پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کیساتھ دہشت تنظیم بن چکی: عطاء اللہ تارڑ

imran-khan-ata-ullah-tarar-khan-pp.jpg


عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں: معاون خصوصی وزیراعظم
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم ورہنما ن لیگ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج بھی عمران خان کی نیت نہیں تھی کہ عدالت میں پیش ہوں، تاخیر کرنے کی وجہ سے یہی ہے کہ فرد جرم عائد نہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان گاڑی میں بیٹھے اپنے کارکنوں کو پتھرائو کرنے کی ہدایات دے رہے تھے، ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں نے پولیس پر شیلنگ کی ہو۔ پاکستان تحریک انصاف عسکری ونگ کے ساتھ دہشت گرد تنظیم میں تبدیل ہو چکی ہے۔

عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عدالت میں جواب دینے کے لیے عمران خان کے پاس کچھ نہیں ہے اسی لیے فرد جرم عائد ہونے کا سن کر ہی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ توشہ خانہ اور فردِجرم سے کیسے بچا جائے۔ تحریک انصاف کے پاس پٹرول بموں کی موجودگی ثابت کرتی ہے کہ ان کے پاس دہشت گرد تنظیموں کے لوگ موجود ہیں، زمان پارک کو نوگوایریا بنانے کی کوشش کی گئی۔


انہوں نے کہا کہ مسلح جتھوں نے زمان پارک میں پولیس افسران واہلکاروں پر حملے کئے اور لاہور سے مسلح جتھے لے کر اسلام آباد آئے، اگر تحریک انصاف طرف سے پولیس پر پتھرائو کیا جائے گا تو پولیس اپنا دفاع ضرور کرے گی۔ جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے پاس سے جو اسلحہ برآمد ہوا ہے اس سے بھی یہ بات واضح ہوتی ہے کہ کوئی جانی نقصان کروانا چاہتے تھے۔

دریں اثنا رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: عمران خان کی رہائش گاہ سے توپ، ٹینک کے گولے اینٹی ائیر کرافٹ اور کوکین، چرس اور پٹرول بم برآمد! ٹینک اور توپیں عمران خان ساتھ لے گئے تھے، آئی جی پنجاب کی کی متوقع پریس کانفرنس!

https://twitter.com/x/status/1637020439795859456
فواد چودھری کی ٹویٹ کے ردعمل میں عطاء اللہ تارڑ نے اپنے پیغام میں سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ: اعتراف جرم کیا ہے یہ ڈبو نے؟ ٹینک اور توپوں والی بات تو مبالغہ آرائی ہے، باقی سب چیزیں فواد کو معلوم ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر موجود ہوتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1637029591683416067
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
yeh sharifo ka top ka malshia hai
مالشیا نہیں دلا اس کا حرامُزادہ داد بھی حرامی تھا وہ بھی شریف کنجرو ں ُاور گشتیوں کے ٹبر کا چیف دلا تھا حرام زادہ مگر یہ بد صورت باندر اپنے دادے سے بڑا حرامی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آفتاب گل ( پیپلز پارٹی )کے گھر سے جہاز کو گرانے والا
کوئی راکٹ بمع راکٹ لانچر
یا کوئی
میزائل برآمد ہوا تھا جنرل ضیا اور اسکے پالتو حرامی کتے کرپٹ حرام کے نطفے کنجر نواز شریف بٹ وزیر اعلئی آف ضیا کے دور میں
وہ بھٹو کا ساتھی آفتاب گل
جو بے نظیر
بھٹو کی لندن کی جنرل ضیا کی نافذ کردہ جلاوطنی کا ساتھی تھا سابقہ قومی کرکٹر موجودہ شاید بیرسٹر انتہائی ایماندار بندہ جو جلاوطنی میں بھی اپنے خرچے پر لندن میں رہا کونسل سے گھر تک نا کلیم کیا اور سارا وقت شاید یوتھ ہوسٹل یا وائی ایم سی اے میں رہاش پزیر رہا اور چھوٹے موٹے کام کرکے گزارہ کیا
وہ بھی عمران خان کی طرح ہی اس دور کے آئی جی یا حرامی عامر میر یا نقوی جیسے کتے
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کتوں کے ڈرامے کا نشانہ بنا تھا
شاہ سے زیادہ جنرل ضیا کے وفادار کتوں کے بقول انہوں
نے یہ میزائل یہ طیارہ شکن لیزر گائڈڈ ز میزائل یا راکٹ نامہ لانچر آفتاب گل کے بستر کے نیچے
سے برآمد کیا تھا
بڑی بات ہے آفتاب گل جو
میزائلوں کی
حفاظت میں سوتا تھا
ویسے موجودہ شاہ کے شاہ سے زیادہ وفادار کتوں نے
عمران خان کے بستر
کے نیچے غوری اور حتف بر آمد کئے مگر انہوں نے شائد پھلجھڑی ُ اور ہوائی سمجھ کر چھوڑ دئے تھے
 

Back
Top