگ موجود ہیں، زمان پارک کو نوگوایریا بنانے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مسلح جتھوں نے زمان پارک میں پولیس افسران واہلکاروں پر حملے کئے اور لاہور سے مسلح جتھے لے کر اسلام آباد آئے، اگر تحریک انصاف طرف سے پولیس پر پتھرائو کیا جائے گا تو پولیس اپنا دفاع ضرور کرے گی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس سے جو اسلحہ برآمد ہوا ہے اس سے بھی یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کوئی جانی نقصان کروانا چاہتے تھے۔

دریں اثنا رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے اینٹی ائیر کرافٹ اور کوکین، چرس اور پٹرول بم برآمد! ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے، آئی جی پنجاب کی کی متوقع پریس کانفرنس!

https://twitter.com/x/status/1637020439795859456
فواد چودھری کی ٹویٹ کے ردعمل میں عطاء اللہ تارڑ نے اپنے پیغام میں سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ: اعتراف جرم کیا ہے یہ ڈبو نے؟ ٹینک اور توپوں والی بات تو مبالغہ آرائی ہے، باقی سب چیزیں فواد کو معلوم ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر موجود ہوتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1637029591683416067
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

ye bundaa bhi apney aap ku Insaan kehta hey..........pata nahi ess ku jhoot bhi nahi poltaey sharam nahi aatee
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
لشکر جھنگوی کو سپانسر کرنے پر نون لیک پر بھی پاندی اور نواز خاندان کو پھانسی دینی چائیے۔ یہ بات تو ثابت شدہ ہے۔
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
So this is the new propaganda to try and ban PTI. There is no other way these crooks can save themselves. I hope the courts can see through this otherwise it will be a huge injustice on the Pakistani awaam to be stuck with criminals as the rulers.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
imran-khan-ata-ullah-tarar-khan-pp.jpg

عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم ورہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان کی نیت نہیں تھی کہ عدالت میں پیش ہوں، تاخیر کرنے کی وجہ سے یہی ہے کہ فرد جرم عائد نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان گاڑی میں بیٹھے اپنے کارکنوں کو پتھرائو کرنے کی ہدایات دے رہے تھے، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس پر شیلنگ کی ہو۔ پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کے ساتھ دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ توشہ خانہ اور فردِجرم سے کیسے بچا جائے۔ تحریک انصاف کے پاس پٹرول بموں کی موجودگی ثابت کرتی ہے کہ ان کے پاس دہشت گرد تنظیموں کے لوگ موجود ہیں، زمان پارک کو نوگوایریا بنانے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مسلح جتھوں نے زمان پارک میں پولیس افسران واہلکاروں پر حملے کئے اور لاہور سے مسلح جتھے لے کر اسلام آباد آئے، اگر تحریک انصاف طرف سے پولیس پر پتھرائو کیا جائے گا تو پولیس اپنا دفاع ضرور کرے گی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس سے جو اسلحہ برآمد ہوا ہے اس سے بھی یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کوئی جانی نقصان کروانا چاہتے تھے۔

دریں اثنا رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے اینٹی ائیر کرافٹ اور کوکین، چرس اور پٹرول بم برآمد! ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے، آئی جی پنجاب کی کی متوقع پریس کانفرنس!

https://twitter.com/x/status/1637020439795859456
فواد چودھری کی ٹویٹ کے ردعمل میں عطاء اللہ تارڑ نے اپنے پیغام میں سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ: اعتراف جرم کیا ہے یہ ڈبو نے؟ ٹینک اور توپوں والی بات تو مبالغہ آرائی ہے، باقی سب چیزیں فواد کو معلوم ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر موجود ہوتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1637029591683416067
تیری بہن کے ساتھ معاشقے سے کوئی دہشت گرد تھوڑی بن جاتا ہے، چمپو
 
ranaji

President (40k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کا حرامی باندر گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ اس دنیا کا ایک ایسا حرامی نسل کا نایاب ترین باندر ہے جو کتے سور اور باندر کے تھری سم سے پیدا ہوا اور پیدا ہونے کے بعد اس بدصور ت حرامی کی شکل باندروں والی اس کنجر فراڈئے کی خصلت سور کے بچے والی اور بھونکتا کتے کی طرح ہے اس لئے یہ حرام زادہ بد صورت باندر دنیا کا نایاب باندر ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
پلانٹ آف ایپس کا حرامی باندر گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ اس دنیا کا ایک ایسا حرامی نسل کا نایاب ترین باندر ہے جو کتے سور اور باندر کے تھری سم سے پیدا ہوا اور پیدا ہونے کے بعد اس بدصور ت حرامی کی شکل باندروں والی ا سکی خصلت سور کے بچے والی اور بھونکتا کتے کی طرح ہے اس لئے یہ حرام زادہ بد صورت باندر دنیا کا نایاب باندر ہے